پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان المرصوص کا مطلب کیا ہے؟
پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئےآپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فجر کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کیا گیا اور بھارت پر فتح ون میزائل فائر کیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے بیاس کے علاقے میں براہموس اسٹوریج سائٹ اور پٹھان کوٹ میں ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے ادھم پور ائیربیس کو 3 میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
آپریشن بنیا ن المرصوص کا مطلب کیا ہے؟
بنیان المرصوص یعنی (سیسہ پلائی ہوئی دیوار)،سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ایک حکم ہے۔
Qaum Digital

1 year ago | [YT] | 19
View 0 replies
Qaum Digital
این ایف ٹی 120 گھنٹےمیں بند،سوشل میڈیا پرنوٹیفکیشن وائرل،50 ارب ڈوبنے کا خدشہ
dailyqaum.com/این-ایف-ٹی-120-گھنٹےمیں-بند،سوشل-میڈ…
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/حکومت-دے-رہی-ہے-5000-روپے-مگر-کیسے-م…
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qaum Digital
کیا پاک آرمی کو کچے کے ڈاکووں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنا چاہئے ؟
2 years ago | [YT] | 3
View 1 reply
Qaum Digital
#Facebook #Fb #Facebookstatus #Facebookpage #Facebookpost #Facebookstatus #Followforfollow #Morelikes #F4f #Facebookme #Likesback #Followme #Facebooking #Boring #Likesforlikes #Addme #F4f #Socialmedia #Likeme #Likesreturned #Facebookfamous #Facebookchat #Bored #Nothingtodo #Talktome #Kikme #Kik #Snapchatme #Snapchatmenow
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/?p=3977
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/?p=3926
ستاروں کی روشنی میں 28 جنوری سے 3 فروری یہ ہفتہ کیسا رہے گا
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/?p=3875
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/?p=3856
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Qaum Digital
dailyqaum.com/?p=3856
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more