Multi Amazing Videos

Welcome to Multi Amazing Videos channel . It will provide you videos about animals and birds farming so please subscribe my channel, like videos.thanks
Contact 03313452576
آپ ہمارے لئے محترم ہیں اور آپ کو آگاہ کرنا ہمارا فرض ہے۔
ہمارا مقصد صرف آپ کو منڈیوں کی ریٹ اپڈیٹس فراہم کرنا اور شوق کے جانور دکہانا ہے۔
ہمارے چینل کی کوئی بہی وڈیو دیکہنے کے بعد کسی بہی قسم کی لین دین سے گریز کریں اگر آپ کوئی بہی لین دین کرنا چاہتے ہیں تو اس میں ہماری کوئی بہی ذمہ داری نہیں ھوگی۔



Multi Amazing Videos

Sold out

الحَمْدُ ِلله

1 year ago | [YT] | 49

Multi Amazing Videos

اسلام علیکم ورحمةاللّٰہ وبرکاتہ
آپ تمام عزیزان کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ خالق اکبر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو بحق محمد و آل محمد ﷺ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آپ کی زندگی کا ہر ایک دن عید کی طرح گزرے...!!
(آمين ثم آمين)
منجانب:
*عبدالستار لغاری*

3 years ago | [YT] | 66