زیشان ناصر کون ہیں 🤔 ریڈیو سنتے ہوئے آگر آپکی ایک آ نکھ ہنس رہی ہو اور ایک نم ہو تو سمجھ لیں آپ ذیشان ناصر کو سن رہے ہیں 😌 🤭 زیشان ناصر میں آپ کو ایک صوفی کا چہرہ بھی نظر آئے گا ۔جن کو سن کر آپ کو لگے گا کے کوئی اللّٰہ کا پیارا ہے جو آپ کو آپ کی ہر مشکل کا حل بتانے کے لئے بھیجا گیا ہے جن کی باتیں آپ کو پر سکون کریں گی😇اگر آپ مایوس ہیں تو آپ کو اس کیفیت سے باہر لائیں گی 🙂 زیشان ناصر ہمارے لیے ایک استاد ہیں۔۔۔جن کو سن کے ہم اپنے اللّٰہ کے محبوب نبی ص کے قریب ہوئے ہیں اور سب سے بڑھ کے اہل بیت سے محبت کا حق کیسے ادا کیا جاتا ہے۔۔یہ بھی انہی سے سیکھا ہے ♥️ ہمارے پیارے نبی ص اور ان کی اولاد سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے 💯 زیشان ناصر کی آواز ایک ایسی آواز ہے جن کو سننے کے لئے ہماری سماعتیں ہر وقت تیار رہتی ہیں 👂۔۔۔زیشان ناصر ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں ایک ایسی شخصیت جو زندگی کے ہر پہلو پے اپنی گہری نظر رکھتے ہیں 👀۔۔۔جس درد اور محبت سے شو کرتے ہیں ہم نے ایسا RJ نہیں دیکھا 🙂۔۔۔زیشان ناصر اور ان کے زیشانینز کا رشتہ اتنا پیارا ہے کے وہ Fans کو بلکل اپنے بچوں کی طرح سمجھا دیتے ہیں 😍😘
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
2 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
ہاں یہ وہی ماہ ہے کہ جس کی طاق راتوں میں قرآن کا نزول ہوا اور ناطق قرآن خون سے تر ہوا ۔۔ امام علی ع 💔
3 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
تمہاری آواز
کئی مانوس آوازوں میں سے ایک ہے
میں نے آوازوں کو محسوس کرنا
بہت پہلے سیکھ لیا تھا
یہ دماغ میں رچ بس جاتی ہیں
کسی ٹیپ ریکارڈر کے جیسے
تمہاری آواز بھی دل و دماغ میں
ایک کیسٹ میں فیڈ ہو کر رہ گئی ہے
شاید تم کو لگے یہ مبالغہ آرائی ہے
لیکن
کرۂ ارض پہ چند افراد ایسے ضرور ہونگے
جنکو تمہاری آواز بیماری میں
شفا بخش سکے
ہو سکتا ہے میں بھی ان چند بیماروں میں شامل ہوں ♡
#worldradioday
4 months ago | [YT] | 28
View 3 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
Thank you so much app sub kay pyar ka kush rahein or assi tarha support krte rahein 😊
1 year ago | [YT] | 25
View 8 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
Zeeshan Nasir Happy 11th anniversary to the RJ 🥳🎉who has been making us laugh,cry,and sing along for 11 whole years🤗🏆🥉🎖️🏅📻🥈🥇🏅🏆🏆🏆🏆🏆
May your voice never get tired😎🎙️ wishing you many more years of success 🎉🤗
Khush rahain hameesha 🤗 Ameeen
1 year ago | [YT] | 25
View 4 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
I'm really sorry kuch health issues Ki waja say videos upload nahi ho pa Rahi app sub say request hai k kindly duao m yaad raakhen🙏
1 year ago | [YT] | 13
View 1 reply
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
😥
2 years ago | [YT] | 23
View 5 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
💔
2 years ago | [YT] | 15
View 4 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
💔💔
2 years ago | [YT] | 16
View 2 replies
live like Ali (as )die like Hussain♥️official
جب روح سے کہتے ہو کہ "لبیک حسینا" ۔۔
پھر دل سے یزیدوں کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا ۔۔
کہتے ہو کہ ہو اسوہء شبیر ع پہ قائم ۔۔
دربار میں کیوں جاتے ہو ؟ سر کیوں نہیں جاتا ۔۔ !
2 years ago | [YT] | 19
View 3 replies
Load more