الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرمایا ہے:

"وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا"
(سورۃ الأحزاب 33:71)

یعنی جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا وہ یقیناً بڑی کامیابی حاصل کرے گا
میری ویڈیوز میں آپ کو قرآن کریم کی آیات اور احادیث کی روشنی میں اہم اسلامی تعلیمات سے آگاہی ملے گی۔ہم نے اس ویڈیو میں اسلامی روایات اور پیغامات کو آپ تک پہنچانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی کو اسلام کے اصولوں کے مطابق ڈھال سکیں۔
اگر میری وجہ سے کسی بنی نوع بشر پر تھوڑی سی بھی تبدیلی ا جائے تو میری نجات کے لیے یہی کافی ہے

youtube.com/@Al-FazlulAzeem


الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

اے معنئ “مَولا” میں اُلجھتے ہوئے مُلّا
تُو حشر تلک یوں ہی پریشان رہے گا

4 weeks ago | [YT] | 53

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

جواب درکار است ؟

1 month ago | [YT] | 121

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

Alhamdulillah

4 months ago | [YT] | 125

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

خدا ہم سب کو معرفت اہلبیت ادا کرے آمین

5 months ago | [YT] | 88

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

غلط ماؤں کے بچوں کو علی اچھا نہیں لگتا
حق حیدر

5 months ago | [YT] | 160

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

Deen Islam me isrealiyaat ka dakhol

6 months ago | [YT] | 18

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

ولادت با سعادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو🎇

6 months ago | [YT] | 88

الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

فوٹو،امیج اور پکچر میں فرق کیا ہے ؟
What is the difference between photo, image and picture?

9 months ago | [YT] | 0