عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انسانیت، وقار اور رحم دلی کو نفرت، ناانصافی اور تقسیم پر غالب آنا چاہیے۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت موقع دنیا کو امن، مساوات اور تمام انسانوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کی ترغیب دے۔ عید مبارک۔
More Than 880 Palestinians Killed and Over 2,600 Injured Since the Gaza Ceasefire as the Health System Nears Collapse — Rana Basharat Ali Khan
Rana Basharat Ali Khan, Chairman of the International Human Rights Movement, expresses grave concern over the worsening humanitarian and medical crisis in Gaza, where the continued blockage of life-saving medicines, destruction of medical infrastructure, and spread of infectious diseases are placing millions of civilians at severe risk. Current humanitarian assessments confirm that since the October 2025 ceasefire, at least 880 Palestinians have been killed and more than 2,600 injured, while only half of Gaza’s hospitals remain partially functional and no hospital is fully operational.
Gaza’s healthcare system has entered a critical stage of collapse. Essential medicines, laboratory equipment, oxygen support devices, orthopedic supplies, and prosthetic limbs continue to be blocked at border crossings, severely restricting emergency treatment, disease detection, and surgical services. Health experts have warned that overcrowded shelters, contaminated water, collapsing sanitation systems, rodent infestations, and widespread displacement are accelerating the spread of infectious diseases and increasing the risk of major outbreaks. Approximately 5,000 amputees remain in urgent need of prosthetic support and corrective surgery but continue to face serious obstacles to treatment and medical evacuation.
Rana Basharat Ali Khan states that denying civilians access to essential medicines, emergency healthcare, and humanitarian protection constitutes a direct threat to human dignity and civilian survival. He stresses that medical neutrality, the protection of hospitals, and the safety of medical personnel are fundamental obligations under international humanitarian law and must be respected without exception. He calls for the immediate and unrestricted delivery of medical aid into Gaza, guaranteed humanitarian access, protection for healthcare workers, and urgent international action to prevent further civilian deaths caused by the collapse of healthcare services and preventable disease.
The International Human Rights Movement is an independent international human rights organization committed to the protection of fundamental freedoms, civilian safety, humanitarian access, and the rule of international law. The movement works across multiple regions to advocate for victims of conflict, forced displacement, discrimination, and human rights violations through international engagement, public advocacy, humanitarian coordination, and documented reporting on global human rights conditions.
کراچی : (رپورٹ ساگر ٹھاکر ) ضلع ملیر کے علاقے پپری میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے نوجوان سلیم گوپانگ شہید ساتھ موجود ساتھی زخمی،
کراچی میں بدامنی و لاقانونیت کے ہاتھوں ایک اور خاندان غم کی کھائیوں میں گر پڑا،نوجوان کی ایک ہفتے بعد شادی تھی،
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سندھ باصر علی خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی عمیر شاہد،سینئر نائب صدر ملیر عرفان سولنگی کے ہمراہ غمزدہ خاندان سے تعزیت کی،
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تعاون کی بھرپور یقین دہانی کروائی ہے،قاتلوں کی نشاندہی کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،
ڈاکٹر مسرور علی سیال نے انصاف کے حصول تک غمزدہ خاندان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
پاک آئی ڈی موبائل ایپ آگاہی مہم | نادرا کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں سرگرمیاں نادرا کی ٹیموں نے سندھ کے علاقے گھوٹکی میں پیپلز سکول پروگرام اور خیرپور کے گاؤں اللہ داد خاشخیلی سرائے، بلوچستان میں بارکھان کے بوائز ڈگری کالج اور چمن زون کے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میزائی اڈا، پنجاب میں میانوالی کے واپڈا آفس، گورنمنٹ ہسپتال اور پولیس سٹیشن، خوشاب نوشہرہ کے مین بازار، گوجرہ کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج، بھکر کی دسٹرکٹ جیل، اور منڈی بہاؤالدین کی بار کونسل کے دورے کئے۔ طلبہ، نوجوانوں اور شہریوں کے ساتھ گفتگو میں نادرا ٹیم کے ارکان نے انہیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر ملنے والی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا جس کے ذریعے نادرا کی تمام خدمات گھر بیٹھے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ #NADRA#PakID#PakIDApp#newstv74#PakIDAwareness#NADRACampaign#YouthEngagement#CitizenOutreach
23 اپریل 2026 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
پریس ریلیز:-
سندھ حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے (KWSSIP) کے تحت شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھا لیا
