**Khush Amdeed!** 🎉
Asalam-o-Alaikum! 🤝
**Ahle Janaat** YouTube channel par hum aap ko khush amdeed kehte hain. Hamara maqsad deen-e-islam ki sahi maloomat, huroof-o-hikmat aur behtreen islami bayanat ko aam karna hai💯
Is channel par aap ko milenge:
✅ Deeni Bayanat:** Ulama-e-Karam ke mudallal aur rooh-parwar khitabaat.
✅ Sirat-e-Mustaqim:** Shariyat aur sunnat ke mutabiq zindagi guzarnay ka rasta
✅ Islamic Education:** Quran-o-Hadith ki roshni mein rozmarra ke masail ka hal.
* **Special Series:** Dars-e-Sirat-e-Mustaqim aur deegar ilmi nashriyat.
**Hum se Jude Rahiye:**
Agar aap apne iman ko taaza rakhna chahte hain aur islami taleemat se aagahi chahte hain, to abhi hamare channel ko **Subscribe** karein aur Bell Icon ko zaroor dabayein taake har nayi aane wali video ka notification aap ko mil sakay
**JazakAllah Khair!**
Team Ahle Janaat
#AhleJanaat #IslamicBayan #DeeniMaloomat #SiratEMustaqim #IslamicVideo #QuranAndHadith #IslamicChannel #ScholarSpeech #UrduBayan #Deen-e-Islam
Ahle Jannat
آج کا اسلامی سوال 📚
امين الامۃ" کس صحابی رضي الله عنه كا لقب
تھا ؟ 🤔
9 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ahle Jannat
کی محمد ﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہے 💯
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہے 💯
1 week ago | [YT] | 43
View 0 replies
Ahle Jannat
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
یہی ابتدا یہی انتہا
یہ فروغ جلوۂ حق نما
کہ جہان سارا چمک اٹھا
کشف الدجیٰ بجمالہ
رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہماہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ
وہ سراپا رحمت کبریا
کہ ہر اک پہ جن کا کرم ہوا
یہ کلام پاک ہے برملا
حسنت جمیع خصالہ
یہ کمال خلق محمدی
کہ ہر اک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرۂ امتی
حسنت جمیع خصالہ
وہی حق نگر وہی حق نما
رخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ
کہ خدائے پاک نے خود کہا
صلوا علیہ و آلہ
مرا دین عنبرؔ وارثی
بخدا ہے عشق محمدی
مرا ذکر و فکر ہے بس یہی
صلوا علیہ و آلہ
اے مظہر نور خدا
بلغ العلیٰ بکمالہ
مولا علی مشکل کشا
کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنین جان فاطمہ
حسنت جمیع خصالہ
یعنی محمد مصطفیٰ
صلوا علیہ و آلہ
معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ahle Jannat
قبلہ قائد محترم حضور کنزالعلماء امام جلالی
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب
مفتی اعظم سندھ مفتی محمد ابراہیم القادری صاحب اور
قبلہ میاں تنویر احمد نقشبندی کوٹلوی مجددی صاحب
اللہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے آمین
6 months ago | [YT] | 13
View 2 replies
Ahle Jannat
قرآن میں لفظ شیعہ کا مطلب ؟ 🤔👇🏻📚
7 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Ahle Jannat
*اے شفِیعِ اُمّمﷺ ہادِئیِ محترمﷺ*
*دلِ شکستہ کو ہمت عطا کیجئے*
8 months ago | [YT] | 22
View 2 replies
Ahle Jannat
بدمذھبوں کا اعتراض:: کیا صحابہ نے میلاد منایا ؟؟؟
الجواب:: منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے- نجدیو...کس منہ سے صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنھم اجمعین کے حوالے سے میلاد کی دلیل مانگ رہے ہو ؟؟
تمہارے بڑوں نے تو لکھا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے قول و فعل ہی حُجت نہیں-
امامِ دیوبندیہ مولوی اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں:
"” غیرِ نبی (صدیق و عمر عثمان و حیدر) کا فعل حجت نہیں“
[ملفوظاتِ حکیم الامت، جلد1، صفحہ 291، مطبوعہ ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ چوک فوارہ ملتان]
جب انکافعل حجت نہیں توکیوں صحابہ کےعمل سے میلاد اور دیگر معمولاتِ اھلسنت کی دلیل مانگتے ہو ؟؟
وھابیوں کےشیخ الکل مولوی نذیر حسین دھلوی نے لکھا کہ:
” فہمِ صحابہ حجتِ شرعی نہیں “
[ فتاویٰ نذیریہ، جلد 1، صفحہ نمبر 622، مطبوعہ اھلحدیث اکیڈمی کشمیری بازار لاھور ]
مزید لکھا کہ:
” اس سے حجت نہیں لی جا سکتی کیونکہ صحابی کا قول ہے “
[ فتاویٰ نذیریہ، جلد1، صفحہ نمبر 240، مطبوعہ اھلحدیث اکیڈمی کشمیری بازار لاھور ]
وھابیہ کے مناظر ِاعظم مولوی ثناء اللہ امرتسری نےطلاقِ ثلاثہ کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے فیصلے کو ردّ کرتے ہوئے لکھا کہ:
” ہم اسےکیوں مانیں ہم فاروقی تو نہیں, ہم محمدی ہیں “
[ فتاویٰ ثنائیہ، جلد 2، صفحہ نمبر 252، مطبوعہ ادارہ ترجمان السنة لاھور ]
#وھابیہ_کےنزدیک_رسول_اللہ_کی_رائےبھی #حجت_نہیں العیاذباالله
وھابیہ کے خطیب الہند مولوی محمد جونا گڑھی نے لکھا کہ:
” جس دین میں نبی کی رائےحجت نہ ہو، اس دین والےآج ایک امتی کی رائےکوحجت سمجھنےلگے “
[طریقِ محمدی، صفحہ نمبر 59، مطبوعہ مکتبہ محمدیہ چیچہ وطنی ]
لو جونا گڑھی نے کام ہی ختم کر دیا....کہ نبی کریم علیہ السلام کی رائے بھی حجت نہیں معاذ الله....پتہ نئیں ان لوگوں نےکلمہ کس کا پڑھا ہوا ہے....
دوستو!
ان عبارات سے ثابت ہوا کہ آلِ نجد کے نزدیک صحابہ کےاقوال وافعال حجت نہیں ہیں.
اور جب حجت نہیں ہے تو پھر میلاد کے جواز پر نجدیہ کا صحابہ کے افعال کی دلیل مانگنا منافقت نہیں تو اور کیا ہے ؟؟
اس موضوع پر فقیر کے پاس متعدد حوالہ جات موجود ہیں کہ جس میں وھابیہ نےکہا کہ صحابہ کےاقول وافعال اور آثار حجت نہیں ہیں.
لیکن اختصار کےپیشِ نظرانہی پر اکتفاء کیا جاتا ہے-
ہمارا سوال آلِ نجد سے یہی ہے کہ بتاؤ تمہارے سارے بابے یہی کہتے رہے کہ صحابہ کا عمل ہمارے لئے حُجت نہیں- اگر حُجت نہیں تو آج کس منہ سے صحابہ کرام کے عمل کی دلیل مانگتے ہو ؟؟؟
شرم کرو منافقو.۔۔۔
نجدی اپنے اصول کے پیشِ نظر صحابہ کے افعال کی دلیل مانگ ہی نہیں سکتا لیکن پھر بھی رضوی فقیر رسول اللہ کے صدقے صحابہ سے آمدِ مصطفیٰ کی محفل کی دلیل پیش کرتا ہے۔
حدیث ملاحظہ ہو:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: خَرَجَ مُعَاوِيَةُ عَلَى حَلْقَةٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: مَا أَجْلَسَكُمْ؟ قَالُوا: جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللهَ، قَالَ آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ؟ قَالُوا: وَاللهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ، قَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ، وَمَا كَانَ أَحَدٌ بِمَنْزِلَتِي مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَلَّ عَنْهُ حَدِيثًا مِنِّي، وَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: «مَا أَجْلَسَكُمْ؟» قَالُوا: جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِلْإِسْلَامِ، وَمَنَّ عَلَيْنَا بِكَ، قَالَ: «آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ؟» قَالُوا: وَاللهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ، قَالَ: «أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ، وَلَكِنَّهُ أَتَانِي جِبْرِيلُ فَأَخْبَرَنِي، أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمُ الْمَلَائِكَةَ»
یعنی::
حضرت ابو سعید سے مروری ہے فرماتے ہیں کہ حضرت امیرِ معاویہ مسجد میں (صحابہ کے ) ایک حلقہ کےپاس سے گزرے۔
پوچھا تمہیں یہاں کس چیز نے بٹھایا ہے ؟
صحابہ کرام بولے: ہم اﷲ کا ذکر کرنے بیٹھے ہیں ـ
حضرت امیر معاویہ نے فرمایا: کیا خدا کی قسم تمہیں اسی چیز نے بٹھایا ہے؟
صحابہ بولے: ﷲ کی قسم ہمیں اس کے سوا کسی اور چیز نے نہیں بٹھایا۔
حضرت امیرمعاویہ نے فرمایا: میں نے تم پر تہمت کی بنا پر تم سے قسم نہیں لی۔ ایسا کوئی نہیں جسے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم سے مجھ جیسا قرب ہو۔ پھر وہ آپ سے احادیث مقابلہ کرے کم روایت کرے ایک بار رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم اپنے صحابہ کے ایک حلقہ پرتشریف لائے تو پوچھا تمہیں یہاں کس چیز نے بٹھایا ؟
وہ بولے ہم اﷲ کا ذکر کرنے بیٹھے ہیں اس کا شکر کررہے ہیں کہ اس نے ہمیں اسلام کی ھدایت دی ـ
#اورآپ_صلی_الله_علیه_وآله_وسلم_کے_سبب #ہم_پر_الله_نے_احسان_فرمایا
(نبی کریم علیہ السلام نے) فرمایا : کیا خدا کی قسم تمہیں صرف اس چیز نے بٹھایا ہے؟
وہ بولے اﷲ کی قسم ہم کو اس کے سواءکسی اور چیز نہ بٹھایا فرمایا میں نے تم پر تہمت رکھتے ہوئے تم سے قسم نہ لی ـ
لیکن میرے پاس جبریل آئے انہوں نے مجھے بتایا کہ ﷲ تم سے (اس عمل کی بنا پر ) فرشتوں پر فخر فرما رہا ہے
[ مسند امام احمد بن حنبل، حدیث:16960، صفحہ 23 ، مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاھور ]
#ھوشیار_سنی_ھوشیار
صاحبو..... یہی مسند امام احمد بن حنبل کتاب کو جب آلِ نجد بے ایمان نے اپنے مکتبے سے شائع کیا تو یہود کا طریقہ اپناتے ہوئے رسول الله کی شان والے الفاظ کا ترجمہ ھڑپ کر گئے
#و_من_علينا_بك
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہم پر یہ احسان فرمایا ۔
ان الفاظ کا ترجمہ آلِ نجد نے کیا ہی نہیں۔ یہ دشمنی ہے ان لوگوں کی شانِ مصطفی سے۔ میں نے اس عبارت کا سکین پوسٹ اور کمنٹ میں دے دیا ہے تا کہ کسی کو شک کی گنجائش باقی نہ رہے۔
معلوم ہوا کہ ﷲ تعالٰی کی سب سے بڑی نعمت ھدایت ایمان ہے اور سب سے بڑا احسان حضور سید عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا دامن پاک ہاتھ آجانا ہے، خود فرماتاہے:
” بَلِ اللهُ یَمُنُّ عَلَیۡکُمْ اَنْ ھَدٰىکُمْ لِلْاِیۡمٰنِ “
اور فرماتاہے:
”لَقَدْ مَنَّ اللهُُ عَلَی الْمُؤۡمِنِیۡنَ اِذْ بَعَثَ فِیۡہِم رَسُوۡلًا“
اوپر مذکورہ حوالہ جات سے پتہ چلا کہ آل نجد صحابہ کے عمل سے میلاد یا کسی بھی کام کی دلیل نہیں مانگ سکتے کیونکہ انکے نزدیک صحابہ کا عمل حجت نہیں۔ لیکن پھر بھی انکے اصول کے مخالف ہم نے حدیث پیش کر دی کہ رسول الله علیہ السلام کے صحابہ مسجد نبوی میں محفل کی صورت میں اللہ کا ذکر و شکر کر رہے ہیں کہ اللہ نے نبی پاک کو انکی طرف بھیج کر احسان فرمایا ہے۔ جسکا ترجمہ نجدی دجال نے کیا ہی نہیں۔
نجدیو۔۔۔۔جتنا مرضی کتابوں میں ہیر پھیر کر لو رسول الله کی شان چھپ نہیں سکتی۔ اور اعلی حضرت کے غلام تمہیں ہمیشہ بے نقاب کرتے رہیں گے۔ ان شاءالله
مدینے پاک کا بھکاری
شعیب الحسن عطاری جلالی
8 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Ahle Jannat
شیعہ کی معتبر ترین کتابوں سے حوالے کے مولا علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹوں کے نام صحابہ اکرام رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم کے نام پر رکھے جن سے دشمنی ہو ان کے ناموں پر نام نہیں رکھے جاتے بلکہ نام تو نیک لوگوں کے نام پر رکھے جاتے ہے اور مولا علی نے نام رکھ کر بتادیا کے صحابہ و اہلبیت کی آپس میں کتنی محبت ہے ماشاءاللّٰه 💞📚
9 months ago | [YT] | 10
View 3 replies