Join the conversation that drives progress. At Paish Raft, our goal is to explore the complexities of Pakistan's current affairs and social issues with honesty and depth. Each episode is a journey into the heart of a problem, offering you diverse perspectives and expert analysis. We tackle everything from politics and economics to social justice and cultural shifts. We believe that true progress begins with informed dialogue. So, subscribe now and become a part of the discussion that’s shaping the future.
Paish Raft
Watch This Video 😊👇👇
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Paish Raft
Thank You Everyone for your support and love 💕 😊
#paishraft
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Paish Raft
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں گھریلو اور کمرشل صارفین سولر پینلز کے ذریعے کتنی بجلی پیدا کرتے ہیں؟ حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرنے پر کیوں مجبور ہوئی اور اس کا کیا نتیجہ نکلے گا۔ اس پر ملاحظہ فرمائیں پیش رفت کی خصوصی رپورٹ اتوار 15 فروری شام 4 بجے
4 months ago | [YT] | 0
View 1 reply
Paish Raft
اسلام آباد میں چھوٹے کاروبار ( ایک سے پانچ افراد پر مشتمل) کتنے فیصد ہیں؟
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Paish Raft
اسلام آباد کے کتنے فیصد بزنس مین سرکاری اداروں کو رشوت دینے پر مجبور ہیں؟ اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ یہ سب اور بہت کچھ اور جاننے کیلئے گیلپ پاکستان کے سروے پر محمد اشفاق کا جامع تجزیہ ملاحظہ فرمائیں شام تین بجے صرف پیش رفت پر
4 months ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Paish Raft
06-02-2026 شام 3 بجے صرف پیش رفت پر
بڑھتی ہوئی شدت پسندی اور ریاستی پالیسیاں
تیس برس بعد بھی دہشت گردی کا عفریت بے قابو کیوں؟؟؟
بلوچستان اور کے پی میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پس پردہ عوامل، ریاستی پالیسیوں میں پائی جانے والی خامیوں، اغیار کی سازشوں اور سویلین قیادت کی بے بسی پہ سلطان محمود اور محمد اشفاق کی چشم کشا اور فکر انگیز گفتگو ملاحظہ فرمائیں پیش رفت کی اس اہم ایپیسوڈ میں
4 months ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Paish Raft
نیب کی تہلکہ خیز رپورٹ۔ صرف راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے سینکڑوں ارب کا رئیل اسٹیٹ فراڈ۔ اس رپورٹ پر سلطان محمود اور محمد اشفاق کا جامع تبصرہ دیکھئے یکم دسمبر 2025 شام چار بچے صرف پیش رفت پر
6 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Paish Raft
Watch this video
https://youtu.be/W8Ss-k2Uk20
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Paish Raft
Go and watch this Video
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies