Shahid Mahmood Journalist

ہر خبر سے با خبر رہنے کیلۓ میرا نیوز چینل سبسکرائب کرلیں شکریہ
youtube.com/@digitalmediatts


Shahid Mahmood Journalist

https://youtu.be/wlmibu5Jk_I?si=4XPyL...
👆👆👆👆👆👆👆
انتظار کی گھڑیاں ختم
بلاآخر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں الیکٹرک بسیں چلنے کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اپنے ضلع کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے اس چینل کو فوری سبسکرائب کرلیں

3 months ago | [YT] | 1

Shahid Mahmood Journalist

بسنت میلا
کچھ دیر بعد لاہور سے لاہور سے لائیو مناظر دیکھائے جائے گے کہ لاہوری 18سال بعد کیسے خوشیاں منا رہے ہیں

5 months ago | [YT] | 13

Shahid Mahmood Journalist

پیرمحل: گائوں 673/14 گ ب کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی سی سی ڈی پولیس پر فائرنگ (پولیس ذرائع)

پیرمحل: فائرنگ کے دوران فرار ہوتے ہوئے ملزمان کی موٹر سائیکل سڑک کنارے لگی برجی سے ٹکرا گئی


پیرمحل:سی سی ڈی پولیس نے ایک زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا ایک فرار ہونے میں کامیاب

5 months ago | [YT] | 0

Shahid Mahmood Journalist

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@Shahidmahmoodjournalist/community

6 months ago | [YT] | 6

Shahid Mahmood Journalist

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے تاکہ اس بھائی کو تلاش کیا جاسکے

6 months ago | [YT] | 3

Shahid Mahmood Journalist

میرے بہت ہی پیارے دوست اور سابقہ ہاکی اولمپئین و کوچ عمران رسول کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون مرحوم کا نماز جنازہ آج 3بجے گئوشالا قبرستان میں ادا کیا جائے گا

7 months ago | [YT] | 2

Shahid Mahmood Journalist

انشاءاللہ آجکا مکمل پروگرام میرے یوٹیوب چینل پر لائیو دکھایا جائےگا ۔

7 months ago | [YT] | 1