Farmaishi Food Official 1M

Assalam o alaikum

starting with the name of Allah The Most Benificent and The Most Merciful❤️

Farmaishi Food is a cooking channel.It will be helpful for all people who loves to cook
with twist.food is necessary but cooking is an art.Farmaishi food will top up soon and grow.

like subscribe share


Farmaishi Food Official 1M

💚❤️ YouTube Family 💚❤️

2 days ago | [YT] | 19

Farmaishi Food Official 1M

Eid Mubarak ❤️

2 months ago | [YT] | 15

Farmaishi Food Official 1M

🌼EID MUBARAK🌼
May Allah Accept All Our Efforts and Ibadah Ameen
Saudia Arabia 🌙

2 months ago | [YT] | 15

Farmaishi Food Official 1M

جب ذکر اِلٰہی سننا اچها لگنے لگے اور آپ کی ہمدردی الله کریم کی مخلوق سے بڑھ جائے تو جان ليں کہ اﻟّٰﻠﮧ تعالی کی رحمت برس رہی ہے. اَے عطاء کرنے والے ربّ کائنات ہماری ہر وہ دُعا قبول فرما جس کا انجام اچھا ہو، ہم پر اپنا فضل و کرم اور رحم و کرم فرما ، تمام آفتوں ، مصیبتوں سے محفوظ فرما ، ہمارے رزق میں وسعت اور خیر و برکت عطاء فرما. اَے اللہ کریم ہمارے وقار کو بلند فرما اور خوشیوں سے ہمارا دامن بهرا رکھ ، ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سایہ اور اپنےحفظ و امان میں محفوظ فرما.
*آمیـــــــــــــن یَارَبَّ الْعَالَمِينَ*

2 months ago | [YT] | 15

Farmaishi Food Official 1M

*🌼عورتوں کے لیے طاق راتوں کی 7 آسان عبادتیں*

*گھر، بچے اور کاموں کے ساتھ بھی یہ آسانی سے ہو سکتی ہیں۔*

1️⃣ *استغفارکام کرتے ہوئے بھی پڑھتی رہیں:*
"استغفرُاللّٰه"
دل ہلکا بھی ہو جاتا ہے اور گناہ بھی معاف ہوتے ہیں۔

2️⃣ *درود شریف*
کھانا بناتے، برتن دھوتے یا بیٹھے ہوئے پڑھ لیں۔

3️⃣ *مختصر نوافل نماز*

دو یا چار رکعت یا 8.... لیکن سکون سے اور توجہ س پڑھ لیں۔

4️⃣ *قرآن کی تلاوت*
چند آیات ہی سہی… مگر دل کے ساتھ۔

5️⃣ *دل سے دعا*

اپنے لیے، اپنے بچوں، گھر، والدین اور امت کے لیے دعا کریں۔

6️⃣ *صدقہ کی نیت*

اگر کچھ دینا ممکن ہو تو دے دیں، ورنہ نیت بھی بہت قیمتی ہوتی ہے۔

7️⃣ *شکرگزار چند منٹ بیٹھ کرسوچیں:*

اللہ نے مجھے کیا کیا نعمتیں دی ہیں۔

🌼کچھ مائیں کہتی ہیں:👇

*“ہمیں عبادت کا وقت نہیں ملتا، بچے ہیں اور گھر کے کاموں کی ذمہ داریاں ہیں !*

اور شاید اللہ فرماتے ہوں:

👈*“ان بچوں کو پالنا بھی تو میری عبادت ہی ہے۔”*

*کبھی کبھی ماں کا تھکا ہوا جسم…*
*اور اللہ کو یاد کرنے والا دل…*
*💖اللہ اور فرشتوں کو بھی بہت پسند آتا ہے*۔

2 months ago | [YT] | 16

Farmaishi Food Official 1M

🌙🕌 🌙


*اللهم بلغنا رمضان وبارك لنا فيه*

الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ الْلَّھُمّ سَلِّمْنَا لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْهُ لنا وَتَسَلَّمْهُ مِنّا مُتَقَبَّلاً يٓارٓبٓ العٓالِٓمينْ .

مُبارٓكٌ علٓيْكم شّٓهرُ رٓمٓضٓان
❤🌙 وكل عام ؤآأنتم بألف خير🌙❤

3 months ago | [YT] | 17

Farmaishi Food Official 1M

✨✨🌙✨✨🌙✨✨ Must Read ⭐️ *رمضان کی اہمیت*


▪️ہر سال اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کا مہینہ عطا کرکے گزشتہ گناہوں سے معافی مانگنے کی توفیق عطا کرتے ہیں. اس لیے کہ ہمارا رب اپنے بندوں کا بہت *قدردان* اور *الشکور* ہے.

▪️ہمارا رب *الودود* ہے، وہ اپنے بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور اپنے غافل بندوں کو اپنی جانب بلاتا ہے *التواب* ہے کہ ہم اس کی جانب بار بار رجوع کریں.

▪️اللہ رب العزت ہمیں ہماری زندگی میں بار بار یہ موقع عطا فرماتے ہیں کہ ہم *اس ذات کی حمد و ثنا بیان کرکے، اسکو بار بار پکاریں* کہ وہ *بے نیاز اور ذی شان* ہے.

▪️اس بابرکت ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیتے ہیں اور ان کی دعائیں و عبادات قبول کرتے ہیں.

▪️ماہ رمضان میں ہر عبادت کا کئی کئی گنا زیادہ اجر ملتا ہے.

▪️رمضان کے مہینے میں ہر رات *ان تمام لوگوں کو جہنم سے نجات مل جاتی ہے، جن کو اس سے قبل جہنم میں جانا لکھ دیا جاتا ہے*

▪️اس ماہ میں حاملینِ عرش بھی روزے داروں کی دعاؤں پہ *آمین* کہتے ہیں.

✨✨🌙✨✨🌙✨✨

🥀رمضان اور غیر رمضان برابر نہیں ہوسکتے. یہ مہینہ *نیکیوں میں سبقت* لے جانے کا مہینہ ہے.

*لَیسَ إِلاِنْسانَ إِلاَّ مَا سَعٰی*

"انسان کے لیے وہی کچھ ہے، جس کی وہ کوشش کرتا ہے."
( القرآن)

🥀دن ہو یا رات، رمضان میں اس یقین کے ساتھ دعا مانگیں کہ ہماری ہر دعا قبول ہوجائے گی.

🥀رمضان *محاسبے* کا مہینہ ہے. اپنی ذات کا محاسبہ خود کیجئے.


🥀یہ مہینہ روزہ رکھ کر سو جانے اور سستی کا نہیں بلکہ چستی اور *خیر کثیر پانے* کا بابرکت مہینہ ہے.

🥀اس مہینے کو اللہ تعالیٰ سے ملاقات اور تیاری کے مہینے کا ذریعہ بنایے کہ کیا پتا *ہمیں اگلا رمضان نصیب ہوکہ نہ ہو*.

✨✨🌙✨✨🌙✨✨

3 months ago (edited) | [YT] | 17

Farmaishi Food Official 1M

we are not in pakistan 🇵🇰 But Our Hearts Always Beat for Pakistan 💚 Pakistan zindabad 💚

9 months ago | [YT] | 22

Farmaishi Food Official 1M

*محرم… سفید لباس کو… سیاہ لباس میں… بدلنے کا نام نہیں…*

*بلکہ… سیاہ کردار کو… سفید کردار میں… بدلنے کا پیغام ہے۔*

10 months ago | [YT] | 15

Farmaishi Food Official 1M

Eiduladha Mubarak 💕

11 months ago | [YT] | 17