کراچی کو پانی کی ترسیل کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر نئی مرکزی لائن نمبر 5 کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل تکمیل کے قریب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروگرام (KWSSIP) کے تحت شہر میں پانی کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا۔ اس اقدام کا مقصد کراچی کے بوسیدہ اور دباؤ کا شکار واٹر سپلائی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور شہریوں کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ اس سلسلے میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی ترسیل کے نظام کو مزید مستحکم بنانے والا ایک اہم منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ منصوبے کے تحت دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر نئی مرکزی لائن نمبر 5 کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، جس سے پانی کی ترسیل میں بہتری اور دباؤ میں توازن پیدا ہوگا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پرانی اور خستہ حال لائن نمبر 5 کے باعث شہر کو طویل عرصے سے پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا تھا، جبکہ اس کی خرابی کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی ترسیل بھی مسلسل متاثر ہو رہی تھی۔ ان مسائل کے پیشِ نظر نئی لائن کی تنصیب ناگزیر ہو چکی تھی، جس پر اب تیزی سے کام مکمل کیا جا رہا ہے۔ نئی پائپ لائن کے فعال ہونے کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ حکام کے مطابق نئی لائن کو مکمل طور پر فعال بنانے کے لیے موجودہ نظام کے ساتھ انٹرکنکشن اور جدید والوز کی تنصیب ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 9 پمپس کو عارضی طور پر 48 گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر کام 25 اپریل بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے شروع ہوگا اور 27 اپریل بروز پیر تک 48 گھنٹوں تک جاری رہے گا۔ شیڈول کے مطابق 27 اپریل سے 9 میں سے 7 پمپس کے ذریعے پانی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی، جبکہ باقی 2 پمپس کو مزید 5 روز کے لیے عارضی طور پر بند رکھا جائے گا تاکہ ضروری تکنیکی کام مکمل کیا جا سکے۔ انٹرکنکشن کے دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے فورتھ فیز، کے ٹو اور کے تھری سسٹمز سے پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، تاہم دیگر پمپس کے ذریعے شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رکھی جائے گی۔ اس دوران نارتھ کراچی، سرجانی، اسکیم 33 اور گلستانِ جوہر میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، جبکہ گلشنِ اقبال، صدر اور چنیسر ٹاؤن کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مزید برآں مینٹیننس کے دوران نیپا، صفورا اور سخی حسن ہائیڈرنٹس بھی بند رہیں گے۔ حکام کے مطابق اس بندش کے باعث شہر کو یومیہ تقریباً 250 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔ واضح رہے کہ کراچی کو معمول کے مطابق یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، تاہم مینٹیننس کے دوران بھی شہر کو یومیہ تقریباً 400 ملین گیلن پانی کی فراہمی جاری رکھی جائے گی تاکہ شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا ہو۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دورانِ کام پانی کا باکفایت استعمال یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ قلت یا دباؤ کی صورتحال سے بچا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد طویل المدتی بنیادوں پر کراچی کے پانی کی فراہمی کے نظام کو مؤثر، مستحکم اور پائیدار بنانا ہے۔
NEWSTv74
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
NEWSTv74
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
NEWSTv74
عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انسانیت، وقار اور رحم دلی کو نفرت، ناانصافی اور تقسیم پر غالب آنا چاہیے۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت موقع دنیا کو امن، مساوات اور تمام انسانوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کی ترغیب دے۔ عید مبارک۔
رانا بشارت علی خان
چیئرمین و بانی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
#IHRM
#worldmediacellihrm
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
NEWSTv74
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
NEWSTv74
More Than 880 Palestinians Killed and Over 2,600 Injured Since the Gaza Ceasefire as the Health System Nears Collapse — Rana Basharat Ali Khan
Rana Basharat Ali Khan, Chairman of the International Human Rights Movement, expresses grave concern over the worsening humanitarian and medical crisis in Gaza, where the continued blockage of life-saving medicines, destruction of medical infrastructure, and spread of infectious diseases are placing millions of civilians at severe risk. Current humanitarian assessments confirm that since the October 2025 ceasefire, at least 880 Palestinians have been killed and more than 2,600 injured, while only half of Gaza’s hospitals remain partially functional and no hospital is fully operational.
Gaza’s healthcare system has entered a critical stage of collapse. Essential medicines, laboratory equipment, oxygen support devices, orthopedic supplies, and prosthetic limbs continue to be blocked at border crossings, severely restricting emergency treatment, disease detection, and surgical services. Health experts have warned that overcrowded shelters, contaminated water, collapsing sanitation systems, rodent infestations, and widespread displacement are accelerating the spread of infectious diseases and increasing the risk of major outbreaks. Approximately 5,000 amputees remain in urgent need of prosthetic support and corrective surgery but continue to face serious obstacles to treatment and medical evacuation.
Rana Basharat Ali Khan states that denying civilians access to essential medicines, emergency healthcare, and humanitarian protection constitutes a direct threat to human dignity and civilian survival. He stresses that medical neutrality, the protection of hospitals, and the safety of medical personnel are fundamental obligations under international humanitarian law and must be respected without exception. He calls for the immediate and unrestricted delivery of medical aid into Gaza, guaranteed humanitarian access, protection for healthcare workers, and urgent international action to prevent further civilian deaths caused by the collapse of healthcare services and preventable disease.
The International Human Rights Movement is an independent international human rights organization committed to the protection of fundamental freedoms, civilian safety, humanitarian access, and the rule of international law. The movement works across multiple regions to advocate for victims of conflict, forced displacement, discrimination, and human rights violations through international engagement, public advocacy, humanitarian coordination, and documented reporting on global human rights conditions.
