Estate Stories by Sohail Khan

Estate Stories by Sohail Khan is a storytelling platform that blends real estate insights with real life journeys.Explore estate stories, travel experiences,inspirational content,untold stories and property updates. Stay connected & Subscribe


Estate Stories by Sohail Khan

Park Road Underpass Zone 4 Islamabad | Development Update & Progress
پارک روڈ اسلام آباد پر زیرِ تعمیر انڈر پاس اور جدید انفراسٹرکچر کی تکمیل کے بعد ڈی چوک، پارلیمنٹ ہاؤس، مختلف سرکاری اداروں، کنونشن سینٹر، اسلام آباد گالف کلب، سرینہ ہوٹل اور سری نگر ہائی وے کی جانب سفر نہایت سہل، تیز رفتار اور سگنل فری ہو جائے گا۔
یہ منصوبہ نہ صرف ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی لائے گا بلکہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے درمیان بہتر رابطے، آسان آمدورفت اور شہری سہولیات میں اضافے کا باعث بھی بنے گا
Estate Stories by Sohail Khan

📞 0336 518 39 83 ARYANA

Real Estate | Real Stories
Estate Stories by Sohail Khan

مارگلہ انکلیو سے متعلق مزید معلومات، پلاٹس کی خرید و فروخت اور اس منصوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
📞 0336 518 39 83 | 0333 100 81 09 | 0333 155 78 81

مارگلہ انکلیو میں ⏰ ترقیاتی سرگرمیاں 🚧🏗️
تازہ ترین اپڈیٹس اور سائٹ سے اسکرین تک
حقیقی پیش رفت، حقیقی وقت میں، حقیقی ترقیاتی اپڈیٹس کی جان کاری حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

#parkroadunderpass
#parkroadislamabad #margallaenclaveavenue
#MargallaEnclave #
#MargallaAvenue #ARYANAESTATE #estatestoriesbysohailkhan
#DHA #CDA #DHAIR

2 days ago | [YT] | 7

Estate Stories by Sohail Khan

Margalla Enclave Avenue Mohra Noor
aur Chak Shahzad section par taraqqiati kaam tezi se jaari hain.
Yeh aham shahrah Park Road Islamabad se munsalik hai aur Islamabad ke Zone 4, Zone 3, Zone 2, Zone 1 samait Diplomatic Enclave tak rasai ko mazeed aasaan bana degi.
Park Road Islamabad par zair-e-tameer underpass aur jadeed infrastructure ki takmeel ke baad D-Chowk, Parliament House, mukhtalif sarkari idaron, Convention Center, Islamabad Golf Club, Serena Hotel aur Srinagar Highway ki janib safar nihayat sahal, tez raftaar aur signal free ho jaye ga.
Yeh mansooba na sirf traffic ke dabao mein numayan kami laye ga balkay Islamabad ke mukhtalif ilaqon ke darmiyan behtar rabtay, aasaan amad-o-raft aur shehri sahuliyat mein izafa ka sabab bhi banay ga.
Estate Stories by Sohail Khan
Jinnah Avenue ki tosee ka kaam jaari hai 🚧🚨
Yeh tosee marhala war ki ja rahi hai,
jo is baat ka saboot hai
ke Jinnah Avenue ki tameer nihayat peshawar andaaz mein ho rahi hai. Is douran is baat ka khaas khayal rakha ja raha hai ke traffic ki rawani mutasir na ho, jabke tosee ka kaam bhi musalsal jaari rahe.
Islamabad Zone 4 aur Margalla Enclave mein jaari taraqqiati kaamon ki taza maloomat ke liye mere YouTube channel ko zaroor follow aur subscribe karein.
Margalla Enclave Islamabad - ARYANA
Expansion of Jinnah Avenue Margalla Enclave | Round the Clock Development Update ⏰
📞 0336 518 39 83 ARYANA
Real Estate | Real Stories
Estate Stories by Sohail Khan

Margalla Enclave
Margalla Enclave Avenue
#MargallaEnclave #margallaenclaveavenue #estatestories #EstateStoriesBySohail

