Shinwari9 is striving to promote the works of great poets, mystics, thinkers, sufis, like Rehman Baba, Khushal Baba, Hamza Baba,Tourist information, Art,music,historical places,history,philosophy, etc.
"کیا کبھی آپ نے خود سے یہ سوال کیا ہے… کہ ہم کون ہیں… اور کہاں جا رہے ہیں؟ صوفی ازم صرف ایک فلسفہ نہیں… یہ ایک سفر ہے… اپنے اندر کی طرف… حضرت حمزہ باباؒ، رومیؒ اور شمس تبریزؒ کی تعلیمات… ہمیں خودی سے خدا تک لے جاتی "یہ گفتگو آپ کو بدل سکتی ہے…" اگر آپ دل کی گہرائیوں میں سچ کی تلاش میں ہیں… اگر آپ نے کبھی خود سے سوال کیا ہے کہ زندگی کا مقصد کیا ہے… تو یہ پوڈکاسٹ آپ کے لیے ہے۔ حضرت حمزہ باباؒ، رومیؒ اور تصوف کی روشنی میں ایک سچی اور گہری گفتگو۔ 🎧 مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں: https://youtu.be/jMWMmTKQJW8?si=Lp6sL...
"یہ باتیں ہر کسی کے لیے نہیں…" "اگر دل زندہ ہے تو یہ سنیں…" "تصوف: خود سے خدا تک کا سفر" "یہ گفتگو آپ کو اندر سے ہلا دے گی…"
ھارون شنواری کی اردو کتاب " ورق پلٹاتے رھو حمزہ پڑھتے رھو " کی تقریب رونمائی ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈیکوتل میں منعقد ہوئی جس میں لنڈیکوتل ،خیبر اور پشاور سے تعلق رکھنے والے ، شاعروں ،ادیبوں ، صحافیوں اور حمزہ بابا سے محبت اور عقیدت رکھنے والے خواتین اور حضرات شخصیات نے شرکت کی ۔۔۔ !!!
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@shinwari9/community
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@shinwari9/community
🖋️ حمزہ بابا اور تصوف 📚 حئراتِ آباد پر مشتمل 650 صفحات کی ضخیم تحقیقی کتاب ✍️ مصنف: *ہارون شنواری*
اس کتاب میں حضرت حمزہ باباؒ کے آفاقی کلام کا تقابلی مطالعہ دنیا بھر کے عظیم صوفیاء و شعرا کے کلام کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے، جن میں شامل ہیں: ✨ مولانا رومیؒ، شیخ سعدیؒ، حافظ شیرازیؒ ✨ حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے مرید خاص حضرت امیر خسروؒ ✨ بھکتی تحریک کی صوفی شاعرہ میرابائی ✨ شاہ لطیف بھٹائیؒ، سچل سرمستؒ، بابا فریدؒ (پاک پتن) ✨ بابا بلھے شاہؒ، خواجہ غلام فریدؒ (کوٹ مٹھن) ✨ وارث شاہ، حافظ برخوردار، رحمان باباؒ ✨ علامہ اقبالؒ، جگر مرادآبادی ✨ نیز بلوچستان اور وادیٔ کشمیر کے صوفیانہ کلام کا حوالہ
Shinwari9
"کیا کبھی آپ نے خود سے یہ سوال کیا ہے…
کہ ہم کون ہیں… اور کہاں جا رہے ہیں؟
صوفی ازم صرف ایک فلسفہ نہیں…
یہ ایک سفر ہے… اپنے اندر کی طرف…
حضرت حمزہ باباؒ، رومیؒ اور شمس تبریزؒ کی تعلیمات…
ہمیں خودی سے خدا تک لے جاتی
"یہ گفتگو آپ کو بدل سکتی ہے…"
اگر آپ دل کی گہرائیوں میں سچ کی تلاش میں ہیں…
اگر آپ نے کبھی خود سے سوال کیا ہے کہ زندگی کا مقصد کیا ہے…
تو یہ پوڈکاسٹ آپ کے لیے ہے۔
حضرت حمزہ باباؒ، رومیؒ اور تصوف کی روشنی میں ایک سچی اور گہری گفتگو۔
🎧 مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں:
https://youtu.be/jMWMmTKQJW8?si=Lp6sL...
"یہ باتیں ہر کسی کے لیے نہیں…"
"اگر دل زندہ ہے تو یہ سنیں…"
"تصوف: خود سے خدا تک کا سفر"
"یہ گفتگو آپ کو اندر سے ہلا دے گی…"
#Sufism #HamzaBaba #Rumi #ShamsTabrez
#SpiritualJourney #InnerPeace #SoulTalk
#IslamicWisdom #SelfDiscovery #SufiThoughts
#UrduPodcast #IslamabadPodcast #Shinwari9
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shinwari9
د حمزہ کلامہ اوس درتہ حاجت دے
پہ غافل قام کے تاثیر اوکڑہ افسون شہ
حمزہ بابا رح
4 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Shinwari9
ھارون شنواری کی اردو کتاب " ورق پلٹاتے رھو حمزہ پڑھتے رھو " کی تقریب رونمائی ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈیکوتل میں منعقد ہوئی جس میں لنڈیکوتل ،خیبر اور پشاور سے تعلق رکھنے والے ، شاعروں ،ادیبوں ، صحافیوں اور حمزہ بابا سے محبت اور عقیدت رکھنے والے خواتین اور حضرات شخصیات نے شرکت کی ۔۔۔ !!!
4 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Shinwari9
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@shinwari9/community
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shinwari9
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@shinwari9/community
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shinwari9
*📖 ورق پلٹاتے رہو،*
*حمزہ پڑھتے رہو 📖
✍️ مصنف: *ہارون شنواری*
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shinwari9
*📖 ورق پلٹاتے رہو،*
*حمزہ پڑھتے رہو 📖*
🖋️ حمزہ بابا اور تصوف
📚 حئراتِ آباد پر مشتمل 650 صفحات کی ضخیم تحقیقی کتاب
✍️ مصنف: *ہارون شنواری*
اس کتاب میں حضرت حمزہ باباؒ کے آفاقی کلام کا تقابلی مطالعہ دنیا بھر کے عظیم صوفیاء و شعرا کے کلام کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے، جن میں شامل ہیں:
✨ مولانا رومیؒ، شیخ سعدیؒ، حافظ شیرازیؒ
✨ حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے مرید خاص حضرت امیر خسروؒ
✨ بھکتی تحریک کی صوفی شاعرہ میرابائی
✨ شاہ لطیف بھٹائیؒ، سچل سرمستؒ، بابا فریدؒ (پاک پتن)
✨ بابا بلھے شاہؒ، خواجہ غلام فریدؒ (کوٹ مٹھن)
✨ وارث شاہ، حافظ برخوردار، رحمان باباؒ
✨ علامہ اقبالؒ، جگر مرادآبادی
✨ نیز بلوچستان اور وادیٔ کشمیر کے صوفیانہ کلام کا حوالہ
📅 تقریبِ رونمائی
*🗓️ 5 فروری، بروز جمعرات*
*📍 لنڈیکوتل پریس کلب، قبائلی ضلع خیبر*
🏔️ *حمزہ باباؒ کے آبائی وطن لنڈیکوتل میں*
*🤲 ان شاء اللہ*
5 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Shinwari9
Forthcoming videos...Raj Kapoor house in Peshawar and Shah Rukh Khan house Peshawar...
5 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Shinwari9
ماتہ رنڑا پکار دہ ۔۔۔
6 years ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Load more