فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ❤️
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐎-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦! 💞 𝐈'𝐦 𝐒𝐡 𝐙𝐚𝐚𝐝𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥, 𝐰𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐚𝐦𝐚𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐨𝐦𝐚𝐧𝐭𝐢𝐜 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐧𝐨𝐯𝐞𝐥𝐬. 𝐈 𝐮𝐩𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐧𝐞𝐰 𝐞𝐩𝐢𝐬𝐨𝐝𝐞𝐬 𝐝𝐚𝐢𝐥𝐲, 𝐬𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐥𝐥 𝐢𝐜𝐨𝐧 𝐬𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐧𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐦𝐢𝐬𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲. 𝐄𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐚𝐠𝐢𝐜 𝐨𝐟 𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲𝐭𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐞! ✨️
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم پیارے دوستو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور سب ٹھیک ٹھاک ہوگا۔
جیسا کہ آپ کو محرم کے عشرے کی چھٹیوں کے بارے میں بتایا تھا، اب اپنے وعدے کے مطابق آج 13 محرم کو قسط حاضر ہے۔ بس دن میں غلطی سے اتوار لکھا گیا تھا، جبکہ میرا وعدہ 13 تاریخ کا ہی تھا اور قسط آج پیر 13 محرم کو ہی آ رہی ہے۔♥️
میگا اسپیشل قسط سکیجول ہو چکی ہے اور آپ کو بالکل وقت پر مل جائے گی۔ آپ بس چینل سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن دبا لیں تاکہ قسط آتے ہی آپ کو سب سے پہلے نوٹیفیکیشن ملے۔
اپنی محبتوں کا اظہار اچھے رسپانس کے ساتھ ضرور کیجیے گا۔
خوش رہے اپنا خیال رکھیں آپ کی شہزادی کو اپنی شہزادیاں بہت عزیز ہیں🌸💝
1 week ago | [YT] | 517
View 39 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم پیاری شہزادیوں! ✨♥️
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ یہ دن نواسۂ رسول، امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کے ہیں یہ مہینہ سراسر غم اور اداسی کا ہے، اور اس دکھ کا احترام ہم سب پر لازم ہے۔
ہمارے ناول کا موجودہ ٹریک الحمدللہ بہت خوبصورت موڑ پر ہے، جہاں اب رومانس، مزاح اور بازل ربیہ شادی کی تیاریاں شروع ہونے والی ہیں، اور اس کے ساتھ ہی ہمارا یہ سفر اب دھیرے دھیرے اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا
ہے۔🍂
جب چاروں طرف غمِ حسین کی فضا ہو اور دل اداس ہوں، تو ایسے میں خوشی، ہنسی مذاق اور شادی بیاہ کے مناظر لکھنا یا شیئر کرنا دل کو بالکل گوارا نہیں ہوا۔ کربلا کے ان عظیم شہداء کی یاد اور اس سوگوار مہینے کے احترام کی مناسبت سے، میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ناول کی اگلی قسط اب عاشورہ کے بعد (۱۲ محرم کے بعد) اپلوڈ کی جائے گی۔یعنی 13 محرم 28 جون (اتوار) کو ۔۔۔تب تک کے لیے کہانی کو ایک چھوٹا سا بریک دیتے ہیں۔ اس وقفے کے دوران میرا پورا فوکس "ای بک کے اسپیشل ورژن" پر ہوگا، تاکہ بازل و ربیہ اور طلال و حورین کی کیمسٹری کو مزید گہرائی اور بہترین انداز میں لکھ سکوں۔ اس طرح جیسے ہی ہم عاشورہ کے بعد ملیں، تو بنا کسی تاخیر کے کہانی اپنے شاندار
انجام تک پہنچے۔ان مقدّس اور غم زدہ دنوں میں، اپنی
مخصوص دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی
کو ضرور یاد رکھیے گا۔ آپ سب کے
صبر، بے پناہ محبت اور ساتھ کا بے حد
شکریہ۔
ایک یادگار اور بہترین اختتامی سفر کے
ساتھ بہت جلد ملاقات ہوگی، انشاء اللہ! 🖤
اگر کسی کو جام قربت یا چاشنی بھرا عشق چاہےے ای بک
تو وہ رابطہ کرسکتا۔۔اور پرمو پہلے لیا جاسکتا ہے۔۔
تاکہ رومینٹک ناول کا اندازہ لگایا جاسکے۔۔
0️⃣3️⃣2️⃣6️⃣4️⃣2️⃣2️⃣5️⃣0️⃣5️⃣9️⃣
جزاک اللہ خیر،
آپ کی پسندیدہ لکھاری🌻
2 weeks ago | [YT] | 547
View 115 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! 💖 امید کرتی ہوں شہزادی کی شہزادیاں خوش باش ہونگی❣️
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ان دنوں گھر میں شادی کا ایونٹ چل رہا ہے اور گھر شدید گہما گہمی ہے۔۔ پچھلے چند دنوں میں اتنی مصروفیت اور تھکن کے باوجود میں نے پوری کوشش کی کہ آپ کا انتظار ختم کروں اور وقت پر قسط اپلوڈ کرتی رہوں۔ ✨
لیکن آج بارات کا مین ایونٹ ہے! 🪔 اتنی مصروفیات ہیں کہ میں چاہ کر بھی، اور بہت دل ہونے کے باوجود، قسط تیار نہیں کر پائی۔ آپ سب تو جانتے ہی ہیں کہ ایسے موقع پر وقت نکالنا کتنا مشکل ہو جاتا ہے۔ 🙈❤️
آج کا یہ ناغہ میں آپ کا بالکل ضائع نہیں ہونے دوں گی! کل انشاءاللہ میں آپ سب کے لیے ایک شاندار اور لانگ قسط لے کر حاضر ہوں گی، جس میں آج کی کسر بھی پوری ہو جائے گی! 🔥
مجھے پورا یقین ہے کہ میری اتنی پیاری اور سمجھدار فیملی اپنی رائٹر کی اس مجبوری کو سمجھے گی اور ہمیشہ کی طرح ڈھیر سارا پیار اور سپورٹ دے گی۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور کل کی دھماکے دار لانگ قسط کے لیے تیار رہیے گا! 💃
بہت سارا پیار،♥️
آپ کی شہزادی✨
4 weeks ago | [YT] | 906
View 134 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! 🌸
کیسے ہیں آپ سب؟ س سے پہلے رو عید مبارک♥️ امید ہے عید اچھی گزر رہی ہوگی۔۔
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ عیدی اسپیشل کیسی لگی آپ کو؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے گا! 😊🔥👀
اور ہاں کچھ ریڈرز کہہ رہے ہیں کہ انہیں ڈسکریپشن سے لنک ڈھونڈنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو لنک نہیں مل رہا، تو پریشان بالکل نہ ہوں۔ آپ واٹس ایپ پر ایک سادہ سا میسج کر دیں، آپ کو اپنے چینل اور ناول کا ڈائریکٹ لنک مل جائے گا۔۔
0️⃣3️⃣2️⃣6️⃣4️⃣2️⃣2️⃣5️⃣0️⃣5️⃣9️⃣
1 month ago | [YT] | 399
View 76 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم پیارے ویورز!