3 days ago | [YT] | 9

Estate Stories by Sohail Khan

چک شہزاد ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد زون 4
میں قائم ہونے والا جدید ٹیکنالوجی پارک
محض ایک کمرشل منصوبہ نہیں بلکہ اسلام آباد زون 4 کی معاشی، تعلیمی اور ٹیکنالوجی ترقی میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے.
یہ منصوبہ پاکستان کے “ڈیجیٹل پاکستان وژن” کے تحت تشکیل دیا جا رہا ہے، جہاں جدید آئی ٹی کمپنیوں، اسٹارٹ اپس، فری لانسرز، ریسرچ سینٹرز اور نوجوان ٹیلنٹ کو ایک مربوط اور جدید پلیٹ فارم فراہم کیا جائےگا.
یہ آئی ٹی پارک جدید سہولیات سے آراستہ ہوگا، جن میں کارپوریٹ دفاتر، انکیوبیشن سینٹرز،ریسرچ لیبارٹری، یا سنٹرز، تربیتی کلاس رومز، آڈیٹوریمز آئی ٹی انڈسٹری اکیڈمیا لنکج سینٹر شامل ہیں.
یہاں مقامی
و بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گی، جس سے پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کو عالمی سطح پر فروغ ملے گا۔
اسلام آباد زون 4، خصوصاً چک شہزاد، پارک روڈ، لہتراڑ روڈ،بنی گالہ بھارہ کہو اور اس کے گردونواح میں اس منصوبے کے باعث روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ سافٹ ویئر انجینئرز، ویب ڈیویلپرز، ڈیجیٹل مارکیٹرز، گرافک ڈیزائنرز، ڈیٹا اینالسٹس، سائبر سکیورٹی ماہرین اور فری لانسرز کے لیے نئے مواقع میسر آئیں گے، جبکہ ہزاروں براہ راست اور بالواسطہ ملازمتوں کی توقع کی جا رہی ہے۔
آئی ٹی پارک کے قیام سے علاقے میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ ریسٹورنٹس، کیفے، کوورکنگ اسپیسز، ہاسٹلز، اپارٹمنٹس، ٹرانسپورٹ، ای کامرس اور دیگر کمرشل سروسز تیزی سے ترقی کریں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف شہروں سے آنے والے طلبہ اور آئی ٹی پروفیشنلز کی وجہ سے رینٹل مارکیٹ میں بھی اضافہ ہوگا، جس سے زون 4 میں رینٹل ییلڈ بہتر ہونے کے امکانات روشن ہیں۔
پراپرٹی ویلیو کے لحاظ سے بھی یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عالمی رجحانات کے مطابق جہاں بھی ٹیکنالوجی ہب قائم ہوتے ہیں، وہاں قریبی علاقوں کی زمین اور جائیداد کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اسلام آباد زون 4، جو پہلے ہی اپنی لوکیشن اور قدرتی ماحول کی وجہ سے اہمیت رکھتا ہے، اس منصوبے کے بعد مزید پریمیم اور ہائی ویلیو رہائشی و کمرشل زون بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ منصوبہ شہری و دیہی دونوں علاقوں کے نوجوانوں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرے گا۔ ملک بھر سے طلبہ اور پروفیشنلز اسلام آباد آ کر “Earn & Learn” کے ماڈل کے تحت تعلیم اور روزگار دونوں حاصل کر سکیں گے۔ یونیورسٹیز، آئی ٹی انسٹیٹیوٹس اور سافٹ ویئر ہاؤسز کے باہمی اشتراک سے ایک مضبوط ڈیجیٹل ایکوسسٹم تشکیل پائے گا۔
خصوصاً زون 4 کے مقامی نوجوان، بالخصوص جنریشن زیڈ، اس ترقی سے براہ راست مستفید ہوں گے۔ وہ فری لانسنگ، ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مصنوعی ذہانت (AI) اور سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ جیسے جدید شعبوں میں آگے بڑھ کر خود کو بااختیار بنا سکیں گے۔ بہتر انفراسٹرکچر، تعلیمی مواقع اور ڈیجیٹل رسائی اس علاقے کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مختصراً، چک شہزاد کا اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک مستقبل کے “ڈیجیٹل اسلام آباد” کی بنیاد رکھ رہا ہے، جو نہ صرف زون 4 بلکہ پورے پاکستان کے لیے ترقی، روزگار اور جدت کا نیا باب ثابت ہوگا۔
Islamabad Technology Park Chak Shazad Zone 4
Estate Stories by Sohail Khan

#technologyparkislamabad #TechnologyPark #islamabad #chakshazad
#estatestoriesbysohailkhan

4 days ago | [YT] | 4

Estate Stories by Sohail Khan

عید الاضحی ایثار، قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا پیغام دیتی ہے۔ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی سنت ہمیں اپنی خواہشات اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنا سکھاتی ہے۔ اس موقع پر شہدائے وطن اور ان کے خاندانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ خوشیوں میں مستحق افراد کو بھی شریک کرینگے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے۔
امید ہے کہ قربانی کی یہ بابرکت ساعدتیں آپ کے گھروں میں خوشیوں، دعاؤں اور اپنائیت کے خوبصورت رنگ بکھیر رہی ہوں گی۔
عید مبارک
حج مبارک
Estate Stories by Sohail Khan
ہمیشہ کی طرح آپ کے ساتھ ہے،ریئل اسٹیٹ اپڈیٹس، معلوماتی مواد اور دلچسپ کہانیوں کے ساتھ۔
مزید تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائیب کریں۔

Eid Mubarak
Hajj Mubarak

#EidMubarak
#HajjMubarak
#Eid2026
#estatestories

#estatestoriesbysohailkhan

#MargallaEnclave
#ARYANAESTATE

5 days ago | [YT] | 5

Estate Stories by Sohail Khan

مارگلہ انکلیو میں ریزڈینشل پلاٹس کی پوزیشن قلیل مدت میں متوقع ہے، جو ڈی ایچ اے اسلام آباد کی جانب سے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ منصوبے میں تمام سیکٹرز میں ترقیاتی کام تیز رفتاری سے جاری ہیں، جہاں روڈ انفراسٹرکچر، اسفالٹنگ، لینڈ لیولنگ، ڈرینج سسٹم اور دیگر بنیادی سہولیات پر بھرپور انداز میں کام ہو رہا ہے۔
مارگلہ انکلیو اپنی بہترین لوکیشن، جدید ماسٹر پلاننگ اور تیز رفتار ڈیولپمنٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ محدود مدت میں ہونے والی ترقی اور بڑھتی ہوئی مارکیٹ ویلیو نے اس منصوبے کو محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے طور پر مزید مضبوط کیا ہے۔
پراجیکٹ میں پلاٹس کی موجودہ قیمتوں کے مقابلے میں پریمیم مسلسل بڑھ رہا ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر نئے خریدار بھی اس منصوبے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔
تمام الاٹیز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی بقایا اقساط بروقت جمع کروائیں تاکہ آئندہ پوزیشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ مزید برآں، اپنے متعلقہ اسٹیٹ کنسلٹنٹس سے رابطے میں رہیں اور مارگلہ انکلیو کا سائٹ وزٹ ضرور کریں تاکہ جاری ترقیاتی کاموں کا خود مشاہدہ کیا جا سکے۔
مارگلہ انکلیو مستقبل کے جدید، محفوظ اور پُرامن رہائشی ماحول کی ایک بہترین مثال بنتا جا رہا ہے، جہاں آنے والے وقت میں رہائشی تعمیرات، اپارٹمنٹس اور جدید کمیونٹی لائف کا واضح منظر دیکھنے کو ملے گا۔
مارگلہ انکلیو پراجیکٹ سے متعلق مزید معلومات اور پراجیکٹ میں سرمایہ کاری ، پلاٹس کی خرید وفروخت کے لیے ہمارے سائیٹ آفس کا وزٹ کریں ۔
آریانہ اسٹیٹ | مارگلہ انکلیو سائیٹ آفس میں جناح ایونیو

ARYANA Authorized Estate Agency
📞 0336 518 39 83 | 0333 100 81 09 | 0333 155 78 81
Margalla Enclave & Margalla Orchards Walk by DHA Islamabad

Estate Stories by Sohail Khan

#MargallaEnclave #DHAIR #CDA
#MargallaOrchards #margallaorchardswalkbydhaislamabad

#ARYANAESTATE #Reharavillage
Rehara Village
#estatestoriesbysohailkhan

2 weeks ago (edited) | [YT] | 2

Estate Stories by Sohail Khan

مارگلہ انکلیو سیکٹر ایم ای تھری، ایم ای ٹو اور اپگریڈڈ ریہاڑا ویلیج کے ساتھ موجود نالے پر ترقیاتی کام مزید تیز کر دیے گئے ہیں.
سیکٹر ایم ای تھری کے ساتھ موجود میجر نالہ، جو ایک جانب سیکٹر ایم ای تھری سے شروع ہوتا ہے جبکہ دوسری جانب سیکٹر ایم ای ٹو اور اپگریڈڈ ریہاڑا ویلیج کے ساتھ گزرتے ہوئے مارگلہ انکلیو کی باؤنڈری وال سے باہر نکل جاتا ہے، اس پر ترقیاتی کام مزید تیز کر دیے گئے ہیں۔
آپ جاری ترقیاتی سرگرمیوں کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ نالہ ایک بڑا مسئلہ تھا، جسے اب مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے جدید طرز پر ڈویلپ کیا جا رہا ہے۔ تقریباً 100 فٹ چوڑے اس نالے کو اس انداز میں تعمیر کیا جا رہا ہے تاکہ اربن فلڈنگ اور مون سون بارشوں کے دوران منصوبے کو کسی بھی ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے۔
Latest Development Updates | Margalla Enclave
Estate Stories by Sohail Khan
#margallaenclave #estatestories #estatestoriesbysohailkhan

3 weeks ago | [YT] | 2

Estate Stories by Sohail Khan

ہمت ایک بار کرنی پڑتی ہے پھر راستے خود بنتے جاتے ہیں۔

Estate Stories by Sohail Khan

#estatestories #estatestoriesbysohailkhan

3 weeks ago | [YT] | 5

Estate Stories by Sohail Khan

کریک ایونیو 🛣️ پر ترقیاتی کام کے مناظر
مارگلہ انکلیو کے دوسرے بڑے ایونیو پر ترقیاتی کام جاری ہے ۔
وہ الاٹیز جنھوں نے فقط ڈاؤن پیمنٹ جمع کروائی ہے ، وہ جلد از جلد اپنے بقایا جات جمع کروائییں ۔
مارگلہ انکلیو پراجیکٹ سے متعلق مزید معلومات اور پراجیکٹ میں سرمایہ کاری ، پلاٹس کی خرید وفروخت کے لیے ہمارے سائیٹ آفس کا وزٹ کریں ۔
آریانہ اسٹیٹ | مارگلہ انکلیو سائیٹ آفس میں جناح ایونیو

ARYANA Authorized Estate Agency
📞 0336 518 39 83 | 0333 100 81 09 | 0333 155 78 81
Margalla Enclave & Margalla Orchards Walk by DHA Islamabad
Latest Development update Creek Avenue
#creekavenue #margallaenclavecreekavenue
#MargallaEnclave #DHAIR #CDA
#MargallaOrchards #margallaorchardswalkbydhaislamabad
Estate Stories by Sohail Khan
#ARYANAESTATE #Reharavillage
Rehara Village
#estatestoriesbysohailkhan

3 weeks ago | [YT] | 2

Estate Stories by Sohail Khan

Development work is underway in Sector ME-3 Margalla Enclave | Round the corner Development Updates
ARYANA Authorized Estate Agency
📞 0336 518 39 83

Margalla Enclave & Margalla Orchards Walk by DHA Islamabad

#MargallaEnclave #DHAIR #CDA
#MargallaOrchards #margallaorchardswalkbydhaislamabad
Estate Stories by Sohail Khan
#ARYANAESTATE #Reharavillage
Rehara Village
#estatestoriesbysohailkhan

3 weeks ago | [YT] | 1

Estate Stories by Sohail Khan

جناح ایونیو کی توسیع کا کام جاری ہے اور ساتھ ہی جناح ایونیو کی اوپری سڑک پر اسفالٹ کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔
جناح ایونیو کی توسیع کا کام جاری ہے🚧🚨
یہ توسیع مرحلہ وار کی جا رہی ہے،
جو اس بات کا ثبوت ہے
کہ جناح ایونیو کی تعمیر نہایت پیشہ ورانہ انداز میں ہو رہی ہے۔ اس دوران اس بات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے کہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو، جبکہ توسیعی کام بھی مسلسل جاری رہے۔
اسلام آباد زون 4 اور مارگلہ انکلیو میں جاری ترقیاتی کاموں کی تازہ معلومات کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔
Margalla Enclave Islamabad-ARYANA
Expansion of Jinnah Avenue Margalla Enclave | Round the Clock ⏰ Development Update

📞 0336 518 39 83 ARYANA

Real Estate | Real Stories
Estate Stories by Sohail Khan

مارگلہ انکلیو سے متعلق مزید معلومات، پلاٹس کی خرید و فروخت اور اس منصوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
📞 0336 518 39 83 | 0333 100 81 09 | 0333 155 78 81

مارگلہ انکلیو میں ⏰ ترقیاتی سرگرمیاں 🚧🏗️
تازہ ترین اپڈیٹس اور سائٹ سے اسکرین تک
حقیقی پیش رفت، حقیقی وقت میں، حقیقی ترقیاتی اپڈیٹس کی جان کاری حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

#dhamargallaenclave
#MargallaEnclave #apartmentforsale
#MargallaAvenue #ARYANAESTATE #estatestoriesbysohailkhan
#DHA #CDA #DHAIR

4 weeks ago | [YT] | 9