All subjects (English, Social Study, Islamiyat, GK etc) will be provided in MCQs format for ETEA & competative Exam/ Tests.


Skill Master

GHQ Test Preparation Notes

9 months ago | [YT] | 14

Skill Master

انشاء اللہ کے پی کے پولیس کی بھرتی بہت جلد متوقع ہے۔ اگر اپ ابھی سے کے پی کے پولیس بھرتی کی تیاری کرنا چاہتے ہیں۔ اور اپ چاہتے ہیں کوئی کہ کوئی ایسی گائیڈ ہو۔ جس سے 70 پلس نمبر لے سکیں۔ تو ان دوستوں کو میں یہ بتانا چاہتا ہوں۔کہ اب ایسی گائیڈ موجود ہیں۔جو انشاءاللہ ایٹاپولیس کانسٹیبل کے ٹیسٹوں کے لیے ایک بہترین گائیڈ ہے۔

11 months ago (edited) | [YT] | 25

Skill Master

مستقبل میں ہم نے ایک گائیڈ متعارف کرانی ہے۔۔ جو ان شاء اللہ ایٹا پولیس کانسٹیبل کی تیاری کے لیے ایک بہترین گائیڈ ہوگی۔انشاء اللہ متوقع یہ ہے کہ جولائی اگست تک بھرتی اجائے گی تو اپنی تیاری بہترین بنانے کے لیے زمانی سیریز سے ضرور اسٹڈی کریں۔۔

1 year ago | [YT] | 49

Skill Master

24000 se 16000 or 16000 se 11000 tak ka saffar

1 year ago | [YT] | 77

Skill Master

کے پی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خالی اسامیوں کی تفصیل ا چکی ہے تمام دوست اپنی تیاری کو تیز تر کر دیں ان شاء اللہ اشتہار ایک دو دن میں شائع کردیا جائے گا۔مزید یہ ہے کہ اپ کی تیاری کے حوالے سے کون سے مضمون پر ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں یہ بھی ضرور رائے دیں۔

1 year ago | [YT] | 60

Skill Master

Be ready..New Teaching Jobs in kpk

1 year ago | [YT] | 28

Skill Master

Be ready KPK Teaching Jobs

1 year ago | [YT] | 16

Skill Master

Be ready KPK Teaching Jobs

1 year ago | [YT] | 14