sumaiya ghazala nazm

السلام عليكم ربى زدنى علما


sumaiya ghazala nazm

کوئی ایسا درد دے کہ جان ہی نکل جائے،
اس دل کی ہر دھڑکن خاموش ہو جائے۔

1 month ago | [YT] | 21

sumaiya ghazala nazm

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے، مگر آج ہم ہیں جدا جدا۔
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے، ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے۔ 💔..

1 month ago | [YT] | 13

sumaiya ghazala nazm

"جدائی صرف فاصلے کا نام نہیں،
کبھی کبھی وہ شخص بھی بچھڑ جاتا ہے
جو ہر دعا میں شامل ہوتا ہے..." 💔🥀

1 month ago | [YT] | 20

sumaiya ghazala nazm

ہر رات تیری یاد کے آنسو بہاتے ہیں،
ہر صبح تیرے بغیر ادھوری سی لگتی ہے۔

1 month ago | [YT] | 12