Sadaey Faqeer Channel is for the Best & Latest Bayanat and Short Clips of Hazrat Mulana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi DB, Mulana Peer Habibullah Naqshbandi DB, Shaiyk Ul islam Mufti Taqi Usmani SB DB and Other Ulama Kraam Lateast bayan.
SUBSCRIBE OUR CHANAL FOR MORE NEW ISLAMIC VIDEOS
Keep Supporting..👍
SADAEY FAQEER
آپﷺ جس بچے کے سر پہ ہاتھ رکھ دیتے وہ خوشبو کے سبب
دوسروں میں پہچانا جاتا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
1 week ago | [YT] | 2,207
View 18 replies
SADAEY FAQEER
> `مذاق ہمیشہ مذاق نہیں ہوتا۔`
*کبھی کبھی وہ دل میں چھپے کینے، حسد اور تلخی کا عکس ہوتا ہے،*
*جسے انسان ہنسی کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔*
`زبان سے نکلے الفاظ انسان کی نیت کا پتہ دے دیتے ہیں..!!`
1 week ago | [YT] | 998
View 6 replies
SADAEY FAQEER
1 week ago | [YT] | 873
View 6 replies
SADAEY FAQEER
عمل کی اپنے اساس کیا ہے
بجز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت تمھاری نسبت
میرا تو بس آسرا یہی ہے
2 weeks ago | [YT] | 1,890
View 16 replies
SADAEY FAQEER
❤️❤️❤️
2 weeks ago | [YT] | 2,037
View 8 replies
SADAEY FAQEER
اہلِ دل کے تڑپا دینے والے واقعات کتاب سے اقتباس
سورہ بقرہ کی تکمیل ڈھائی سال میں
حدیث پاک میں آتا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سورہ بقرہ کو اڑھائی سال میں مکمل کیا، ان کی مادری زبان تو عربی تھی ان کو پڑھنے میں پھر کیا وقت تھی حقیقت یہ تھی کہ وہ قرآن پاک کی آیت پڑھتے تھے تو اس پر عمل کرتے تھے، ادھر قرآن مکمل ہوتا تھا اور ادھر ان کا عمل قرآن کے مطابق ہو جاتا تھا، اس لئے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے عمل بالقرآن کے
بارے میں کہا جاتا ہے، کن وقافاً عند حد الله" وہ اللہ کے احکام سن کر اپنی گردن جھکا دیا کرتے تھے۔ (خطبات ذوالقفقار : ص: ۳/۲۳۰ تا ۳)
پانچ سالہ حافظ قرآن
ہارون الرشید کے زمانہ میں ایک پانچ سالہ بچے کو پیش کیا گیا۔ اس کے باپ نے بتایا کہ یہ بچہ قرآن مجید کا حافظ ہے۔ ہارون الرشید خود بھی قرآن مجید کا حافظ تھا۔ اس نے کہا کہ میں بچے سے قرآن مجید سنوں گا۔ چنانچہ باپ نے بیٹے سے کہا بیٹا! قرآن سناؤ وہ بچہ اتنا چھوٹا تھا کہ ضد کرنے لگا کہ ابو! پہلے مجھ سے وعدہ کریں کہ آپ مجھے گڑ لے کر دیں گے۔ اس زمانہ میں گڑ ہی چیونگم ہوتا تھا۔ بیٹے کے اصرار پر ماں نے وعدہ کیا کہ ہاں میں تمہیں گڑ کی ڈلی لے کر دیتی ہوں چھوٹا تھا کہ ضد کرنے لگا کہ ابو! پہلے مجھ سے وعدہ کریں کہ آپ مجھے گڑ لے کر دیں گے۔ اس زمانہ میں گڑ ہی چیونگم ہوتا تھا۔ بیٹے کے اصرار پر باپ نے وعدہ کیا کہ ہاں میں تمہیں گڑ کی ڈلی لے کر دوں گا۔ اس نے کہا اچھا سناتا ہوں۔ ہارون الرشید نے پانچ جگہوں سے اس سے قرآن پاک سنا اور اس نے پانچوں جگہوں سے قرآن پاک صحیح صحیح سنا دیا۔ سبحان اللہ۔
(خطبات ذوالقفقار، ص ۱۸۹/۱)
بد نگاہی کی نحوست سے قرآن بھول گئے
حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ علیہ کا ایک مرید تھا۔ اس نے ایک خوبصورت لڑکے کو دیکھا۔ وہ کہنے لگا۔ حضرت! یہ لڑکا غیر مسلم ہے۔ کیا یہ بھی جہنم میں جائے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ لگتا ہے کہ تو نے اسے بُری نظر سے دیکھا ہے۔ اب اس کا وبال تجھ پر ضرور پڑے گا۔ وہ حافظ قرآن تھا۔ اس ایک نظر کی وجہ سے ان کا وہ مرید قرآن مجید بھول گیا۔
اللہ رب العزت کے حضور دعا ہے کہ اب تک جو گناہ ہو چکے وہ معاف فرمادیں اور آئندہ گناہوں سے محفوظ فرمادیں۔ اے مالک! ہم کمزور ہیں۔ ہمیں اپنی مدد عطا فرمادیجئے اور ہمیں نفس اور شیطان کے مقابلے میں کامیاب فرمادیجئے۔ (خطبات ذوالقفقار، ص ۹/۱۲۸)
2 weeks ago | [YT] | 2,016
View 11 replies
SADAEY FAQEER
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
2 weeks ago | [YT] | 1,205
View 8 replies
SADAEY FAQEER
اوّل کلمہ طیب
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْل اللہ
_بکثرت اللّٰه کو یاد کرو تاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو ۔
2 weeks ago | [YT] | 695
View 9 replies
SADAEY FAQEER
اللہ اللہ اللہ
3 weeks ago | [YT] | 1,156
View 0 replies
SADAEY FAQEER
*اتنی شدید گرمی میں دو منٹ کے لیے پنکھا بند ہو جائے تو کتنا بے چین ہو جاتے ہیں*
*تو سوچیں ، کتنے مہینوں سے قرآن پاک بند ہے*
*تو ایمان کا کیا حال ہوگا ؟.
4 weeks ago | [YT] | 1,199
View 3 replies
Load more