Peace and blessings be upon you all!
Dear friends, my name is iftikhar Ahmad, and you're watching our YouTube channel where we share Islamic stories, inspiring incidents, and faith-boosting lessons.
If you enjoy our videos, please don't forget to like, share, and subscribe, so we stay motivated to bring you more beautiful Islamic content.
May Allah reward you and thank you.
""""“"""""""""""""""""""""""""""""""""'''''''''''''''''""''''"""""''''''''''''''''""""""""""""""
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے دوستوں! میرا نام افتخار احمد ہے، اور آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل جہاں ہم آپ کے ساتھ اسلامی واقعات، سبق آموز کہانیاں، اور ایمان افروز قصے شیئر کرتے ہیں۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آئیں تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں تاکہ ہمیں مزید حوصلہ ملے اور آپ تک مزید خوبصورت اسلامی مواد پہنچتا رہے۔
جزاکم اللہ خیراً و شکراً!
Eman ki Roshni 1M
آج میرا دل بہت غمگین ہے…
میرے محترم مرشد اور استاد، حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب شہید ہو گئے ہیں۔ یہ خبر میرے لیے ہی نہیں بلکہ ہر اُس شخص کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے جو ان کے علم، اخلاص اور بیان سے وابستہ تھا۔
میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ہمیشہ ان کے بیانات اپلوڈ کیے، کیونکہ ان کی باتوں میں سچائی، ہدایت اور دلوں کو بدل دینے والی تاثیر تھی۔ آج وہ ہم میں نہیں رہے، لیکن ان کی تعلیمات ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
میں اپنے تمام ویورز سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرت کے لیے دعا کریں:اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم ان کے مشن کو جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔
#Shaheed#MolanaIdress#IslamicReminder
2 months ago | [YT] | 95
View 2 replies
Eman ki Roshni 1M
اسلامی واقعات اوریدو د پارہ چینل سبسکرائب کریں 💥💥💥
6 months ago | [YT] | 23
View 0 replies