اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ خوش آمدید سب سے پہلے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرٸیب کریں (بہت شکریہ) ہمارے اس آفیشل چینل پہ آپ کو بہت خوبصورت اصلاحی ویڈیو پیغامات ملیں گے
ماشاءاللہ! گاؤں پتھر ندی میں بارہ ربیع الاول کی آمد پر شاندار جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ جلوسِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام ہوا جس کے بعد ایک پر رونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت و قیادت فرمائی: ✨ حضرت علامہ مولانا وقاص سعیدی صاحب ✨ حضرت علامہ مولانا حافظ فحیم اکرم سیالوی صاحب ✨ حافظ ملک بابر علی چشتی صاحب ✨ حافظ اجاز صاحب ✨ علامہ عرفان صاحب اور گاؤں کے دیگر معززین و دوست احباب نے بھرپور شرکت فرمائی۔ یہ جلوس اور محفل اپنی روحانی رونقوں اور ایمان افروز لمحات کی بدولت یادگار محفل ثابت ہوئی۔ ان شاءاللہ! آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ گاؤں پتھر ندی میں میلاد النبی ﷺ کی محافل اور جلوس کا اہتمام کیا جائے گا۔ اور آج کی مکمل ویڈیو ہمارے چینل سے ملے گی... 📌 مزید ویڈیوز، تقریبات اور گاؤں پتھر ندی کی تمام سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے: 👉 ہمارے یوٹیوب چینل "پتھر ندی آفیشل" کو سبسکرائب کریں 👉 اور فیس بک پیج "گاؤں پتھر ندی آفیشل" کو بھی ضرور فالو کریں۔ اس لنک کے اوپر کلک کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرئب کریں youtube.com/@pithernadiofficial786?si=C0zUv-t1ujxt… #PatherNadiOfficial#RabiUlAwal#MiladUnNabi#12RabiUlAwal#Juloos#MehfilENaat#VillageEvents#IslamicEvent#Pakistan#PatherNadi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تمام حضرات کو ناچیز کی طرف سے بہت بہت عیدالفطر مبارک ہو اللّٰه پاک ﷻ ہم سب بھاٸیوں کی وہ سب عبادات جو ماہ رمضان کے اوقات میں کی گٸ گو کہ جس طرح اسکی عبادت کا حق تھا اس طرح ادا نہ کر سکے پھر ہم سب کی ناقص عبادت کو اپنی بارگاہٍ اقدس میں درجہ قبولیت عطا فرماے اور ہم سب اور ہم سب کے اہل اعیال کے ایمان کو یہود و نصارٰی کے تمام فتنوں سے محفوظ فرماے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں لیکن قبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں (علامہ محمد اقبال) تشریح: اس شعر میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال صاحب فرماتے ہیں کہ میں عید کی عظمت کا انكاری نہیں ہوں لیکن اللہ تعالیٰ کے ہاں صرف آزاد مردوں کی ہی تکبیریں قبول ہیں۔ کافروں کی غلامی میں رہتے ہوے عیدیں منانا اور تكبیریں کہنا نہ اللہ تعالیٰ کو خوش کر سکتی ہیں اور نہ امّت کو موجودہ خستہ ہالی سے نکال سکتی ہیں۔ ہمیں اپنی عظمت رفتہ کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔ میری طرف سے آپکو بہت بہت عید مبارک از قلم۔حافظ ملک بابر علی
لاہور میں ایک دن قبلہ مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب کہیں بیان شریف کے لیے جارہے تھے راستے میں ایک پولیس والے نے گاڑی کو روکا اور وہ گاڑی کے کاغذات اور نمبر چک کرنے لگا پیچھے سے دوسرا پولیس والا دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا ۔۔۔ جو اس نے کہا وہ جملہ مجھے کبھی نہیں بھول سکتا کہتا ہے (او چشتی صاحب کو جانے دے یہ ایک چشتی صاحب ہی تو ہیں جو اس دور میں کفر کے خلاف بول رہے ہیں) اور یہی لفظ مجھے بھی اللہ نے عطا فرماٸے ہیں ایک دن میں دینِ حق کی گفتگو کر رہا تھا ایک بندے نے بیچ میں بولنے کی کوشش کی دوسرے بندے نے کہا حافظ کو بولنے دے یہ جو بولتا ہے اس کی باتیں سچی ہوتیں ہیں اور کہنے لگا حافظ صاحب آپ گفتگو جاری رکھیں بے شک یہ آج کا دور انگریزی سکولی دور ہے تباہی بہت ہو چکی ہے لیکن اب بھی حق شناسی والے لوگ موجود ہیں جو حق بات کی قدر کرنے والے ہیں دعا ہے اللہ تعالی ہمیں بھی دینِ حق سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرماٸے آمین از قلم ۔ حافظ ملک بابر علی
قبر میں جب یہ سوال ہوگا بتاٶ رسولِ اکرم ﷺ سے کتنی وفا کرکے آٸے ہو کیا ہم یہی بتاٸیں گے حضور ہم سب کچھ یہودی کو دے کے آٸیں ہیں یہودی پہ قربان کر کے آٸے ہیں پھر جو آگے بنے گی وہ اللہ ہی جانتا ہے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسواٸی کی
Pither Nadi Official
Hafiz Malik Babar Ali
حافظ ملک بابر علی چشتی صاحب
1 month ago | [YT] | 38
View 1 reply
Pither Nadi Official
ماشاءاللہ! گاؤں پتھر ندی میں بارہ ربیع الاول کی آمد پر شاندار جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
جلوسِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام ہوا جس کے بعد ایک پر رونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔
اس عظیم الشان محفل کی صدارت و قیادت فرمائی:
✨ حضرت علامہ مولانا وقاص سعیدی صاحب
✨ حضرت علامہ مولانا حافظ فحیم اکرم سیالوی صاحب
✨ حافظ ملک بابر علی چشتی صاحب
✨ حافظ اجاز صاحب
✨ علامہ عرفان صاحب
اور گاؤں کے دیگر معززین و دوست احباب نے بھرپور شرکت فرمائی۔
یہ جلوس اور محفل اپنی روحانی رونقوں اور ایمان افروز لمحات کی بدولت یادگار محفل ثابت ہوئی۔
ان شاءاللہ! آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ گاؤں پتھر ندی میں میلاد النبی ﷺ کی محافل اور جلوس کا اہتمام کیا جائے گا۔
اور آج کی مکمل ویڈیو ہمارے چینل سے ملے گی...
