Straight In Faith



Straight In Faith _ مُستَقِيمُونَ بِالإيمَانِ

"اگر فجر کی نماز اولین ترجیح نہیں ہے تو باقی دن کی ساری محنت بے کار ہے۔ فجر کو ترجیح دیں اور اپنے دن کو کامیابی اور مقصد سے بھرپور بنائیں۔"
"If Fajr prayer is not your top priority, then the rest of the day's efforts are in vain. Prioritize Fajr and make your day filled with purpose and success."

1 year ago | [YT] | 3

Straight In Faith _ مُستَقِيمُونَ بِالإيمَانِ

کشمیر کے لیے ایک نظم

زندہ ہے پر مانگ رہی ہے جینے کی آزادی
دیو کے چنگل میں شہزادی یہ کشمیر کی وادی

حد نظر تک سرو و صنوبر ہیں بھی اور نہیں بھی
ظالم کے دربار میں جیسے مہر بہ لب فریادی

چھینتے ہیں ہونٹوں سے دعائیں اور سروں سے ردائیں
دشمن نے جن بھیڑیوں کو جنگی وردی پہنادی

شاید ایسے اک میت پامالی سے بچ جائے
ماں نے کم سن بچی کی دریا میں لاش بہادی

سوئے ہوئے ضمیر نے اب تک دروازہ نہیں کھولا
ہم نے تو ظلم کے پہلے دن زنجیر عدل ہلادی

حُسن لکیریں کھینچ رہا تھا سادہ سے کاغذ پر
آزادی کا لفظ لکھا کشمیر کی شکل بنادی

غلام محمد قاصر

2 years ago | [YT] | 2

Straight In Faith _ مُستَقِيمُونَ بِالإيمَانِ

Upcoming video Sword of Jerusalem🗡️: Salahuddin Eyyubi 🦁

2 years ago | [YT] | 4

Straight In Faith _ مُستَقِيمُونَ بِالإيمَانِ

"Kindness ripples through the world, each good deed a stone creating waves of positive change."
‪@StraightInFaith_786‬

2 years ago | [YT] | 3

Straight In Faith _ مُستَقِيمُونَ بِالإيمَانِ

**Chiristian Rule in Jerusalem _ یروشلم میں مسلمانوں کی نسل کشی** 😥

"ساڑھے چار صدیوں کی حکومت کے بعد یروشلم میں مسلمانوں کی نسل کشی کی داستان۔"
Don't forget to like👍 & Subscribe☝🏻. Click the Bell Icon🔔 for upcoming videos. **Jazakallah ❤️**
https://youtu.be/CoEUoJiIJBU?si=v_58v...

2 years ago | [YT] | 4