وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلام آباد کا آفیشل یو ٹیوب چینل Official YouTube channel of Ministry of Religious Affairs and Inter-Faith Harmony, Islamabad
نسک کارڈ حاجی کے لیے مکہ مکرمہ، مسجد الحرام اور مقدس مقامات میں داخلے کی شرط ہے۔ اپنی نقل و حرکت اور خدمات کو آسان بنانے کے لیے اسے ہمیشہ ساتھ رکھیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ (منجانب: سعودی وزارت حج وعمرہ) #Hajj2026 #hajj #nusuk #card
ایران/عراق زائرین کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔۔ ایران /عراق کے مقدس مقامات کی زیارت اب مزید محفوظ اور آسان ۔ وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان کی جانب سے جنوری 2026سے ایک جدید اور مربوط نظام کا آغاز ۔ وزارت کے مجاز/رجسٹرڈ زیارت گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔ mora.gov.pk/Detail/YWU3YTllZmItNTMwNC00ZTcxLTkwMjQ… #ZGOs#Ziarat#Iran#Iraq#Pakistan
حج 2026 کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع ۔۔ رجسٹریشن 11 جولائی بروز جمعہ تک جاری رہے گی: ترجمان وزارت مذہبی امور اپلائی کرنے کا لنک applyonline.hajjinfo.org کوائف چیک کرنے کا لنک registration-inquiry.hajjinfo.org
حج 2026 رجسٹریشن کا طریقہ کار 1. دیے گئے لنک پر جا کر اکاؤنٹ بنائیں 2. اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے گروپ سائز متعین کریں۔ پہلے گروہ لیڈر کے کوائف اور بعد میں ممبران کے کوائف درج کریں اور سیو کر دیں applyonline.hajjinfo.org/
لبیک اللھم لبیک ۔۔۔۔ #حج2026 عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔ سرکاری و پرائیویٹ سکیم پر جانے کے خواہش مند افراد نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل applyonline.hajjinfo.org/ کے ذریعے لازمی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں۔ آخری تاریخ 9 جولائی، 2025.۔۔۔ سمندرپار پاکستانی بھی یہی طریقہ کار استعمال کریں گے۔
حج درخواست گذاروں کے لیے بڑی خوش خبری ؛ 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار چند ہزار خالی نشستوں پر "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر درخواستوں کی وصول جاری رہے گی
(اسلام آباد: 10 دسمبر، 2024) وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواست گذاروں کو بڑی خوش خبری سنا دی۔ 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار دے دیے۔ چند ہزار خالی نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستوں کی وصول جاری رکھنے کا فیصلہ ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق گذشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے دوران 10 ہزار سے زائد نئی درخواستیں جمع ہوئیں۔ عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار خالی نشستوں پر "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حج کوٹہ مکمل ہوتے ہی درخواستیں روکنے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور نے نئے حج درخواست گذاروں کو ہدایت کی ہے کہ درخواست جمع کروانے کے بعد متعلقہ بینک سے کمپیوٹرائزڈ رسیدضرور حاصل کریں۔ کمپیوٹرائزڈ رسید پر درج تاریخ اور وقت کے حساب سے "پہلے آئیے پہلے پائیے" کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق سپانسرشپ حج سکیم بھی "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر جاری رہے گی ۔ سرکاری کوٹہ مکمل ہونے پر حج واجبات کی دوسری قسط کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان مزید کہا ہے کہ عازمینِ حج نئی ہدایات مثلا بقیہ حج واجبات کا شیڈول، تربیت اور پروازوں کی اطلاع کے لیے اپنے سمارٹ فون پر "پاک حج موبائل ایپ" کا استعمال لازمی کریں۔ ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر کامیاب عازمین حج کا سٹیٹس اگلے دو دن تک تبدیل کیا جائے گا۔ #Hajj2025
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزارت کے نامزد بینکوں سے رجوع کریں #hajj2025#MoRAIH#Hajj#Applications#Government#Pakistan
Media Cell Religious Affairs Pakistan
نسک کارڈ حاجی کے لیے مکہ مکرمہ، مسجد الحرام اور مقدس مقامات میں داخلے کی شرط ہے۔ اپنی نقل و حرکت اور خدمات کو آسان بنانے کے لیے اسے ہمیشہ ساتھ رکھیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
(منجانب: سعودی وزارت حج وعمرہ)
#Hajj2026 #hajj #nusuk #card
1 month ago | [YT] | 11
View 1 reply
Media Cell Religious Affairs Pakistan
