Unlock Your Future with Faraaniyat – Jobs, Scholarships & Tech Hub
​Welcome to Faraaniyat, your trusted guide to professional and educational success in Pakistan. We bridge the gap between opportunities and your dreams by providing authentic, real-time updates.
​Why Subscribe to Faraaniyat?
​Latest Job Alerts: Never miss a career opportunity. We provide daily updates on Government and Private sector jobs across Pakistan.
​Scholarship Guides: From local HEC scholarships to fully-funded international opportunities, we provide step-by-step application tutorials.
​Breaking News: Get verified news and trending updates that impact your daily life and career decisions.
​Join the Faraaniyat community today. Subscribe and let's unlock your future together!
​SEO Keywords for Your Channel Settings
​Faraaniyat, Jobs in Pakistan 2026, Latest Scholarships for Pakistani Students, Government Jobs Daily, Tech News Urdu, Career Counseling, Education Updates, Faraaniyat Official.


Faraaniat

کبھی سرگودھا، کبھی کراچی، اور کبھی کسی دوسرے شہر سے معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل کی دل دہلا دینے والی خبریں سامنے آتی ہیں۔ ہر واقعے کے بعد چند دن شور مچتا ہے، پھر سب خاموش ہو جاتے ہیں، لیکن کسی ماں کی گود ہمیشہ کے لیے اجڑ جاتی ہے۔
مسلے کی اصل جڑ فحاشی و عریانی سوشل میڈیا پر ننگی دھڑنگی جنس پر اکسانے والی، مرد کو ہراسمنٹ اور بے چینی میں مبتلا کرنے والی لڑکیوں پر بات کیوں نہیں کرتے تم سب ؟؟؟ زنا اور لواطت پر اکسانے والے گانے فلمیں ننگا گوشت ۔۔۔ یہ سب ذمہ دار ہیں ایک اچھے خاصے انسان کو جانور بنانے کے۔۔۔ آوارہ گرد لبرلز کو کون لگام ڈالے گا ؟؟؟ پچھلے دنوں ایران میں ایک فحاشہ کو 77 کوڑوں کی سزا سنائی گئی تھی کیونکہ اس نے حجاب کے بغیر گانا گایا تھا۔۔۔ اس وقت سب لبرلز برساتی مینڈکوں کی طرح اس کے حق میں بکواس کرنے کیلئے نکلے تھے کہ ہماری امی کو سزا کیوں ہوئی ؟؟؟
ہوش کے ناخن لو ۔۔۔ اب بھی جاگو ۔۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اسکو سیکولر بناو گے تو یہی ہوگا۔۔۔ یہ اللہ کی غیبی سزا ہے۔۔۔
از قلم: ایمارن خان، فارانیات

7 hours ago | [YT] | 2

Faraaniat

📢 ایم ڈی کیٹ MDCAT کا باضابطہ شیڈول جاری – PMDC کا اہم اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MBBS اور BDS پروگرامز میں داخلوں کے لیے MDCAT 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

🗓 ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد: اتوار، 16 اگست 2026 کو صبح 10:00 بجے (PST) ہوگا۔

🏛 ٹیسٹ کنڈکٹ کرنے والی جامعات
✅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور – پنجاب
✅ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی – سندھ
✅ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) پشاور – خیبر پختونخوا
✅ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ – بلوچستان
✅ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد – اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاض (سعودی عرب)

📌 اہم تاریخیں
🔹 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز: 22 جون 2026
🔹 نارمل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 8 جولائی 2026
🔹 لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 13 جولائی 2026

💰 رجسٹریشن فیس
📍 پاکستان کے ٹیسٹ سینٹرز: 9,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس: 13,000 روپے
📍 انٹرنیشنل ٹیسٹ سینٹر (ریاض): 45,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس (انٹرنیشنل): 55,000 روپے

⚠️ تمام فیسیں Non-Refundable اور Non-Transferable ہوں گی۔

5 days ago | [YT] | 1

Faraaniat

بجٹ میں سکیل روائز ہونے کہ بعد سرکاری ملازمین کے لیے گریڈ 1 سے 22 تک کی سالانہ انکریمنٹ (2026) کی تفصیلات
​گریڈ 1 (BPS-01): 540 روپے
​گریڈ 2 (BPS-02): 620 روپے
​گریڈ 3 (BPS-03): 730 روپے
​گریڈ 4 (BPS-04): 830 روپے
​گریڈ 5 (BPS-05): 940 روپے
​گریڈ 6 (BPS-06): 1,050 روپے
​گریڈ 7 (BPS-07): 1,140 روپے
​گریڈ 8 (BPS-08): 1,250 روپے
​گریڈ 9 (BPS-09): 1,370 روپے
​گریڈ 10 (BPS-10): 1,490 روپے
​گریڈ 11 (BPS-11): 1,640 روپے
​گریڈ 12 (BPS-12): 1,790 روپے
​گریڈ 13 (BPS-13): 1,950 روپے
​گریڈ 14 (BPS-14): 2,180 روپے
​گریڈ 15 (BPS-15): 2,480 روپے
​گریڈ 16 (BPS-16): 2,830 روپے
​گریڈ 17 (BPS-17): 4,280 روپے
​گریڈ 18 (BPS-18): 5,330 روپے
​گریڈ 19 (BPS-19): 5,670 روپے