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
NEWSTv74
کراچی : (رپورٹ ساگر ٹھاکر ) ضلع ملیر کے علاقے پپری میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے نوجوان سلیم گوپانگ شہید ساتھ موجود ساتھی زخمی،
کراچی میں بدامنی و لاقانونیت کے ہاتھوں ایک اور خاندان غم کی کھائیوں میں گر پڑا،نوجوان کی ایک ہفتے بعد شادی تھی،
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سندھ باصر علی خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی عمیر شاہد،سینئر نائب صدر ملیر عرفان سولنگی کے ہمراہ غمزدہ خاندان سے تعزیت کی،
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تعاون کی بھرپور یقین دہانی کروائی ہے،قاتلوں کی نشاندہی کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،
ڈاکٹر مسرور علی سیال نے انصاف کے حصول تک غمزدہ خاندان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
NEWSTv74
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
NEWSTv74
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
NEWSTv74
پاک آئی ڈی موبائل ایپ آگاہی مہم | نادرا کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں سرگرمیاں
نادرا کی ٹیموں نے سندھ کے علاقے گھوٹکی میں پیپلز سکول پروگرام اور خیرپور کے گاؤں اللہ داد خاشخیلی سرائے، بلوچستان میں بارکھان کے بوائز ڈگری کالج اور چمن زون کے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میزائی اڈا، پنجاب میں میانوالی کے واپڈا آفس، گورنمنٹ ہسپتال اور پولیس سٹیشن، خوشاب نوشہرہ کے مین بازار، گوجرہ کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج، بھکر کی دسٹرکٹ جیل، اور منڈی بہاؤالدین کی بار کونسل کے دورے کئے۔
طلبہ، نوجوانوں اور شہریوں کے ساتھ گفتگو میں نادرا ٹیم کے ارکان نے انہیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر ملنے والی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا جس کے ذریعے نادرا کی تمام خدمات گھر بیٹھے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
#NADRA #PakID #PakIDApp #newstv74 #PakIDAwareness #NADRACampaign #YouthEngagement #CitizenOutreach
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
NEWSTv74
23 اپریل 2026 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
پریس ریلیز:-
سندھ حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے (KWSSIP) کے تحت شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھا لیا
کراچی کو پانی کی ترسیل کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر نئی مرکزی لائن نمبر 5 کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل تکمیل کے قریب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروگرام (KWSSIP) کے تحت شہر میں پانی کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا۔ اس اقدام کا مقصد کراچی کے بوسیدہ اور دباؤ کا شکار واٹر سپلائی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور شہریوں کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ اس سلسلے میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی ترسیل کے نظام کو مزید مستحکم بنانے والا ایک اہم منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ منصوبے کے تحت دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر نئی مرکزی لائن نمبر 5 کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، جس سے پانی کی ترسیل میں بہتری اور دباؤ میں توازن پیدا ہوگا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پرانی اور خستہ حال لائن نمبر 5 کے باعث شہر کو طویل عرصے سے پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا تھا، جبکہ اس کی خرابی کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی ترسیل بھی مسلسل متاثر ہو رہی تھی۔ ان مسائل کے پیشِ نظر نئی لائن کی تنصیب ناگزیر ہو چکی تھی، جس پر اب تیزی سے کام مکمل کیا جا رہا ہے۔ نئی پائپ لائن کے فعال ہونے کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ حکام کے مطابق نئی لائن کو مکمل طور پر فعال بنانے کے لیے موجودہ نظام کے ساتھ انٹرکنکشن اور جدید والوز کی تنصیب ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 9 پمپس کو عارضی طور پر 48 گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر کام 25 اپریل بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے شروع ہوگا اور 27 اپریل بروز پیر تک 48 گھنٹوں تک جاری رہے گا۔ شیڈول کے مطابق 27 اپریل سے 9 میں سے 7 پمپس کے ذریعے پانی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی، جبکہ باقی 2 پمپس کو مزید 5 روز کے لیے عارضی طور پر بند رکھا جائے گا تاکہ ضروری تکنیکی کام مکمل کیا جا سکے۔ انٹرکنکشن کے دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے فورتھ فیز، کے ٹو اور کے تھری سسٹمز سے پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، تاہم دیگر پمپس کے ذریعے شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رکھی جائے گی۔ اس دوران نارتھ کراچی، سرجانی، اسکیم 33 اور گلستانِ جوہر میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، جبکہ گلشنِ اقبال، صدر اور چنیسر ٹاؤن کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مزید برآں مینٹیننس کے دوران نیپا، صفورا اور سخی حسن ہائیڈرنٹس بھی بند رہیں گے۔ حکام کے مطابق اس بندش کے باعث شہر کو یومیہ تقریباً 250 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔ واضح رہے کہ کراچی کو معمول کے مطابق یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، تاہم مینٹیننس کے دوران بھی شہر کو یومیہ تقریباً 400 ملین گیلن پانی کی فراہمی جاری رکھی جائے گی تاکہ شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا ہو۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دورانِ کام پانی کا باکفایت استعمال یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ قلت یا دباؤ کی صورتحال سے بچا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد طویل المدتی بنیادوں پر کراچی کے پانی کی فراہمی کے نظام کو مؤثر، مستحکم اور پائیدار بنانا ہے۔
جاری کردہ:- کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more