ahmadwazaif official

🌙 احمد وظائف آفیشل 🌙

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ چینل ان تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہے جو اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں تلاش کرنا چاہتے ہیں۔

📿 اس چینل پر آپ کو ملے گا: ✔️ مستند روحانی وظائف
✔️ قرآنی آیات اور دعائیں
✔️ ہر مسئلے کا اسلامی حل (رزق، بیماری، پریشانی، شادی، دشمنی وغیرہ)
✔️ روحانی اعمال جو آپ کی زندگی میں سکون اور برکت لائیں

⚠️ اہم ہدایت: تمام وظائف اور اعمال اللہ پر کامل یقین کے ساتھ کریں۔
ہم کسی بھی قسم کے شرک یا غلط طریقوں کی حمایت نہیں کرتے۔

🤲 ہمارا مقصد: لوگوں کی رہنمائی کرنا اور انہیں دینِ اسلام کے قریب لانا۔

📢 چینل کو سبسکرائب کریں اور ثواب میں شریک ہوں۔

جزاک اللہ خیراً