1 week ago | [YT] | 2

Faraaniat

🕋 حجِ مبرور و مبروک! 🕋
آل خیبر پختونخوا سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن (اکسا) کرک کی طرف سے دلی مبارکباد
نہایت مسرت اور دلی خوشی کے ساتھ یہ اطلاع شیئر کی جا رہی ہے کہ ہمارے انتہائی محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب نثار احمد خان صاحب فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد بخیریت واپس تشریف لے آئے ہیں۔ آج ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات اور شرفِ باریابی کا ایک یادگار موقع ملا۔
جناب نثار احمد خان صاحب ایک انتہائی ملنسار، ذہین، انتھک محنتی اور خدا ترس انسان ہیں۔ ملاقات کے دوران معزز مہمانوں اور خاص طور پر جناب امیر محمد خان صاحب سمیت دیگر احباب کی آمد کا ایک تانتا بندھا رہا۔ ہم نے بھی ان کی بابرکت صحبت میں کچھ وقت گزارا، جہاں نثار احمد خان صاحب نے حج کے مقدس سفر کے حوالے سے انتہائی ایمان افروز اور زبردست معلومات فراہم کیں۔
اپنی روایتی زندہ دلی اور خوش باش طبیعت کے باعث انہوں نے محفل میں موجود دوستوں اور مہمانانِ گرامی کے ساتھ کچھ تفریحِ طبع اور شگفتہ گفتگو بھی فرمائی، جس سے تمام حاضرین کے چہرے کھل اٹھے۔
ملاقات کے اختتام پر انہوں نے جو دعا کروائی، وہ اس قدر رقت آمیز، دل سوز اور عاجزی سے بھرپور تھی کہ محفل میں موجود تمام حاضرین کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں اور دل پگھل گئے۔
🤲 ہماری دعا
آل خیبر پختونخوا سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن (اکسا) کرک کی پوری کابینہ اور ممبران تہہ دل سے دعاگو ہیں کہ:
"اللہ تعالیٰ جناب نثار احمد خان صاحب کا حج اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ ان کے اس مقدس سفر اور عبادات کو پوری ملتِ اسلامیہ اور خاص طور پر ہمارے محکمۂ تعلیم (ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) کے لیے انتہائی سود مند، بابرکت اور ترقی کا باعث بنائے۔ اللہ پاک ان کی زندگی اور خدمات میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!

منجانب: محمود الرحمٰن خٹک، میڈیا کوآرڈینیٹر
آل خیبر پختونخوا سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن اکسا، کرک

2 weeks ago | [YT] | 3

Faraaniat

قبول نہیں تو نہ سہی، ٹرمپ کا جواب ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایران کا ردعمل

1 month ago | [YT] | 3

Faraaniat

آج کل کے دور میں جہاں طلاق کی شرح بڑھتی جا رہی ہے، وہیں گھر بسانے کے لیے ایسی ایسی شرائط سامنے آ رہی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔ حال ہی میں ایک صلح نامہ نظر سے گزرا جس کی تحریر پڑھ کر یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ دو خاندانوں کو جوڑنے کی کوشش ہے یا کسی قیدی کے لیے جیل کے قوانین مرتب کیے گئے ہیں۔
صلح کا ارادہ اور نیت ہو تو یہ کڑی شرائط کچھ بھی نہیں رکھتے ۔۔۔

1 month ago | [YT] | 3

Faraaniat

Date Sheet - HSSC Annual-I Examination 2026

2 months ago | [YT] | 2

Faraaniat

خواجہ آصف کے اس پوسٹ کو ایکس والوں نے اگر چہ ڈیلیٹ کمیونیٹی گائیدلائن کی خلاف ورزی پر مگر ابدی حقیقت سب کے سامنے آشکار کر گئے جو دنیا کے ہر باشندے کو علم ہے اور یہی سچ ہے۔

2 months ago | [YT] | 2

Faraaniat

CAREER ANNOUNCEMENT
​THE SIR SYED SCHOOL, KARAK
​A premium educational institution dedicated to academic excellence. We are expanding our faculty and require highly motivated and experienced Male & Female Teachers for:
​📖 Primary Classes
​🎓 Secondary Classes
​Essential Requirements:
​Academic: Minimum BS or M.Phil degree in relevant subjects.
​Professional: Outstanding communication and presentation skills are required.
​Specialization: Candidates with a Montessori qualification will be preferred for foundation years.
​Selection Process: WALK-IN INTERVIEW
All interested candidates are invited to appear for a walk-in interview on the date and time mentioned below.
​📅 DATE: Sunday, 05th March
🕤 TIME: 9:30 AM Sharp
​Application: Please send your CV via WhatsApp prior to the interview date.
📲 0333 9714634 | 0334 5401251
​Invest in a career that builds the nation.

2 months ago | [YT] | 3

Faraaniat

*نوٹس برائے تمام پرنسپلز / سکول سربراہان*

تمام معزز پرنسپلز صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے سکولوں کے طلباء و طالبات کو فوری طور پر آگاہ کریں کہ آنے والے *بورڈ امتحانات کے دوران سیاہی (Ink) والے پین استعمال نہ کریں۔*

بورڈ کی مارکنگ کے جدید نظام میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات *سیاہی والے پین سے لکھے گئے جوابات مارکنگ مشین کے ذریعے صحیح طور پر ریڈ نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے طلباء کے نتائج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔*

لہٰذا طلباء کو ہدایت کی جائے کہ وہ امتحانات میں جیل بال پوائنٹ یا بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں اور سیاہی والے پین کے استعمال سے مکمل اجتناب کریں۔

اس حوالے سے چیئرمین کوہاٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا *:"یہ سچ ہے اور اسے صوبے بھر میں ہر خاص و عام تک پہنچایا جانا چاہیے۔*

لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو تمام طلباء، اساتذہ اور سکول انتظامیہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کی مشکل یا نتائج پر منفی اثرات سے بچا جا سکے۔

2 months ago | [YT] | 2