Welcome to the Official YouTube Channel of Mufti Muhammad Yousuf Taibi
Mufti Yousuf Taibi is a renowned Pakistani Islamic scholar, motivational speaker, and expert in both classical Islamic sciences and modern issues. He holds a degree in Islamic Shariah and Law from Madinah University and a Master’s in Arabic from Punjab University.
His lectures blend traditional Islamic teachings with insights from modern science, offering guidance rooted in the Qur’an and Sunnah for today’s world.
Notable Positions:
Former President of Muslim World League (Provisional Sindh)
Former Head of Govt. Jamia Dirasat-ul-Islamia, Karachi (1997–2016)
📌 Official Websites:
🌐 www.mytaibi.com
🌐 www.taibi.pk
📞 Contact for inquiries or copyright issues:
+92 315 1064336
📚 Join us to explore authentic Islamic knowledge, spiritual motivation, and educational content.
Thanks for visiting this channel. Don’t forget to like, share, and subscribe!
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
ہمیں معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لیے بطور جماعت کام کرنا کرنا ہوگا.
ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی
3 weeks ago | [YT] | 154
View 1 reply
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارکباد، دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار فرمایا۔ بہت سے احباب ایسے ہیں جنہیں میں ذاتی طور پر جانتا ہوں اور بہت سے ایسے بھی ہیں جن سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی،سب کا شکریہ جزاکم اللہ خیراً 🌹
🤲 اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، اور جو دعائیں آپ نے میرے لیے کی ہیں انہیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔
3 weeks ago | [YT] | 152
View 6 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
الحمدللہ ! پی ایچ ڈی ڈگری کی تکمیل پر میں سب سے بڑھ کر اپنے ربِ کریم کا شکر گزار ہوں، جس نے اپنے فضل و کرم سے اس علمی سفر کو مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔
اس موقع پر میں اپنے تمام محبین، رفقاء، دوستوں، طلبہ اور ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس طویل علمی سفر میں میری حوصلہ افزائی کی، دعاؤں میں یاد رکھا ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی مخلصانہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ جزاکم اللہ خیراً وبارک اللہ فیکم 🤲✨
ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی
3 weeks ago | [YT] | 214
View 27 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
📢 محترم ناظرین و سامعین!
الحمدللہ! آج رات 9:30 بجے ایک خصوصی آن لائن سوال و جواب سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جو پہلے سے بھی بہتر انداز اور اعلیٰ معیار کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔ 🌿
❓ اگر آپ کے ذہن میں کوئی اہم دینی سوال یا شرعی مسئلہ ہے تو ابھی اپنا نام اور سوال کمنٹ باکس میں لکھ دیں۔
📲 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
whatsapp.com/channel/0029Va9TCFm002T8484dhb36
جزاکم اللہ خیراً وبارک اللہ فیکم 🤲
4 weeks ago | [YT] | 59
View 1 reply
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
معروف مذہبی اسکالر محترم مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ
امسال بھی خطبۂ حج کا اردو ترجمہ براہِ راست
📺 سماء نیوز پر ارشاد فرمائیں گے۔
🗓️ بتاریخ: 9 ذوالحج
🕑 بوقت: دوپہر 2 بجے
ان شاء اللہ
1 month ago | [YT] | 135
View 4 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
مہنگائی کی شدت اور فکر معاش!!
کسی نے امام ابو حازم سلمہ بن دینار رحمہ اللہ سے کہا:
"ابو حازم! دیکھ رہے ہو نا کہ کیسی مہنگائی ہو گئی ہے؟"
آپؒ نے فرمایا: "تمہیں بھلا اس کا غم کیوں ہو؟ جو رب ہمیں سستے وقتوں میں رزق دیتا ہے، وہی مہنگائی میں بھی رزق دے گا۔"
حلیة الاولیاء (امام ابو نعیم الاصبہانی) — جلد 3، صفحہ 231
📲 مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں : whatsapp.com/channel/0029Vb6yqpU5vKA70B6mqk36
#TarbiaInstitute | ww.tarbiainstitute.com | +923000669728
2 months ago | [YT] | 58
View 1 reply
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دن مجھ پر کثرت سے درود (صلاۃ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جائے گا۔ [سنن ابن ماجه حدیث: 1085]
📲 مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں : whatsapp.com/channel/0029Vb6yqpU5vKA70B6mqk36
#TarbiaInstitute | ww.tarbiainstitute.com | +923000669728
2 months ago | [YT] | 37
View 0 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
Ameer beti ki shadi gareeb se? Mufti Yousuf Taibi breaks down the Islamic perspective! 🗣️
https://youtu.be/lyDfVO3oTHE
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
اَلصَّوْمُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ کَجُنَّةِ أَحَدِکُمْ مِنَ الْقِتَالِ.
’’روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے جیسے تم میں سے کسی شخص کے پاس لڑائی کی ڈھال ہو۔‘‘ نسائی : 2230، 2231
--------------
📲 مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں : whatsapp.com/channel/0029Vb6yqpU5vKA70B6mqk36
#TarbiaInstitute | ww.tarbiainstitute.com | +923000669728
2 months ago | [YT] | 26
View 0 replies
Mufti Muhammad Yousuf Taibi
محترم ناظرین و سامعین!
آج رات ٹھیک 8.30 بجے ایک خصوصی آن لائن سوال و جواب سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جو پہلے سے کہیں بہتر انداز اور اعلیٰ کوالٹی کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
اگر آپ کسی اہم دینی مسئلے پر رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم اپنا سوال ابھی کمنٹ باکس میں درج کر دیں، تاکہ آپ کا سوال اولین موقع پر سیشن میں شامل کیا جا سکے۔
جزاکم اللہ خیراً و کثیراً 🌸
3 months ago | [YT] | 54
View 1 reply
Load more