📌 مزید ویڈیوز، تقریبات اور گاؤں پتھر ندی کی تمام سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے:
👉 ہمارے یوٹیوب چینل "پتھر ندی آفیشل" کو سبسکرائب کریں
👉 اور فیس بک پیج "گاؤں پتھر ندی آفیشل" کو بھی ضرور فالو کریں۔ اس لنک کے اوپر کلک کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرئب کریں
youtube.com/@pithernadiofficial786?si=C0zUv-t1ujxt…
#PatherNadiOfficial #RabiUlAwal #MiladUnNabi #12RabiUlAwal #Juloos #MehfilENaat #VillageEvents #IslamicEvent #Pakistan #PatherNadi
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Pither Nadi Official
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام حضرات کو ناچیز کی طرف سے بہت بہت عیدالفطر مبارک ہو
اللّٰه پاک ﷻ ہم سب بھاٸیوں کی وہ سب عبادات جو ماہ رمضان کے اوقات میں کی گٸ گو کہ جس طرح اسکی عبادت کا حق تھا اس طرح ادا نہ کر سکے
پھر ہم سب کی ناقص عبادت کو اپنی بارگاہٍ اقدس میں درجہ قبولیت عطا فرماے
اور ہم سب اور ہم سب کے اہل اعیال کے ایمان کو یہود و نصارٰی کے تمام فتنوں سے محفوظ فرماے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
Pither Nadi Official
شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں لیکن
قبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں
(علامہ محمد اقبال)
تشریح:
اس شعر میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال صاحب فرماتے ہیں کہ میں عید کی عظمت کا انكاری نہیں ہوں لیکن اللہ تعالیٰ کے ہاں صرف آزاد مردوں کی ہی تکبیریں قبول ہیں۔ کافروں کی غلامی میں رہتے ہوے عیدیں منانا اور تكبیریں کہنا نہ اللہ تعالیٰ کو خوش کر سکتی ہیں اور نہ امّت کو موجودہ خستہ ہالی سے نکال سکتی ہیں۔ ہمیں اپنی عظمت رفتہ کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔
میری طرف سے آپکو بہت بہت عید مبارک
از قلم۔حافظ ملک بابر علی
2 years ago | [YT] | 11
View 2 replies
Pither Nadi Official
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند
2 years ago | [YT] | 23
View 0 replies
Pither Nadi Official
اُس کا اندازِ نظر اپنے زمانے سے جُدا
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق
2 years ago | [YT] | 23
View 0 replies
Pither Nadi Official
Mufti Fazal Ahmad Chishti Shaib . Hafiz Malik Baber Ali
2 years ago | [YT] | 26
View 0 replies
Pither Nadi Official
اُس کا اندازِ نظر اپنے زمانے سے جُدا
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے
2 years ago | [YT] | 35
View 2 replies
Pither Nadi Official
لاہور میں ایک دن قبلہ مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب کہیں بیان شریف کے لیے جارہے تھے
راستے میں ایک پولیس والے نے گاڑی کو روکا اور وہ گاڑی کے کاغذات اور نمبر چک کرنے لگا
پیچھے سے دوسرا پولیس والا دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا ۔۔۔
جو اس نے کہا وہ جملہ مجھے کبھی نہیں بھول سکتا
کہتا ہے (او چشتی صاحب کو جانے دے یہ ایک چشتی صاحب ہی تو ہیں جو اس دور میں کفر کے خلاف بول رہے ہیں)
اور یہی لفظ مجھے بھی اللہ نے عطا فرماٸے ہیں
ایک دن میں دینِ حق کی گفتگو کر رہا تھا ایک بندے نے بیچ میں بولنے کی کوشش کی دوسرے بندے نے کہا حافظ کو بولنے دے یہ جو بولتا ہے اس کی باتیں سچی ہوتیں ہیں اور کہنے لگا حافظ صاحب آپ گفتگو جاری رکھیں
بے شک یہ آج کا دور انگریزی سکولی دور ہے تباہی بہت ہو چکی ہے
لیکن اب بھی حق شناسی والے لوگ موجود ہیں جو حق بات کی قدر کرنے والے ہیں
دعا ہے اللہ تعالی ہمیں بھی دینِ حق سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرماٸے آمین
از قلم ۔ حافظ ملک بابر علی
2 years ago | [YT] | 30
View 0 replies
Pither Nadi Official
قبر میں جب یہ سوال ہوگا بتاٶ رسولِ اکرم ﷺ سے کتنی وفا کرکے آٸے ہو
کیا ہم یہی بتاٸیں گے حضور ہم سب کچھ یہودی کو دے کے آٸیں ہیں یہودی پہ قربان کر کے آٸے ہیں
پھر جو آگے بنے گی وہ اللہ ہی جانتا ہے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسواٸی کی
2 years ago | [YT] | 9
View 1 reply
Load more