جیسا کہ میں نے یوٹیوب ایپیسوڈ میں آپ سے پوچھا تھا کہ بڑی عید پر عیدی ہونی چاہیے یا نہیں؟ تو جناب، عیدی بالکل ہوگی! جو ممبرز عیدی حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ گروپ میں ایکٹو اور ایڈ رہیں۔
لیکن ایک ضروری بات یاد رکھیے گا۔۔اس بار عید پر مکمل قسط کے بجائے صرف ایک خاص پرومو (یا ایک خوبصورت تصویری جھلک) شیئر کی جائے گی۔ کیونکہ اس قسط کا مرکزی اور حساس حصہ ہماری ای بک (E-Book) کا حصہ ہے 😉اس لیے وہ یوٹیوب یا گروپ میں تفصیلاً شیئر نہیں کیا جا سکتا۔۔
تو عیدی کے سرپرائز کے لیے گروپ میں جڑے رہیے! سنک پیک (Sneak Peek) بہت جلد آئے گا۔
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک چینل کی ڈسکرپشن (Description) میں موجود ہے، وہاں سے کلک کر کے جوائن کر لیں۔ ❤️
1 month ago | [YT] | 408
View 79 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام علیکم پیارے رِیڈرز! 🌸💋
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میری ہمیشہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ روزانہ وقت پر ناول کی قسط اپلوڈ کر دوں، لیکن آج ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں قسط اپلوڈ نہیں کر پاؤں گی۔
آپ سب کے قیمتی وقت اور انتظار کے لیے میں دل سے معذرت خواہ ہوں۔
انشاء اللہ زندگی رہی تو کل اپنی پوری کوشش ہوگی کہ قسط وقت پر اپلوڈ ہو جائے۔ آپ سب کے پیار، سپورٹ اور صبر کا بہت بہت شکریہ! چھٹی کے لیے ایک بار پھر معذرت۔🌹
دعاوں میں یاد رکھیے گا،
1 month ago | [YT] | 582
View 73 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
ہیلو اسلام وعلیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی
میں نے پچھلی قسط پر آپ سب سے محبت کے ساتھ
500 لائکس اور 300 کمنٹس کی درخواست کی تھی 💖
ابھی یہ ٹارگٹ مکمل نہیں ہوا۔
جیسے ہی آپ کی طرف سے یہ سپورٹ پوری ہو جائے گی، اگلی قسط فوراً لے آؤں گی ✨
آپ کے ایک ایک لائک اور کمنٹ سے حوصلہ ملتا ہے 🌸
تو پلیز ویڈیو کو لائک کریں،
دل سے کمنٹ کریں
اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمیشہ میرے لیے بہت قیمتی ہے 💕
5 months ago | [YT] | 269
View 51 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
🌙 اہم اطلاع برائے معزز قارئین / ناظرین 🌙
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے آج 3 محرم الحرام ہے… وہ دن جب دل سنبھالنا مشکل اور فضائیں سوگوار ہو جاتی ہیں۔
🖤 ان ایّام کی حرمت اور عقیدت کے پیش نظر، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ:
📌 محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں تک کوئی نئی قسط اپلوڈ نہیں کی جائے گی
یہ دن ذکرِ شہداء، صبر، اور ایمان کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کے ہیں۔
ان شاء اللہ نئی قسط 11 محرم الحرام سے دوبارہ پیش کی جائے گی۔
📿 ان دنوں میں ہمیں اور سب اہلِ ایمان کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
🤍 آپ کی محبت، سمجھ داری اور احترام کا شکریہ!
#3محرم #قسط_میں_وقفہ #محرم_کی_عقیدت #یادِکربلا #ComingSoon
1 year ago | [YT] | 262
View 31 replies
🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔
السلام و علیکم کیا حال میری پیاری پیاری ریڈرز کا 💖 🥀
میری پیاری ریڈرز میں کل سے ٹرائے کر رہی ہوں ایپسوڈ اپلوڈ کرنے کی نیٹ ایشو کی وجہ سے 28 پرسنٹ پر جاکر رک جاتی ہے اگر مکمل ہوگئی تو آپکو مل جائے گی نہیں تو کل دن میں اپلوڈ کروں گی ♥️💝
1 year ago | [YT] | 170
View 34 replies