NB Digital

پلاٹ تو ختم ہو گئے، زمینیں پورے پاکستان کی ختم ہو گئیں، اب باقی بچے ہیں: گیس، تیل، کچھ یہ (معدنیات) ذخیرے، اب یہ چاہتے ہیں، وہ بھی لے لیں۔ کہنا چاہتا ہوں، اتنا دیوار سے مت لگاؤ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا 17 جنوری 2019 کو کیا گیا خطاب

#Asifzardari #PPP

1 year ago | [YT] | 10

NB Digital

1 year ago | [YT] | 3

NB Digital

1 year ago | [YT] | 15

NB Digital

ملزم نے دعویٰ کیا کہ یہودی لابی اور موساد اسے پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں، ملزم نے پہلے مصطفیٰ عامر کے قتل کا اعتراف کیا، لیکن بعد ازاں اپنے بیان سے انکار کر دیا۔۔۔۔۔
#mustafaAmircase #karachi #Armaghan

1 year ago | [YT] | 6

NB Digital

1 year ago | [YT] | 7

NB Digital

"آرمی ہاؤس کا سوئمنگ پول گزشتہ چھہ ماہ سے خراب ہے، لیکن مرمت کا کام نہیں کروایا جا سکا۔ میں نے جب متعلقہ لوگوں سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کہتے ہیں کہ تنخواہ سے کروانا ہے، لیکن اس میں سے پیسے نہیں بچتے۔" – نجی چینل کے صحافی ممتاز بھٹی کا دعویٰ

1 year ago | [YT] | 7

NB Digital

احمد نورانی اگر کوئی چیز نکال کر لائے ہیں، تو انہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہئیں، ان کے الزامات کا جواب دینا چاہیے، رسیدیں پیش کرنی چاہئیں۔ مریم نواز کا چند سال قبل کا بیان

1 year ago | [YT] | 10

NB Digital

اردلی حکومت مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے تمام غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ میری اہلیہ کو بے جا جیل میں ڈالا گیا ہے۔ نہ تو یحییٰ خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کو بھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔ عمران خان

1 year ago | [YT] | 15