SHOAIB MELODY LIVE
عجب طرح کا کوئی دُکھ ہے ___ یہ فراوانی ترے علاوہ ___ کسی چیز کی کمی نہیں ہے _! شعیب ✨️
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہوتے ہیں،مگر سب سے گندا طریقہ یہ ہےکہ محبت کا دکھاوا کیا جائے۔
2 months ago | [YT] | 1
دمِ اولیں سے یہ کھوج تھی کہ کہاں ہوں میںیہ پتہ چلا دمِ آخریں ____ میں کہیں نہیں _!یہ ہوائے کن میں، فنا کی دھن، اسے تو بھی سنمِرے ساتھ گا، میں کہیں نہیں، میں کہیں نہیں _!
اپنے محبوب کو اجازت دو کہوہ جی سکے تمہارے بغیر !!!!
وقت کرگس کی طرح بیٹھ کے ___ لمحہ لمحہ نوچ لیتا ہے مرے جسم سے لقمہ کوئی ___!اک جگہ زیست کی پوشاک ___ اگر سیتا ہوں ٹوٹ جاتا ہے کہیں اور سے بخیہ کوئی ___!
2 months ago | [YT] | 0
ایک مدت سے ___ اجڑتے ہی چلے آئے ہیںایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے _!جس طرح رات کٹی، دن بھی گیا ہاتھوں سےبس یونہی ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے _!
اشک روکے تَو ___ ہوئے شعر زباں پر جاریہم کو آیا نہ کبھی درد چُھپانا جاناں ___!
محسوس تو ہو __ تجھ کو مری ہار کا دکھ ہے افسوس تو کر، صبر کی تلقین سے پہلے ___!
2 months ago | [YT] | 2
بس یہی سوچ کے آیا ہوں ___ تیری چوکھٹ پر دربدر ہونـے کـے بعد ___ ایک یہی تو در بچتا ہـےعشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ ___ جس میں فارسدو سے جب بھی ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے __!
اے زیست ! وضاحت نہیں دے داد کہ میں نےنکتہ جو اٹھایا ہے وہ ___ باریک تو ہے نا !!
Load more
SHOAIB MELODY LIVE
عجب طرح کا کوئی دُکھ ہے ___ یہ فراوانی
ترے علاوہ ___ کسی چیز کی کمی نہیں ہے _!
شعیب ✨️
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہوتے ہیں،
مگر سب سے گندا طریقہ یہ ہے
کہ محبت کا دکھاوا کیا جائے۔
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
دمِ اولیں سے یہ کھوج تھی کہ کہاں ہوں میں
یہ پتہ چلا دمِ آخریں ____ میں کہیں نہیں _!
یہ ہوائے کن میں، فنا کی دھن، اسے تو بھی سن
مِرے ساتھ گا، میں کہیں نہیں، میں کہیں نہیں _!
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
اپنے محبوب کو اجازت دو
کہ
وہ جی سکے تمہارے بغیر !!!!
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
وقت کرگس کی طرح بیٹھ کے ___ لمحہ لمحہ
نوچ لیتا ہے مرے جسم سے لقمہ کوئی ___!
اک جگہ زیست کی پوشاک ___ اگر سیتا ہوں
ٹوٹ جاتا ہے کہیں اور سے بخیہ کوئی ___!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
ایک مدت سے ___ اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے _!
جس طرح رات کٹی، دن بھی گیا ہاتھوں سے
بس یونہی ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے _!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
اشک روکے تَو ___ ہوئے شعر زباں پر جاری
ہم کو آیا نہ کبھی درد چُھپانا جاناں ___!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
محسوس تو ہو __ تجھ کو مری ہار کا دکھ ہے
افسوس تو کر، صبر کی تلقین سے پہلے ___!
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
بس یہی سوچ کے آیا ہوں ___ تیری چوکھٹ پر
دربدر ہونـے کـے بعد ___ ایک یہی تو در بچتا ہـے
عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ ___ جس میں فارس
دو سے جب بھی ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے __!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SHOAIB MELODY LIVE
اے زیست ! وضاحت نہیں دے داد کہ میں نے
نکتہ جو اٹھایا ہے وہ ___ باریک تو ہے نا !!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more