"اخلاق کے بغیر غیرت، اور علم کے بغیر جذبات اکثر نقصان پہنچاتے ہیں۔" "جذباتی عروج، ذہنی پسماندگی، حقیقی شرعی تقاضوں سے عاری سوچ اور اخلاقی تربیت سے محروم رویے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ اختلافِ رائے، بدتمیزی اور تضحیک میں بدل جاتا ہے۔ اگر کسی کے کسی عمل سے اختلاف ہے تو اس کے لیے دلیل، حکمت اور خیرخواہی کا راستہ اختیار کیا جائے۔اختلاف اپنی جگہ، مگر اسلام نے اختلاف کے باوجود عزت، شائستگی اور حسنِ اخلاق کا دامن ہاتھ سے چھوڑنے کی اجازت نہیں دی۔ اگر کسی کا عمل غلط بھی ہو تو اصلاح کا راستہ تہذیب، حکمت اور خیرخواہی سے گزرتا ہے، تذلیل اور بدزبانی سے نہیں۔"
Shaikh Saad Saleem
کبھی کبھی رب آپ کو صحرا میں تنہاء چھوڑ دیتا ہے تاکہ آپ کو زم زم مل سکے!!🥺🥀🤲🏻
1 hour ago | [YT] | 21
View 0 replies
Shaikh Saad Saleem
انسان میں انسانیت ہونی چاہیے!!🥺🥀
19 hours ago | [YT] | 13
View 0 replies
Shaikh Saad Saleem
گرمی میں کچھ ٹھنڈا ہوجائے!!🍹🍹
3 days ago | [YT] | 180
View 4 replies
Shaikh Saad Saleem
جذبات اور جذباتی ہونے میں فرق ! ضرور سنیں
5 days ago | [YT] | 33
View 0 replies
Shaikh Saad Saleem
یہ کونسا مبارک مقام ہے ؟؟؟😍🥺🤲🏻
1 week ago | [YT] | 288
View 15 replies
Shaikh Saad Saleem
"اخلاق کے بغیر غیرت، اور علم کے بغیر جذبات اکثر نقصان پہنچاتے ہیں۔"
"جذباتی عروج، ذہنی پسماندگی، حقیقی شرعی تقاضوں سے عاری سوچ اور اخلاقی تربیت سے محروم رویے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ اختلافِ رائے، بدتمیزی اور تضحیک میں بدل جاتا ہے۔ اگر کسی کے کسی عمل سے اختلاف ہے تو اس کے لیے دلیل، حکمت اور خیرخواہی کا راستہ اختیار کیا جائے۔اختلاف اپنی جگہ، مگر اسلام نے اختلاف کے باوجود عزت، شائستگی اور حسنِ اخلاق کا دامن ہاتھ سے چھوڑنے کی اجازت نہیں دی۔ اگر کسی کا عمل غلط بھی ہو تو اصلاح کا راستہ تہذیب، حکمت اور خیرخواہی سے گزرتا ہے، تذلیل اور بدزبانی سے نہیں۔"
1 week ago | [YT] | 75
View 3 replies
Shaikh Saad Saleem
اختلاف میں کردار پر حملہ کرنے والے کبھی اپنے نہیں ہوتے!❌🫀💐
1 week ago | [YT] | 187
View 6 replies
Shaikh Saad Saleem
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوئی نہیں ہے
وہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نہیں گرتا
2 weeks ago | [YT] | 264
View 4 replies
Shaikh Saad Saleem
مسجد پر لکھا ایک جملہ دیکھا دل بہت اداس ہوا کیا یہ فکری پستی نہیں ؟💔🙏🏻
3 weeks ago | [YT] | 85
View 2 replies
Shaikh Saad Saleem
آپ کی رائے؟
3 weeks ago | [YT] | 106
View 15 replies
Load more