Hello
Alsalam o alaikum! Guys.
This is Muhammad Shahid Sadiq from Rahim yar khan, Punjab, Pakistan.
Actually I am student of BS Chemistry at federal Urdu university of Arts science and information technology,Gulshan Iqbal, Karachi, Pakistan.
You can watch Village or city Beautiful vlogs on this YouTube channel.
You can also enjoy different interviews in village or city on this YouTube channel.
Please subscribe our YouTube channel and enjoy our videos.
All the content provided by this channel.
You can share your thoughts in comment section video of this YouTube channel.
You can promote your any type of your Business as like School, academy,Shop, Market or any marketing product with the help of our channel through Ads with cheap way.
You can WhatsApp us +923063529031
One pen one student can change the world.
Shahid Speaks
آج محبت کی دیوارسے سنا کہ ہم بے شرم ہیں، نفرت بولی ہم فسادی ہیں، حسدنےکہا ہم لالچی ہیں، دولت نے کہا ہم راشی ہیں، خوبصورتی ہمیں بےمروت کہہ رہی ہے تو وفا بھی مطلبی سمجھتی ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو بے شرم ہونا کوئی بری بات تھوڑی ہے کیونکہ زمانہ ہی ایسا ہے، آج کل کے بچے کچے لوگ خود کو پارسا کہہ کر بے شرمی کو پیارے ہورہے ہیں، وفاپر آئیں تو ظرفِ کامل کاانتقال ہوچکا ہے، کسی نے وفا ادھار تک نہیں رکھی کیونکہ شایدحسدکے خسارےنے لوگوں کے دلوں میں نفرت بھردی۔ اس وجہ سے لوگ اپنی خوشیوں کے گن گاتے ہیں اور آگے پیچھے کی نیت سےخوب غافل ہیں۔شہر میں حسد کی بارش ہوئی جس نے گاوں کے کھیت جلا ڈالے نفرت کی بوندوں نے روہی کو بنجر بنادیا، اس پر کیونکر ابرِرحمت برستا کیونکہ دولت کی لالچ نے شہر کے امیر زادوں کے دلوں میں بے حسی کا سمندر بھردیاجو شاید شہر کےساتھ ساتھ تھر اور چولستان کو بھی لے ڈوبا۔
چولستانی گائے دودھ دینا چھوڑ چکی ہے، بکریوں نے چراہ گاہ جانا چھوڑدیا، ریگستانی جہازوں کے پہیے جام دیکھ کو وہاں کی مرغیاں بھی انڈہ دینا چھوڑ چکی ہیں۔ حتی کہ تمام تر بَری حیاتیات حشرات کے منہ کی خوراک بننے کوتیار بیٹھی ہیں۔
لیکن دولت کے پجاریوں کی بے حسی عروجِ آخر کےکنارے کو ہاتھ لگا رہی ہے۔ اب شاید ہی کوئی ابرِرحمت برسےیا
انقلابِ خودی سے اللہ تعالی لوگوں کو بحرِور فرمائے کیونکہ
چولستانی مٹی پیاسی ہے۔
ازخود
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Shahid Speaks
السلام و علیکم!
How are you today?
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies