Mahar Muhammad Mazhar Kathia

السلام علیکم احباب گرامی...!

میں اپنے چینل پر متفرق موضوعات پر ویڈیوز بنا کر آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔ حوصلہ افزائی کے لیے چینل سبسکرائب کیجیے۔

مہر محمد مظہر کاٹھیا
ایم اے اُردو / ایم فل اُردو (اسکالر)
03037619693

Aslam_U_Alekim dear friends...!

I will make videos on various topics and serve you on my channel. Subscribe to the channel for inspiration.

Mahar Muhammad Mazhar Kathia
MA Urdu / M.Phil Urdu (Scholar)
03037619693


Mahar Muhammad Mazhar Kathia

Is Iran Next? America’s Hidden War Strategy Explained | Iraq, Libya,Syria,Afghan, Iran? | Kaleem Zia

1 month ago | [YT] | 0

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

زندگی عطیۂ خداوندی ہے۔ اسےکبھی ضیق کرنے کی کوشش نہ کریں۔ آپ کے محدود ہو جانے سے کسی کی دنیا محدود نہیں ہوتی۔ ضیق کی حدیں توڑ ڈالیں اور پُر لطف زندگی جینے کا ثبوت دیں۔

2 months ago | [YT] | 2

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

بسا اوقات ہم محبت کی تکمیل کے لیے زندگی کو ختم کرنےکا تہیہ کرتے ہیں۔ اس حساس اور نازک موقع پر خود کو سنبھال لینا ہی اصل محبت کی کام یابی و کامرانی ہے۔

2 months ago | [YT] | 3

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

انسان کی شخصیت اور مقام کو جانچنے کا بہترین آلہ وقت ہے جو کھرے اور کھوٹےکو بلا کم و کاست اسی حالت میں پیش کر دیتا ہے ، جس حالت کو وہ اپنے اندر چھپائے ہوتا ہے۔

2 months ago | [YT] | 6

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

Death of Alexander the Great| Detailed Explanation | Sikandar -e- Azam Ki Mout | سکندر اعظم کی موت

2 months ago | [YT] | 0

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

شہر کی رونقیں تجھے مبارک۔۔۔!
ہمیں ہمارے دیہاتوں میں رہنے دو۔۔۔!!!

5 months ago | [YT] | 9

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

ہم ہمیشہ چلتے ہوئے اپنے راستے بھول جاتے ہیں۔ انسان وہی ہے جو اوج اور زوال میں بھی اپنی حیثیت کو نظر انداز نہ کرے۔

محمد مظہر

5 months ago | [YT] | 1

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

مرد اور انا ۔۔۔ ایک چیز کا نام ہے لیکن ان دونوں چیزوں کو الگ کرنا ایک بہترین عورت کا کام ہے۔ ماند اسی طرح جس طرح ایک سنار برامد کئے گئے سونے میں سے سونے کا خالص پن اور دیگر ذرات کو الگ کرتا ہے۔
محمد مظہر
(ایم۔فل اردو)

5 months ago | [YT] | 4

Mahar Muhammad Mazhar Kathia

شکریہ عمران راجپوت ۔۔۔!

8 months ago | [YT] | 4