"Assalam o Alaikum doston! Ye channel 'Solar and Electric Tips' un logon ke liye hai jo solar energy aur electricity ke bare mein seekhna chahte hain. Yahan aapko DC solar systems, solar panel installation, electricity wiring, aur electrician ke kaam se related tamam maloomat milengi. Hum practical aur asaan tareeqe se samjhayenge, taake aap khud bhi ye kaam kar saken. Agar aap solar aur electricity ke bare mein kuch bhi jaanna chahte hain, to hamare channel ko subscribe karen aur bell icon dabana na bhulen! Shukriya!"
watspp only
03173056655
Solar and Electric tips
585 کی دو پلیٹوں پر پورے گھر کا لوڈ چلائیں اس میں استعمال ہونے والا سارا سامان
کاریگر حضرات بتائیں اس میں کس چیز کی کمی ہے
باقی میں نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ اس میں کیا کیا استعمال ہوتا ہے تو تفصیلی ایک لسٹ بنا دوں۔
اس سیٹ اپ کا استعمال کر کے اپ اپنے گھر میں فرج واشنگ مشین پنکھے لائٹیں استری سب کچھ چلا سکتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہے اور اگر کسی نے راولپنڈی میں انسٹال کروانا ہو تو ہمارے نمبروں پر رابطہ بھی کر سکتا ہے
4 weeks ago | [YT] | 173
View 24 replies
Solar and Electric tips
سیریز اور پیرالل کنکشن کب کیے جاتے ہیں انتہائی قیمتی ویڈیو جس میں ہم نے پریکٹیکل دکھایا ہے کہ اپ نے سیریز کنکشن کب کرنا ہے اور پیرلل کب
@Fakharjamalvlogs
3 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Solar and Electric tips
12 volt and 2 ampere = ???
7 months ago | [YT] | 23
View 4 replies
Solar and Electric tips
Nice video subscribe this channel
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Solar and Electric tips
how many watts in 1 amp
1 ampere mein kitne watt hote hain
AC DC dono bataye
8 months ago | [YT] | 11
View 6 replies
Solar and Electric tips
مونو vs پولی سولر پینل – کون سا بہترین ہے؟ مکمل گائیڈ 🔋⚡
مارکیٹ میں سولر پینلز کی دو مشہور اقسام دستیاب ہیں
👉 مونوکریسٹلائن (Monocrystalline)
👉 پولی کرسٹلائن (Polycrystalline)
دونوں شمسی توانائی کو بجلی میں تبدیل کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں، لیکن ان میں چند اہم فرق ہیں
🔹 1. مونوکریسٹلائن سولر پینل
✅ رنگ: گہرا سیاہ
✅ کارکردگی: 15% سے 22% تک
✅ پرفارمنس: گرم موسم، کم روشنی اور ابر آلود ماحول میں بھی شاندار
✅ مدتِ استعمال: 25 سے 30 سال
✅ قیمت: تھوڑی مہنگی
💡 بہترین ان لوگوں کے لیے:
جہاں جگہ کم ہو
جہاں بجلی کی زیادہ ضرورت ہو
جہاں معیار ترجیح ہو
🔹 2. پولی کرسٹلائن سولر پینل
✅ رنگ: ہلکا نیلا
✅ کارکردگی: 13% سے 17%
✅ پرفارمنس: دھوپ والے علاقوں میں مناسب کارکردگی
✅ مدتِ استعمال: 20 سے 25 سال
✅ قیمت: نسبتاً سستی
⚠️ نوٹ: سورج کی روشنی بھرپور ملنی چاہیے ورنہ کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے
⭐ نتیجہ:
اگر آپ کو جگہ کی بچت، زیادہ بجلی اور اعلیٰ کارکردگی درکار ہے تو مونو پینل بہتر انتخاب ہے۔ لیکن اگر بجٹ کم ہے اور آپ کے علاقے میں سورج کی روشنی وافر مقدار میں آتی ہے تو پولی پینل بھی اچھا انتخاب ہے۔
اپ اپنی رائے ضرور دیں
شکریہ
10 months ago | [YT] | 59
View 6 replies
Solar and Electric tips
بہت سارے دوستوں کی فرمائش پر گروپ بنا دیا گیا ہے
Watspp group link :- chat.whatsapp.com/FSR2oZp9YTbCygc65TdlLF?mode=ac_c
11 months ago | [YT] | 28
View 6 replies
Solar and Electric tips
میری یہ ویڈیو انگلش میں بہت سارے دوستوں کو سنائی دے رہی تھی اس مسئلے کو حل کر دیا گیا ہے اب اپ اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں ویڈیو کا لنک موجود ہے
https://youtu.be/irlClvGrl7E
11 months ago | [YT] | 14
View 1 reply
Solar and Electric tips
کیا مجھے خورشید کے اس نیو ماڈل کی unboxing کرنی چاہیے!
یہ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو خورشید فین صرف 220AC پر چلاتے ہیں۔
11 months ago | [YT] | 55
View 42 replies
Solar and Electric tips
دوستوں کیا آپ Tictok پر Follow کرو گے.
انشاء اللہ Tictok پر YouTube والی ویڈیوز نہیں ہونگی بلکہ کچھ نہ کچھ نیا ہی ہوگا۔
اپ کے پیار کی بہت ضرورت ہے۔
11 months ago | [YT] | 27
View 7 replies
Load more