Hi i m Ab.
this is my first channel for you and i hope you will like this.
In this channel I will inform you about all educational news and process for admission examination and other work..so enjoy and like subscribe and share BIEK Knowledge..
Thank you ❤️❤️
BIEK Knowledge
السلام وعلیکم
کل بروز جمعہ پری میڈیکل فرسٹ ائیر کا رزلٹ آجائگا ان شاءاللہ
8 months ago | [YT] | 1
View 1 reply
BIEK Knowledge
السلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔دوبارہ سے اپنے اس چینل پہ وڈیوز کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔آپ سب کی راۓ چاہیے کہ کس ٹاپک پہ وڈیوز بناؤں۔
اپنی راۓ کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں شکریہ
1 year ago | [YT] | 1
View 1 reply
BIEK Knowledge
جنکا رزلٹ ایپ پر شو نہیں ہو رہا ہو پریشان نا ہوں کیونکہ ابھی سارا رزلٹ اپلوڈ نہیں ہوا ہے۔اللہ کرے سب پاس ہوں
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
BIEK Knowledge
Any question?
2 years ago | [YT] | 2
View 11 replies
BIEK Knowledge
کراچی انٹر بورڈ میں بدعنوانیوں کے خلاف آج سے بڑے پیمانے پر انکوائری کا آغاز ہوگیا
رفیق بریرو، شاہ میر خان بھٹو اور شہزاد فضل عباسی پر مشتمل انکوائری ٹیم مالی بدعنوانیاں، نتائج میں ردو بدل کی تحقیقات کرے گی
کرپشن میں ملوث افسران میں عظیم صدیقی، زرینہ راشد، زاہد رشید، شجاعت ہاشمی، کاشف صدیقی ،سابق چئیرمین ڈاکٹر سعید الدین ، سابق ناظم امتحانات اسلم چوہان بھی میگا کرپشن میں شامل ہیں
گذشتہ تین سالوں میں بڑے پیمانے پر فیل طلبہ کو اے ون گریڈ سے نوازا گیاجبکہ بورڈ کے مالی بجٹ میں کروڑوں روپے کی خرد برد کی گئی
2 years ago | [YT] | 5
View 6 replies
BIEK Knowledge
السلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب ۔
معذرت کے ساتھ آج کل مصروفیت کی وجہ سے وڈیو نہیں بنا پاہ رہا۔۔کامرس رزلٹ سپلی فارم اور سپلی کے پیپر کب ہونے ہیں یہ ساری معلومات ان شاءاللہ ہفتہ کے دن آپ سے شیئر کرنے کی کوشش کرنگا۔دعاؤں میں یاد رکھیں
2 years ago | [YT] | 6
View 8 replies
BIEK Knowledge
کسی کو بھی پیسے دیکر پیپر پاس کرنا یا کوئ بھی غیر قانونی عمل سے بچیں کیونکہ نتیجہ یہ ہوتا ہے پھر
2 years ago | [YT] | 5
View 8 replies
BIEK Knowledge
Jinka result show nhi horha ye video unky lye Hy
https://youtu.be/lAKpzHQYvNA
2 years ago | [YT] | 2
View 2 replies
BIEK Knowledge
Kesa aya apka result?
2 years ago | [YT] | 5
View 7 replies
BIEK Knowledge
آج کا جو رزلٹ آرہا ہے وہ کچھ اچھا نہیں آرہا۔اس لۓ اللہ تعالیٰ سے دعائیں جاری رکھیں کہ آپ کا رزلٹ اچھا اجاۓ
2 years ago | [YT] | 5
View 6 replies
Load more