موسمی صورتحال کسانوں کیلئے خوشخبری 🤲♥️ گرمیوں کیلئے تیار ہو جائیں ۔جمعہ والے دن بادل چھائے رہیں گے بارش کے امکانات انتہائی کم کچھ محدود علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے اس کے بعد گرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا 👍❤️
شدید دھند ۔طویل دھند❄ رات اور صبح کے وقت سفر سے گریز کریں🍁 ماہ جنوری کے ہہلے ہفتے بلوچستان میں بارش 💦 کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پہاڑوں پر پہلی برفباری🌧 ملک کے بارانی ونہری علاقوں میں طویل خشک موسم🍂
🔴 ملک میں مغربی سلسلے کے باعث گرج چمک کے ساتھ بارشوں ،ژالہ باری، اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان!
🔴 مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر سندھ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری کا امکان!
🔴 دورانیہ 25 تا 28 نومبر 2023 :
تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود آج سے 28 نومبر تک بلوچستان کے بیشتر جنوبی علاقوں اور صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گا جس کے باعث وقفے وقفے سے بارش تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان!
🔴 تفصیلی رپورٹ!
🔴 #بلوچستان کا موسم : 25 تا 28 نومبر کے دوران بلوچستان کے اکثر جنوبی علاقوں بعض مغربی اور شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان جس میں خاص طور پر خضدار، لسبیلہ، تربت، آوران، پنجگور، گوادر، قلات، پسنی، اورماڑہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، چاغی میں اکثر مقامات پر جبکہ کوہلو، ژوب، ڈیرہ بگٹی، سبی اور ملحقہ شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کئی دنوں کے بعد بلوچستان کے جنوبی ساحلی علاقوں میں زبردست بارش کا امکان۔
🔴 #خیبرپختونخوا کا موسم: خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 25 تا 28 نومبر کے دوران موسم خشک مطلع ابر آلود رہنے کا امکان تاہم بعض بالائی مغربی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع جس میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، شانگلہ، بونیر، ہری پور، کرک، پشاور، کے علاقے شامل ہیں اس دوران خیبرپختونخوا کے دیگر تمام علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
🔴 #سندھ کا موسم: صوبہ سندھ کے بیشتر جنوب مشرقی علاقوں میں 26 اور 27 نومبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا امکان، کراچی، حیدر آباد، میرپورخاص، تھر پارکر، نوابشاہ، سکرنڈ، مٹیاری، سانگھڑ، ڈپلو، نگرپارکر، اسلام کوٹ، مٹھی،بدین،دادو ، کیرتھر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان، اس دوران بالائی سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان، کئی دنوں کے بعد جنوب مشرقی سندھ میں زبردست بارش کا امکان۔
🔴 #پنجاب کا موسم: پنجاب کے بیشتر بالائی مشرقی اور وسطی علاقوں میں 25 تا 28 نومبر کے دوران بارشوں کا کوئی امکان نہیں اس دوران بیشتر مشرقی وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار رہے گی ،جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں جس میں، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان ، روھی چولستان ،راجن پور، روجھان میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم کوہ سلیمان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع کسان اپنی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھیں۔
🔴 #کشمیر کا موسم: 25 تا 28 نومبر کشمیر کی وادیوں بشمول مظفر آباد،پونچھ،ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں کہیں کہیں بارش بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
#گلگت_بلتستان میں 25 تا 28 نومبر کے دوران دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ سمیت بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
موسم اپڈیٹ 🌧️🌧️ آنے والے 4,5 دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک گرم اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گا اور کچھ علاقوں میں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل ڈویلپمنٹ کے ساتھ بارشیں ہوں گی۔۔ 23,24 اگست سے مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ شروع ہو گا انشاء اللّٰہ اچھی بارشوں کے امکانات موجود 🤲♥️
موسمی صورتحال🌧️🌧️ بس گرمی کا آج آخری دن 🔥🔥 کل بروز اتوار مغربی ہوائیں داخل ہو جائیں گی دوپہر شام ( جکھڑ) چلنے سے اگلے چند دنوں تک کہیں ہلکی کہیں موسلادھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری کا امکان بھی ہو گا تمام احباب تیز آندھی شدید گرج چمک کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں شکریہ
محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی ہے ♥️ دعا کریں اللّٰہ پاک رحمت والی بارشیں عطا فرمائے آمین 🤲♥️♥️🤲 25 سے 30 جون تک بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی /گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی (25 جون سے گرمی کی لہر میں کمی کا امکان)
HB Khan
موسمی صورتحال
کسانوں کیلئے خوشخبری 🤲♥️
گرمیوں کیلئے تیار ہو جائیں ۔جمعہ والے دن بادل چھائے رہیں گے بارش کے امکانات انتہائی کم کچھ محدود علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے اس کے بعد گرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا 👍❤️
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HB Khan
شدید دھند ۔طویل دھند❄
رات اور صبح کے وقت سفر سے گریز کریں🍁
ماہ جنوری کے ہہلے ہفتے بلوچستان میں بارش 💦 کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پہاڑوں پر پہلی برفباری🌧 ملک کے بارانی ونہری علاقوں میں طویل خشک موسم🍂
2 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
HB Khan
⚠️⚠️موسم کا الرٹ ⚠️⚠️
🔴 ملک میں مغربی سلسلے کے باعث گرج چمک کے ساتھ بارشوں ،ژالہ باری، اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان!
