In every breath "Ya Allah" | English Nasheed with translation in urdu / Hindi السلام وعلیکم دوستو! دنیا کی بھاگ دوڑ میں ہم بھول جاتے ہیں ہمیں لوٹ کر جانا ہے۔ اللہ تعالٰی کی حمدو ثنا کا تحفہ انگریزی زبان میں تا کہ پیغام زیادہ دوڑ تک جائے اردو اور hindi ترجمہ اور مکمل subtitles کیساتھ۔ خود بھی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچا ئیں۔ شکریہ۔
السلام وعلیکم دوستو! میرے چینل پر آپ کو بالکل نئی اور منفرد نعتیں، نشید اور حمد ملے گی۔ میں ایک بے روزگار یوٹیوبر ہوں مجھے سپورٹ کریں میرا مقصد اللہ کی رضا ہے اور روزگار ہے۔ کچھ میری زندگی بھی بہتر ہو جائے آپ کے سپورٹ سے ۔ آجکل میوزیکل اور rythm والی نعتوں، قوالیوں اور گانوں کے طرز والی نشیدکا دور ہے۔ مگر اللہ اور اسکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ایک ذمہ داری ہے جسے نبھانے کے لیے احتیاط اور ادب کی ضرورت ہے۔ یہ 100% میرا اوریجنل کنٹنٹ ہے اور شاعری بھی۔برائے مہربانی اگر use کریں تو مجھے بھی credit دیں۔ با قی شا عری آپ بلا ججھک استعمال کریں اچھے طریقے سے پڑھیں اور ثواب کمائیں۔ مجھے credit بھی نہ دیں۔ بالکل same استعمال کریں گے تو youtube مجھے ہی چور سمجھے گا میرا چینل چھوٹا ہے اس لیے کہہ رہا تھا۔ اگر کمائی نہ ہو پیغام تو پہنچ رہا ہے یہی بہت ہے۔ اللہ ہم سب پر کرم کرے۔ آمین۔ میری یہ نئی نعت سنیں شکریہ۔https://youtu.be/FsWaY0K3BGI?si=9JKXD...
Aaj shaam 6:30 baje PKT ek bohot hi dil ko chhoo lene wali "Child Voice Naat" release ho rahi hai. Ye video bina music ke hai aur bohot pur-sukoon hai.
السلام وعلیکم دوستو! حضور ﷺ کو نظرانہ عقیدت۔ایسی نعت جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوگی۔ ماشاءاللہ۔ حضور ﷺ پر لاکھوں درود و سلام۔ comment میں درود شریف پڑھ کر حضرت محمد ﷺ ضرور لکھیں۔ شکریہ۔
Aap sab ke liye ek bahut hi khaas aur dil ko sukoon dene wali Naat lekar aa raha hoon. Isme koi music nahi hai, sirf ek soulful aur echo wali awaaz hai jo seedhe dil mein utar jayegi. 🕊️
Aaj Jummah ka mubarak din hai, toh kyun na is din ka aaghaz Durood-e-Pak se karein?
Video Release Time: 7:00 PM SHARP! 🕗
Call to Action: Aap mein se kaun-kaun wait kar raha hai? Comment mein 'Labbayk Ya RasoolAllah' likh kar apni mohabbat ka izhaar karein! 👇
جا نم فدائے یا ربی یااللہ اللہ اللہ ۔۔ یہ نئی نشید آپ کے ایمان کو تازہ کر دے گی۔ انشاءاللہ۔ پوری نشید ویڈیو میں چیک کریں۔شکریہ۔ youtube.com/shorts/UdaQLH5ZuJ...
السلام وعلیکم دوستو! تمام تعریفیں اللہ کے لیے جس میں ہمیں پیدا کیا۔ جانم فدائے یا ربی یا اللہ اللہ اللہ۔ یہ نشید سن کر آپ بھی بے اختیار بول اٹھیں گے۔ ہما رے تمام اسلامی ہیروز کو خراج تحسین جو اللہ کی راہ غازی میں بنے یا شہید ہوئے یعنی فدا ہوئے۔ https://youtu.be/LrHVe9JGqfs?si=A8cHZ...
