🎥 Quetta Chronicles: Unveiling the Heart of Quetta! 🌟

Join Mohammad Ali Ahmadi on an enchanting journey through Quetta, Pakistan. Our vlogs celebrate the vibrant tapestry of life in this historic city. From snow-capped peaks to bustling bazaars, we’ll immerse ourselves in the essence of Quetta.

Expect:

🏞️ Scenic Vistas: Awe-inspiring views of rugged mountains.
🌆 Local Flavor: Chapli kebabs, chai spots, and more.
🕌 Cultural Treasures: Secrets of Kandahari Bazaar and Hazara Ganj Mosque.
👨‍👩‍👧‍👦 Community Connections: Meet warm-hearted locals.
🎬 Behind the Scenes: Sunrise shoots, editing adventures, and more.

Subscribe to Quetta Chronicles and explore our city’s soul. Let’s spread the love for Quetta together! 🌟🇵🇰
Join YouTube channel form (may 2024)


Ali Vlogs

“نیا سال 2026 آپ سب کو مبارک ہو! 🌟
دعا ہے یہ سال آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے۔
ہمیشہ اچھے اصولوں پر قائم رہیں، محبت اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں، کیونکہ یہی اصل طاقت ہے۔ ❤️✨
سال نو ۲۰۲۶ بر همه‌ی همراهان و مشترکین عزیز مبارک باشد! 🌟
دعا می‌کنیم این سال پر از شادی، موفقیت و لحظات ارزشمند برای شما باشد.
همیشه با عشق، صداقت و امید پیش بروید، زیرا شما قلب این خانواده‌ی بزرگ هستید. ❤️

5 months ago | [YT] | 14

Ali Vlogs

سال 2025 کی آخری رات

5 months ago | [YT] | 8

Ali Vlogs

Thanks for 1K Subscribers 🙏🙏🙏🙏🙏

10 months ago | [YT] | 13

Ali Vlogs

Daddy come back and pay our school fees

1 year ago | [YT] | 5

Ali Vlogs

“گفتگوی زنده: ان‌شاءالله امشب ساعت ۹ شب در یوتیوب فارسی”

1 year ago | [YT] | 10

Ali Vlogs

ایشااللہ امشب در وقت پاکستان ۹:۰۰ pm در خدمت شما عزیزان ھستم ( 2nd live )

1 year ago | [YT] | 10

Ali Vlogs

Salam to all my YouTube Family ummed ke jor bashin love you all 🌹🌹🌹🌹🌹

1 year ago | [YT] | 11

Ali Vlogs

سلام دوستا امید کہ خوب باشید
دوستا آیندہ ولاک ما باید از کدام جای کویٹہ باشد و از کجا ھا دوست دارید ؟ منتظر نظر شما ھستم🙏

1 year ago | [YT] | 19

Ali Vlogs

تمام دوستوں کو جشن عید میلاد النبی مبارکباد

1 year ago | [YT] | 14

Ali Vlogs

02 محرم 61 ہجری
امام حسینؑ 2 محرم 61 ھ کو کربلا پہنچے اور کچھ دیر توقف کے بعد اپنے اصحاب اور اہلِ بیتؑ کے سامنے یہ خطبہ ارشاد فرمایا
” امابعد، معاملات نے ہمارے ساتھ جو صورت اختیار کر لی ھے، وہ آپ کے سامنے ھے، یقیناً دنیا نے رنگ بدل لیا ھے اور بہت بری شکل اختیار کر گئی ھے۔ اس کی بھلائیوں نے منھ پھیر لیا ھے اور نیکیاں ختم ھو گئی ہیں اور اب اس میں اتنی ہی اچھائیاں باقی رہ گئی ہیں جتنی کسی برتن کی تہہ میں باقی رہ جانے والا پانی، اب زندگی ایسی ہی ذلت آمیز اور پست ھو گئی ھے جیسا کہ کوئی سنگلاخ اور چٹیل میدان، آپ دیکھ رھے ہیں کہ حق پر عمل نہیں ھو رہا اور کوئی باطل سے روکنے والا نہیں ھے، ان حالات میں مرد مومن کو چاہئیے کہ وہ خدا سے ملنے کی آرزو کرے۔ میں جانبازی اور شجاعت کی موت کو ایک سعادت سمجھتا ھوں اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنا میرے نزدیک ذلت اور حقارت ھے۔ لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین صرف ان کی زبانوں پر رہتا ھے، یہ بس اس وقت تک دین کے حامی ہیں جب تک ان کی زندگی آرام اور آسائش سے گزرے اور جب امتحان میں ڈالے جائیں تو دیندار بہت کم رہ جاتے ہیں“

(تحف العقول، ص174، تاریخ طبری، ج7، ص300، لہوف، ص69)

1 year ago | [YT] | 20