🔴 مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر سندھ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری کا امکان!
🔴 دورانیہ 25 تا 28 نومبر 2023 :
تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود آج سے 28 نومبر تک بلوچستان کے بیشتر جنوبی علاقوں اور صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گا جس کے باعث وقفے وقفے سے بارش تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان!
🔴 تفصیلی رپورٹ!
🔴 #بلوچستان کا موسم : 25 تا 28 نومبر کے دوران بلوچستان کے اکثر جنوبی علاقوں بعض مغربی اور شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان جس میں خاص طور پر خضدار، لسبیلہ، تربت، آوران، پنجگور، گوادر، قلات، پسنی، اورماڑہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، چاغی میں اکثر مقامات پر جبکہ کوہلو، ژوب، ڈیرہ بگٹی، سبی اور ملحقہ شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کئی دنوں کے بعد بلوچستان کے جنوبی ساحلی علاقوں میں زبردست بارش کا امکان۔
🔴 #خیبرپختونخوا کا موسم: خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 25 تا 28 نومبر کے دوران موسم خشک مطلع ابر آلود رہنے کا امکان تاہم بعض بالائی مغربی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع جس میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، شانگلہ، بونیر، ہری پور، کرک، پشاور، کے علاقے شامل ہیں اس دوران خیبرپختونخوا کے دیگر تمام علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
🔴 #سندھ کا موسم: صوبہ سندھ کے بیشتر جنوب مشرقی علاقوں میں 26 اور 27 نومبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا امکان، کراچی، حیدر آباد، میرپورخاص، تھر پارکر، نوابشاہ، سکرنڈ، مٹیاری، سانگھڑ، ڈپلو، نگرپارکر، اسلام کوٹ، مٹھی،بدین،دادو ، کیرتھر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان، اس دوران بالائی سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان، کئی دنوں کے بعد جنوب مشرقی سندھ میں زبردست بارش کا امکان۔
🔴 #پنجاب کا موسم: پنجاب کے بیشتر بالائی مشرقی اور وسطی علاقوں میں 25 تا 28 نومبر کے دوران بارشوں کا کوئی امکان نہیں اس دوران بیشتر مشرقی وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار رہے گی ،جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں جس میں، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان ، روھی چولستان ،راجن پور، روجھان میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم کوہ سلیمان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع کسان اپنی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھیں۔
🔴 #کشمیر کا موسم: 25 تا 28 نومبر کشمیر کی وادیوں بشمول مظفر آباد،پونچھ،ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں کہیں کہیں بارش بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
#گلگت_بلتستان میں 25 تا 28 نومبر کے دوران دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ سمیت بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HB Khan
موسمی صورتحال🌧️🌧️
کل بروز جمعرات 28 کی رات سے 30 ستمبر کی صبح تک پھر بارشوں کا امکان
لیکن کچھ محدود علاقوں میں
کمرمشانی گردونواح کے علاقوں میں بھی کل بروز جمعرات کی رات سے جمعہ کے روز امکانات موجود انشاء اللّٰہ ♥️🔥🤲
2 years ago | [YT] | 3
View 1 reply
HB Khan
موسم اپڈیٹ 🌧️🌧️
آنے والے 4,5 دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک گرم اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گا اور کچھ علاقوں میں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل ڈویلپمنٹ کے ساتھ بارشیں ہوں گی۔۔ 23,24 اگست سے مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ شروع ہو گا انشاء اللّٰہ اچھی بارشوں کے امکانات موجود 🤲♥️
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
HB Khan
موسمی صورتحال🌧️🌧️
بس گرمی کا آج آخری دن 🔥🔥
کل بروز اتوار مغربی ہوائیں داخل ہو جائیں گی دوپہر شام ( جکھڑ) چلنے سے اگلے چند دنوں تک کہیں ہلکی کہیں موسلادھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری کا امکان بھی ہو گا
تمام احباب تیز آندھی شدید گرج چمک کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں شکریہ
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
HB Khan
گرمی اور مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام کیلئے خوشخبری
محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی ہے ♥️ دعا کریں اللّٰہ پاک رحمت والی بارشیں عطا فرمائے آمین 🤲♥️♥️🤲
25 سے 30 جون تک بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی /گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
(25 جون سے گرمی کی لہر میں کمی کا امکان)
#Monsoon2023
3 years ago | [YT] | 3
View 2 replies
HB Khan
#بلوچستان کان مہترزئی میں آج #صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HB Khan
*محکمہ موسمیات نے 28 جنوری سے 30 جنوری کے دوران ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا*🌧🌧🌩🌩🌧🌧
3 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
HB Khan
مزید بادل۔۔۔کل بلوچستان میں پیر کو بالائی علاقوں میں اچھی بارش 🌧
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more