The Weather Forecast

Welcome to the weather forecast 🌍⛈️
Your #1 source for Daily Weather Updates, Storm Alerts, Monsoon Reports, Heatwaves, and Climate News.

We cover Pakistan Weather, Karachi Weather, Punjab Forecast, Islamabad Rain, Sindh, KPK, Balochistan, and Global Climate.

Stay connected for Mosam Ka Hal Today, Rain Predictions, Temperature Reports, and Breaking Weather News.

Subscribe now and get daily viral weather updates! 🌧️🔥

#PakistanWeather #KarachiWeather #PunjabWeather #MosamKaHal #WeatherUpdateToday #RainAlert #WeatherForecast #MonsoonUpdate #Heatwave #BreakingWeather #monsoon2026


The Weather Forecast

اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد، پیرودھائی، کراچی کمپنی میں بھی واقع تمام بس اڈے بندرہیں گے،اسلام آباد میں بس اڈے آج رات 11 بجے سے 26 اپریل تک بند رہیں گے۔

امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی، پاکستان

بی بی سی اردو کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کی ٹرانسپورٹ یونین کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جمعرات کو راولپنڈی میں ایک اجلاس میں انھیں طلب کیا گیا اور بتایا گیا کہ فیض آباد اور منڈی موڑ پر موجود بسوں کے اڈے آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی بند ہوں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ 26 اپریل تک پبلک ٹرانسپورٹ کے ان اڈوں کے بند رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار کے مطابق 18 اپریل سے اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا جائے گا۔

ایران مذاکرات، امریکا نے پاکستان کے کردار اورپاکستانی قیادت کی سفارتی کوششوں کو ناقابل یقین قراردیدیا

واضح رہے اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے جا رہے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے لیے دوسرے صوبوں سے بھی پولیس کی نفری منگوائی جا رہی ہے اور پنجاب سے تین ہزار اہلکار پہنچ بھی چکے ہیں۔

#Islamabad #Rawalpindi #PakistanNews #BreakingNews #TransportUpdate #BusStandClosure #TrafficAlert #SecurityAlert #PublicTransport #IslamabadTraffic #IranUS #Diplomacy #InternationalRelations #PakistanUpdates #CityAlert #TravelAdvisory #HeavyTrafficBan #SafetyMeasures #NewsUpdate #currentaffairs

2 months ago | [YT] | 0

The Weather Forecast

کراچی والوں کے لیے موسم کی بڑی خوشخبری

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات کی بڑی خوشخبری۔ شہر میں شدید گرمی کی لہر کم ہو رہی ہے اور سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔ آئندہ 8 سے 10 دن تک شدید گرمی کا امکان نہیں، درجہ حرارت 35 ڈگری کے قریب رہے گا۔ 16 اپریل سے مزید کمی اور مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔

‪@theweatherforecasts‬

2 months ago | [YT] | 0

The Weather Forecast

محکمہ کے مطابق 29 مارچ کی شام اور رات کے دوران شمالی بلوچستان کے اضلاع ژوب، موسیٰ خیل، سبی، کوہلو، بارکھان، نصیرآباد اور لورالائی شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح بالائی اور وسطی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، جو اتوار کی شام سے پیر تک برقرار رہ سکتا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مختلف مقامات پر بارش متوقع ہے، جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری اور تیز ہوائیں کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
‪@theweatherforecasts‬ ‪@24NewsHD‬

2 months ago | [YT] | 1

The Weather Forecast

: "آپ کے خیال میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارش ہوگی؟

2 months ago | [YT] | 0