Approved by the government of Pakistan Registration No. H161525 SECP 0302779 Chief Executive Khalid Mehmood Bhatti Email: CCDNewstelevision@gmail.com Contact Number 0614232233 03129645554
ڈی پی او عبدالرحیم شیرازی کے اعزاز میں آر پی او آفس میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ان کی پیشہ وارانہ مہارت، دیانتداری اور منڈی بہاؤالدین میں جرائم میں نمایاں کمی و امن و امان کی بہتری میں کردار کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین کمانڈر قرار دیا اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کی تعریف کی؛ تقریب کے دوران آر پی او نے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی جبکہ عبدالرحیم شیرازی نے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنی ترجیح قرار دیا، اور آر پی او نے انہیں سی ٹی او لاہور تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چیف ایگزیکٹو سی سی ڈی نیوز خالد محمود بھٹی
باٹا پور پولیس کی بڑی کارروائی کے دوران قرآن محل سے پنکھے چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سپیشل ٹاسک کے تحت تشکیل دی گئی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو چوری شدہ پنکھوں سمیت گرفتار کیا۔ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت موجود ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیںرپورٹ خالد محمود بھٹی سی سی ڈی نیوز چیف ایگزیکٹو
رپورٹ جاوید اختر قریشی کرائم رپورٹر پنجاب سی سی ڈی نیوز دیر بالا پولیس
ڈی پی او دیر بالا کا سرکل کوہستان کا دورہ، سیکیورٹی و تعمیراتی امور کا جائزہ۔۔۔
دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) نے موجودہ حالات کے پیش نظر سرکل کوہستان کے مختلف تھانوں اور چوکیوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے تھانہ تھل، پولیس چوکی لاموتی اور چوکی کمراٹ میں سیکیورٹی انتظامات اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

بہترین کارکردگی کے اعتراف میں ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے مقصود (اے ایس آئی، ) کو کیش انعام اور سی سی تھری سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ان کی محنت، لگن اور فرض شناسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
جیو بھائی مقصود بہت بہت مبارک
اللہ کریم بھائی کو مزید عزتوں سے نوازےرپورٹ جاوید اختر قریشی کرائم رپورٹر پنجاب سی سی ڈی نیو
MPA and Member Public Accounts Committee Salman Naeem met with former Chief Minister Punjab Hamza Shahbaz Sharif at his residence. Detailed discussion was held on the political situation in Multan, Hamza Shahbaz Sharif will visit Multan soon. CCD News Chief Executive Khalid Mahmood Bhatti
CCD News HD
ڈی پی او عبدالرحیم شیرازی کے اعزاز میں آر پی او آفس میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ان کی پیشہ وارانہ مہارت، دیانتداری اور منڈی بہاؤالدین میں جرائم میں نمایاں کمی و امن و امان کی بہتری میں کردار کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین کمانڈر قرار دیا اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کی تعریف کی؛ تقریب کے دوران آر پی او نے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی جبکہ عبدالرحیم شیرازی نے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنی ترجیح قرار دیا، اور آر پی او نے انہیں سی ٹی او لاہور تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چیف ایگزیکٹو سی سی ڈی نیوز خالد محمود بھٹی
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
CCD News HD
باٹا پور پولیس کی بڑی کارروائی کے دوران قرآن محل سے پنکھے چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سپیشل ٹاسک کے تحت تشکیل دی گئی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو چوری شدہ پنکھوں سمیت گرفتار کیا۔
پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت موجود ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیںرپورٹ خالد محمود بھٹی سی سی ڈی نیوز چیف ایگزیکٹو
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
CCD News HD
رپورٹ جاوید اختر قریشی کرائم رپورٹر پنجاب سی سی ڈی نیوز دیر بالا پولیس
ڈی پی او دیر بالا کا سرکل کوہستان کا دورہ، سیکیورٹی و تعمیراتی امور کا جائزہ۔۔۔
دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) نے موجودہ حالات کے پیش نظر سرکل کوہستان کے مختلف تھانوں اور چوکیوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے تھانہ تھل، پولیس چوکی لاموتی اور چوکی کمراٹ میں سیکیورٹی انتظامات اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
CCD News HD
رپورٹ جاوید اختر قریشی کرائم رپورٹر پنجاب سی سی ڈی نیوز دیر بالا پولیس
ڈی پی او دیر بالا کا سرکل کوہستان کا دورہ، سیکیورٹی و تعمیراتی امور کا جائزہ۔۔۔
دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) نے موجودہ حالات کے پیش نظر سرکل کوہستان کے مختلف تھانوں اور چوکیوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے تھانہ تھل، پولیس چوکی لاموتی اور چوکی کمراٹ میں سیکیورٹی انتظامات اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
CCD News HD
بہترین کارکردگی کے اعتراف میں ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے مقصود (اے ایس آئی، ) کو کیش انعام اور سی سی تھری سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ان کی محنت، لگن اور فرض شناسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
جیو بھائی مقصود بہت بہت مبارک
اللہ کریم بھائی کو مزید عزتوں سے نوازےرپورٹ جاوید اختر قریشی کرائم رپورٹر پنجاب سی سی ڈی نیو
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
CCD News HD
حکومتِ پاکستان وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق پاکستان کا ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایف اے او کی 38ویں علاقائی کانفرنس میں زرعی غذائی نظام کی تبدیلی کے عزم کا اعادہ پاکستان نے خوراک و زراعت کی تنظیم (ایف اے او) کے 38ویں وزارتی اجلاس کے دوران مضبوط، جامع اور پائیدار زرعی غذائی نظام کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے #Pakistan #BreakingNews #NewsUpdate #GovernmentOfPakistan #PakistanZindabad #Pakistani #Ministry #InternationalRelations #BilateralRelations #Cooperation #Partnership #GlobalLeadership#پاکستان #زرعی_ترقی #خوراکی_تحفظ #حکومت_پاکستان #عالمی_کانفرنس #ترقی #خبر
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
CCD News HD
MPA and Member Public Accounts Committee Salman Naeem met with former Chief Minister Punjab Hamza Shahbaz Sharif at his residence. Detailed discussion was held on the political situation in Multan, Hamza Shahbaz Sharif will visit Multan soon. CCD News Chief Executive Khalid Mahmood Bhatti
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
CCD News HD
CCD News Chief Executive Khalid Mahmood Bhatti
#CCDNEWS #adnanhashmi #adnanfarooqqurreshi #kainatazhar #BreakingNews #Multan #citytraficpolicemultan#post

Load more