well come 🫴
السلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید میرے یوٹیوب چینل ✌️Pak Dhand vlog🫰 میں!
یہاں آپ کو ہر دن ملے گا:
✨ دل کو چھونے والی حقیقی کہانیاں
😂 ہنسا دینے والے لطیفے اور فنی ویڈیوز
🎥 دیہی اور شہری زندگی کے اصل ولاگز
💔 ایموشنل ویڈیوز جو دل پر اثر چھوڑ جائیں
🎭 پورا انٹرٹینمنٹ پیکج
🌄 لائف اسٹائل، سفر، قدرتی مناظر اور روزمرہ زندگی کی جھلکیاں
میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ایسا کنٹینٹ دوں جو:
✔️ دل کو بھی اچھا لگے
✔️ کچھ سکھائے
✔️ کچھ ہنسائے
✔️ اور ہر ویڈیو آپ کی زندگی کا حصہ بن جائے
اگر آپ بھی حقیقت کے قریب، سچے اور صاف دل والے کنٹینٹ کے شوقین ہیں تو
ابھی چینل کو سبسکرائب کریں ❤️
اور نئی ویڈیو سب سے پہلے دیکھنے کے لیے بیل آئیکون پریس کریں🔔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، سلامت رکھے، اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے۔ 🤲💛
’وَ لَا تَایْــٴَـسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ لَا یَایْــٴَـسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ‘‘(یوسف:۸۷)
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں ۔💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝❤️❤️❤️
PAK DAND VLOG
Comment a sentence for Iranian girls.
#pakdandvlog
4 weeks ago | [YT] | 572
View 10 replies
PAK DAND VLOG
پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کا اضافہ ، ہائی اسپیڈڈیزل 19 روپے39 پیسےمہنگا
1 month ago | [YT] | 36
View 2 replies
PAK DAND VLOG
بہت بہت شکریہ آپ سب کی سپورٹ کا بیحد مشکور ہوں۔اللہ اپ لوگوں کو بھی ترقی خوشحالی صحت تندرستی عطاء فرمائے۔
Thank you very much, I am very grateful for all your support. May Allah grant you people progress, prosperity, health and well-being.
1 month ago | [YT] | 24
View 0 replies
PAK DAND VLOG
Chinese President's big decision
1 month ago (edited) | [YT] | 153
View 7 replies
PAK DAND VLOG
سب لکھو،محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، جس نے میرا چینل سبسکرائب کیا ایک بار درودھ شریف پڑھ لو ثواب کی نیت سے،سبحان اللہ
1 month ago | [YT] | 830
View 99 replies
PAK DAND VLOG
Alhamdulillah! ❤️
ہماری یوٹیوب فیملی کی محبت اور سپورٹ سے ہم نے دو بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں۔
✨ 150,000 Subscribers
✨ 200,000,000 Views
یہ سب آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔
دل سے شکریہ ہماری پوری کمیونٹی کا جو ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑی رہی۔ 🙏
InshaAllah ہم مزید اچھی ویڈیوز کے ساتھ آپ کو انٹرٹین کرتے رہیں گے۔
Keep supporting ❤️
Pak Dand Vlog
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
PAK DAND VLOG
Pak dand vlog ki taraf se aap sab doston ko Eid ul fitr ki khushiyan bahut bahut mubarak ho aap sab doston ki support karne ka bahut bahut shukriya 🫰♥️🌹♥️
2 months ago (edited) | [YT] | 128
View 2 replies
PAK DAND VLOG
عید الفطر اکیس مارچ بروز ہفتہ کہ ہوگی چاند نظر نہیں ایاyoutube.com/shorts/6ZBCFBlLYY...
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PAK DAND VLOG
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اعلامیہ نوٹیفیکیشن،عید الفطر ہفتے کے دن ہوگی 21 مارچ کو
2 months ago | [YT] | 54
View 0 replies
PAK DAND VLOG
خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود سلام۔
2 months ago (edited) | [YT] | 743
View 3 replies
Load more