ایران/عراق زائرین کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔۔
ایران /عراق کے مقدس مقامات کی زیارت اب مزید محفوظ اور آسان ۔ وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان کی جانب سے جنوری 2026سے ایک جدید اور مربوط نظام کا آغاز ۔ وزارت کے مجاز/رجسٹرڈ زیارت گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔
mora.gov.pk/Detail/YWU3YTllZmItNTMwNC00ZTcxLTkwMjQ…
#ZGOs #Ziarat #Iran #Iraq #Pakistan
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
Required Medical Fitness for #Hajj2026
6 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
حج 2026 کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع ۔۔ رجسٹریشن 11 جولائی بروز جمعہ تک جاری رہے گی: ترجمان وزارت مذہبی امور
اپلائی کرنے کا لنک
applyonline.hajjinfo.org
کوائف چیک کرنے کا لنک
registration-inquiry.hajjinfo.org
#hajj2026 #registration
10 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Media Cell Religious Affairs Pakistan
حج 2026 رجسٹریشن کا طریقہ کار
1. دیے گئے لنک پر جا کر اکاؤنٹ بنائیں
2. اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے گروپ سائز متعین کریں۔ پہلے گروہ لیڈر کے کوائف اور بعد میں ممبران کے کوائف درج کریں اور سیو کر دیں
applyonline.hajjinfo.org/
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
لبیک اللھم لبیک ۔۔۔۔ #حج2026
عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔ سرکاری و پرائیویٹ سکیم پر جانے کے خواہش مند افراد نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل
applyonline.hajjinfo.org/
کے ذریعے لازمی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں۔ آخری تاریخ 9 جولائی، 2025.۔۔۔ سمندرپار پاکستانی بھی یہی طریقہ کار استعمال کریں گے۔
11 months ago | [YT] | 14
View 1 reply
Media Cell Religious Affairs Pakistan
#Hajj2026
11 months ago | [YT] | 21
View 2 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
Flight ✈️ Schedule Hajj 2025 has been announced at Pak Hajj Mobile App and Ministry's website flight-inquiry.hajjinfo.org/
1 year ago | [YT] | 72
View 4 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
حج درخواست گذاروں کے لیے بڑی خوش خبری ؛ 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار
چند ہزار خالی نشستوں پر "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر درخواستوں کی وصول جاری رہے گی
(اسلام آباد: 10 دسمبر، 2024) وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواست گذاروں کو بڑی خوش خبری سنا دی۔ 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار دے دیے۔ چند ہزار خالی نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستوں کی وصول جاری رکھنے کا فیصلہ ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق گذشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے دوران 10 ہزار سے زائد نئی درخواستیں جمع ہوئیں۔ عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار خالی نشستوں پر "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حج کوٹہ مکمل ہوتے ہی درخواستیں روکنے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور نے نئے حج درخواست گذاروں کو ہدایت کی ہے کہ درخواست جمع کروانے کے بعد متعلقہ بینک سے کمپیوٹرائزڈ رسیدضرور حاصل کریں۔ کمپیوٹرائزڈ رسید پر درج تاریخ اور وقت کے حساب سے "پہلے آئیے پہلے پائیے" کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق سپانسرشپ حج سکیم بھی "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر جاری رہے گی ۔ سرکاری کوٹہ مکمل ہونے پر حج واجبات کی دوسری قسط کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان مزید کہا ہے کہ عازمینِ حج نئی ہدایات مثلا بقیہ حج واجبات کا شیڈول، تربیت اور پروازوں کی اطلاع کے لیے اپنے سمارٹ فون پر "پاک حج موبائل ایپ" کا استعمال لازمی کریں۔ ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر کامیاب عازمین حج کا سٹیٹس اگلے دو دن تک تبدیل کیا جائے گا۔
#Hajj2025
1 year ago | [YT] | 40
View 4 replies
Media Cell Religious Affairs Pakistan
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزارت کے نامزد بینکوں سے رجوع کریں
#hajj2025 #MoRAIH #Hajj #Applications #Government #Pakistan
1 year ago | [YT] | 15
View 2 replies
Load more