Dr. Syyed Masood Shah

Doctor by profession, literature enthusiast at heart. I love exploring health information and sharing knowledge to raise public awareness, inspire healthier lifestyles, and connect medicine with humanity.


Dr. Syyed Masood Shah

اچھی صحت کے لئے 5 اچھی عادتیں

1 = خوراک balanced کھائیں جس میں کاربوہائیڈریٹس پروٹین، منرل ، وٹامن، فائبر، lipids اور پانی سب شامل ھوں ۔

2 :- روزانہ واک جاگنگ یا کوئی بھی ایکسرسائز ضرور کریں

3:- روزانہ سونے اور جاگنے کے وقت کو مستقل رکھیں اور کوشش کریں کہ رات 12 بجے سے پہلے پہلے هر صورت سو جائیں اور 6 سے 8 گھنٹے کی نیند ضرور لیں

4:- ذهنی پریشانی سے بچنے کی ممکن حد تک کوشش کریں اور ایسا ھونے کی صورت میں اپنے دھیان کو کسی اور طرف لگانے کی بھرپور کوشش کریں تا کہ ذہنی پریشانی آپ کی صحت کو کم سے کم متاثر کر سکے۔

5:- اپنے ڈاکٹر سے بات کریں اور اگر آپ کے جسم کی ضرورت بن رھی ھے تو کوئی نہ کوئی اچھا سا supplement ضرور لیں.

1 year ago | [YT] | 1

Dr. Syyed Masood Shah

Somogyi effect

انسولین استعمال کرنے والے مریضوں میں کبھی کبھار رات کے دوران، مثلاً 2 یا 4 بجے، ان کی شوگر کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ اس کمی کے جواب میں جسم ایسے ہارمون خارج کرتا ہے جو شوگر کو بڑھا دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں جب مریض صبح اپنی شوگر چیک کرتا ہے تو وہ زیادہ ہوتی ہے۔

حل: رات 2 سے 5 بجے کے درمیان اپنی شوگر کی سطح کو چیک کریں، اور اگر وہ کم ہو تو اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں تاکہ وہ آپ کی انسولین کی رات کی خوراک کو کم کر سکے۔

1 year ago | [YT] | 1

Dr. Syyed Masood Shah

لونگ ایک قدرتی چیز ہے، اور صحت مند جسم کو فروغ دینے کے لیے اس کے استعمال پر کافی دلچسپ تحقیق ہوئی ہے۔ لونگ کو استعمال کرنے کے سب سے عام طریقوں میں سے ایک دانت کے درد میں بے حسی کے ایجنٹ کے طور پر ہے۔

لونگ میں موجود ضروری تیل یوجینول نامی بہت سے فوائد پیدا کرتا ہے۔ لیکن اس میں بہت سے دوسرے فائٹونیوٹرینٹس بھی ہوتے ہیں۔

آپ لونگ کا تیل استعمال کر سکتے ہیں یا لونگ کا ایک ٹکڑا چبا کر نگل سکتے ہیں۔ آپ فنگس یا پیتھوجینز کے لیے بھی لونگ کا تیل سر کی جلد پر استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ فنگس کی ضمنی پیداوار کے طور پر پیدا ہونے والی زہریلا کو کم کرنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔

لونگ ایک اینٹی بائیوٹک کے اثرات کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے، جس سے آپ اس کی کم مقدار استعمال کر سکتے ہیں۔

لونگ کا تیل H. pylori کو روکنے اور پیپٹک السر، گیسٹرائٹس، بدہضمی، گیس اور اپھارہ کو بہتر بنانے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔

لونگ میں ایک مخصوص فائٹونیوٹرینٹ ایک MAO روکنے والا ہے۔ MAO inhibitors antidepressants کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ لونگ میں سوزش کو ٹھیک کرنے والے اجزاء بھی ہوتے ہیں اور اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں کینسر مخالف خصوصیات بھی ہیں۔
لونگ نسبتاً محفوظ ہے، لیکن لونگ کے تیل کا زیادہ استعمال زہریلا اثر پیدا کر سکتا ہے۔ اگر آپ کو اس سے الرجی ہے یا حاملہ یا دودھ پلانے والی ہیں تو آپ کو لونگ سے پرہیز کرنا چاہیے۔

#diseases
‪@DrSyyedMasoodShah‬

2 years ago (edited) | [YT] | 4

Dr. Syyed Masood Shah

کینسر ایک جان لیوا بیماری ہے لیکن اگر ٹائیم پر اسکا پتہ چل جائے تو پھر اس کا ممکن علاج ہوسکتا ہے۔۔آج میں کینسر سے متعلق ایک بہت ہی معلوماتی ویڈیو شئیر کرونگا جس میں خاص ان کینسرز پر بات ہوگی جو جوان لوگو میں بہت بڑھ گئے ہے۔۔۔
Stay connected

2 years ago | [YT] | 10

Dr. Syyed Masood Shah

آج کی ویڈیو ان سب لوگوں کیلئے بہت اہم ہونے والی ہے جو شرم کی وجہ سے کسی کو اپنی بیماری کے بارے میں بتا بھی نہیں سکتے۔۔۔
آج کی ویڈیو خاص بواسیر کے بارے میں ہوگی ۔انشاءاللہ اس کو دیکھنے کے بعد آپ کے ذہن میں بواسیر سے متعلق کوئی بھی سوال باقی نہیں رہے گا۔
ویڈیو آج دوپہر 3 بجے اس چینل پر اپلوڈ کی جائیگی۔۔
Stay connected

2 years ago (edited) | [YT] | 9

Dr. Syyed Masood Shah

آج دو پہر 4 بجے اس چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جائیگی جس کو دیکھنے کے بعد آپ کو پانی پینا ہی پڑے گا۔۔
Stay connected

2 years ago | [YT] | 9

Dr. Syyed Masood Shah

بیماریوں کے خلاف لڑنے اور ہمارے جسم کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ہمارے جسم میں ایک قدرتی نظام ہوتا ہے جس کو immune system کہا جاتا ہے۔اگر یہ سسٹم مضبوط ہو تو پھر ہمیں بیماریاں زیادہ نہیں ہوگی۔اس کو کیسے مضبوط اور طاقتور بناسکتے ہے اس حوالے سے آج دو پہر 04:00 بجے ایک اہم ویڈیو اس چینل پر اپلوڈ کی جائیگی۔۔۔۔۔
Stay connected

2 years ago (edited) | [YT] | 8

Dr. Syyed Masood Shah

ہمارے جسم میں بیماریوں کے خلاف لڑنے کیلئے ایک قدرتی نظام ہوتا ہے جس کو ہم immune system یعنی مدافعتی نظام کہتے ہے۔اسی نظام کے بارے میں آج دو پھر 04:00 بجے ایک اہم معلوماتی ویڈیو شیئر کی جائیگی۔۔۔۔
Stay connected

2 years ago | [YT] | 7

Dr. Syyed Masood Shah

موبائیل یا لیپ ٹاپ کے زیادہ استعمال سے پیدا ہونے والی آنکھوں کی بیماری اور اس سے بچنے کے حوالےسے اہم تدابیر کے بارے میں ایک اہم ویڈیو کل بروز بدھ دو پھر 4 بجے اپلوڈ کی جائیگی۔۔۔
stay tuned

2 years ago | [YT] | 7