Khud Ki Talash
In every breath "Ya Allah" | English Nasheed with translation in urdu / Hindi
السلام وعلیکم دوستو! دنیا کی بھاگ دوڑ میں ہم بھول جاتے ہیں
ہمیں لوٹ کر جانا ہے۔ اللہ تعالٰی کی حمدو ثنا کا تحفہ انگریزی زبان میں تا کہ پیغام زیادہ دوڑ تک جائے اردو اور hindi ترجمہ اور مکمل subtitles کیساتھ۔ خود بھی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچا ئیں۔ شکریہ۔
1 week ago (edited) | [YT] | 1
View 1 reply
Khud Ki Talash
السلام وعلیکم دوستو! میرے چینل پر آپ کو بالکل نئی اور منفرد نعتیں، نشید اور حمد ملے گی۔ میں ایک بے روزگار یوٹیوبر ہوں مجھے سپورٹ کریں میرا مقصد اللہ کی رضا ہے اور روزگار ہے۔ کچھ میری زندگی بھی بہتر ہو جائے آپ کے سپورٹ سے ۔ آجکل میوزیکل اور rythm والی نعتوں، قوالیوں اور گانوں کے طرز والی نشیدکا دور ہے۔ مگر اللہ اور اسکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ایک ذمہ داری ہے جسے نبھانے کے لیے احتیاط اور ادب کی ضرورت ہے۔ یہ 100% میرا اوریجنل کنٹنٹ ہے اور شاعری بھی۔برائے مہربانی اگر use کریں تو مجھے بھی credit دیں۔ با قی شا عری آپ بلا ججھک استعمال کریں اچھے طریقے سے پڑھیں اور ثواب کمائیں۔ مجھے credit بھی نہ دیں۔ بالکل same استعمال کریں گے تو youtube مجھے ہی چور سمجھے گا میرا چینل چھوٹا ہے اس لیے کہہ رہا تھا۔ اگر کمائی نہ ہو پیغام تو پہنچ رہا ہے یہی بہت ہے۔ اللہ ہم سب پر کرم کرے۔ آمین۔ میری یہ نئی نعت سنیں شکریہ۔https://youtu.be/FsWaY0K3BGI?si=9JKXD...
3 weeks ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Khud Ki Talash
youtube.com/shorts/1VVc5h9QnM...
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Khud Ki Talash
Assalam-o-Alaikum, mere pyare subscribers! 🌙
ek bohot hi dil ko chhoo lene wali "Child Voice Naat". Ye video bina music ke hai aur bohot pur-sukoon hai.
Kya aap ko achi lagi? Comment mein zaroor batayein! 👇 #selfsearcher #naatsharif #ishqemustafa #comingsoon
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Khud Ki Talash
Assalam-o-Alaikum, mere pyare subscribers! 🌙
Aaj shaam 6:30 baje PKT ek bohot hi dil ko chhoo lene wali "Child Voice Naat" release ho rahi hai. Ye video bina music ke hai aur bohot pur-sukoon hai.
🗓️ Shaam 6:30 baje tayyar rahiye ga!
Kya aap is soulful journey ke liye tayyar hain? Comment mein zaroor batayein! 👇 #selfsearcher #naatsharif #ishqemustafa #comingsoon
4 weeks ago | [YT] | 5
View 1 reply
Khud Ki Talash
السلام وعلیکم دوستو! حضور ﷺ کو نظرانہ عقیدت۔ایسی نعت جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوگی۔ ماشاءاللہ۔ حضور ﷺ پر لاکھوں درود و سلام۔ comment میں درود شریف پڑھ کر حضرت محمد ﷺ ضرور لکھیں۔ شکریہ۔
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Khud Ki Talash
Ishq-e-Mustafa (ﷺ) - Aaj raat 7 baje 💚
Aap sab ke liye ek bahut hi khaas aur dil ko sukoon dene wali Naat lekar aa raha hoon. Isme koi music nahi hai, sirf ek soulful aur echo wali awaaz hai jo seedhe dil mein utar jayegi. 🕊️
Aaj Jummah ka mubarak din hai, toh kyun na is din ka aaghaz Durood-e-Pak se karein?
Video Release Time: 7:00 PM SHARP! 🕗
Call to Action: Aap mein se kaun-kaun wait kar raha hai? Comment mein 'Labbayk Ya RasoolAllah' likh kar apni mohabbat ka izhaar karein! 👇
#naat #ishqemustafa #rasulallah #muhammadsaw #urdunaat #islamicstatus #vocalsonly #jummahmubarak #sukoon #hearttouching #naatkhwan
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Khud Ki Talash
جا نم فدائے یا ربی یااللہ اللہ اللہ ۔۔ یہ نئی نشید آپ کے ایمان کو تازہ کر دے گی۔ انشاءاللہ۔ پوری نشید ویڈیو میں چیک کریں۔شکریہ۔
youtube.com/shorts/UdaQLH5ZuJ...
1 month ago | [YT] | 3
View 1 reply
Khud Ki Talash
السلام وعلیکم دوستو! تمام تعریفیں اللہ کے لیے جس میں ہمیں پیدا کیا۔ جانم فدائے یا ربی یا اللہ اللہ اللہ۔ یہ نشید سن کر آپ بھی بے اختیار بول اٹھیں گے۔ ہما رے تمام اسلامی ہیروز کو خراج تحسین جو اللہ کی راہ غازی میں بنے یا شہید ہوئے یعنی فدا ہوئے۔
https://youtu.be/LrHVe9JGqfs?si=A8cHZ...
1 month ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Khud Ki Talash
New Urdu Nasheed 2026 Compilation 🔥
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more