Hammad News & Views

Journalist Columnist & Analyst


Hammad News & Views

ٹوئیٹر :
@hammad hassan30
ٹک ٹاک:
@hammadhassan0761

ٹک ٹاک کی آئی ڈی ہے ،جس پر مختلف ٹی وی شوز کے کلپس شئیر کئے جاتے ہیں جن کو دیکھانا اور سننا ہو تو وہاں فالو کر لیں،یہ نئی آئی ڈی بنائی گئی ہے ٹک ٹاک کی کیونکہ اس سے پہلی والی یوتھیو نے بلاک کروادی ہے۔

بہت شکریہ آپ سب کے مسلسل تعاون کا

1 year ago (edited) | [YT] | 159

Hammad News & Views

میرے سب ویورز سے دوخواست ہے کہ ویڈیو کے اوپر رائٹ سائیڈ پر سیٹنگ کی ٹیب نظر آرہی ہے آپ لوگ اس کو کلک کریں اس کے اندر لیونگویچ چینج کرنے کا آپشن آتا ہے اس میں ہندی/اردو سلیکٹ کر کے اوریجنل آواز کے ساتھ اردو میں ہی سنیں ،یہ ہماری سائیڈ سے ایشو نہیں ہے یہ یوٹیوب کی نئی سیٹنگز آئی ہیں اس وجہ سے آپ سب کو سننے میں مشکل ہو رہی ہے ۔
شکریہ

1 year ago | [YT] | 335

Hammad News & Views

مشال یوسفزئی کون ہیں؟
‏پونے دو کروڑ گاڑی کا معاملہ کیا ھے 9 بجے کے v log میں

youtube.com/@Hhcorridor?si=QEBgDMF23Le7Fkq-

2 years ago | [YT] | 64