Pakistan News is your premier digital destination for the latest breaking news, unbiased analysis, and in-depth reporting from every corner of Pakistan. From the political corridors of Islamabad to the bustling streets of Karachi, we bring you the stories that matter most.
What we cover:
🚨 Breaking News Alerts 24/7
🇵🇰 Political Analysis & Talk Shows
📈 Economy & Business Updates
🌍 International News through a Pakistani lens
🎥 Exclusive Ground Reports & Public Opinions
Subscribe to stay ahead of the curve and never miss an update. Pakistan News – Truth First.
For Contact email us on partnership654@gmail.com
Pakistan News
سال بعد زمین سے نکلنے والے سکیڈا کی زندگی کا حیرت انگیز راز
پیریاڈیکل سکیڈا دنیا کے منفرد ترین کیڑوں میں شمار ہوتے ہیں، جو اپنی زندگی کا تقریباً پورا عرصہ زمین کے نیچے گزارتے ہیں۔
یہ کیڑے 13 یا 17 سال تک درختوں کی جڑوں سے رس حاصل کرکے زیرِ زمین زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس طویل عرصے کے بعد یہ لاکھوں کی تعداد میں ایک ہی وقت زمین سے باہر نکلتے ہیں۔
زمین پر آنے کے بعد ان کی بالغ زندگی انتہائی مختصر ہوتی ہے۔ اس دوران ان کا بنیادی مقصد اپنی مخصوص آواز کے ذریعے ساتھی کو متوجہ کرنا، افزائشِ نسل کرنا اور نئی نسل کی بنیاد رکھنا ہوتا ہے۔
#CicadaMystery #NatureWonder #LifeCycle #UniqueInsects #AmazingNature
6 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
انڈیا: آدھے گھنٹے تک شیر کے جبڑے اور پنجوں میں رہنے والا شخص کیسے بچا؟
انڈیا میں شیر نے ایک نوجوان پر حملہ کر کے اسے دبوچ لیا اور تقریباً آدھے گھنٹے تک اسی حالت میں رہنے کے بعد وہ زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔
ٹریبیون انڈیا کے مطابق واقعہ گجرات کے ضلع بھاؤنگر میں پیر کو اس وقت پیش آیا جب کلوبھائی پرمار اپنے مویشیوں کو چارہ ڈالنے کے لیے باڑے میں گیا جہاں شیر پہلے سے موجود تھا۔
اس نے فوراً ہی حملہ کر کے بازو کو جبڑے میں جکڑ لیا مگر حیرت کی بات یہ تھی کہ شیر اس کو اسی طرح لیے بیٹھا رہا اور پھر بازو چھوڑ دیا جبکہ اس کو پنجوں میں دبائے رکھا۔
اس کی چیخ و پکار پر لوگ متوجہ ہوئے اور وہیں پر اس کی ویڈیو بھی بنی۔
جبکہ لوگ شیر کو بھگانے کے لیے آوازیں لگا رہے ہیں۔
لوگوں نے گرفت سے نکلنے کے بعد اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو خطرے سے باہر ہے۔
#AsadQaiser #MuhammadZubair #Budget2026 #FarmersProtest # #PakistanBudget #AgricultureCrisis #KissanBachao #BreakingNews #MediaBriefing #TaxInflation #OppositionAlliance #IslamabadPolitics #KMCNews #News2026
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
فضا علی کا بڑا اعزاز؛برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا
برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی (Fiza Ali)کو ’خواتین کے احترام اور ذمہ دار میڈیا‘ کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
#FizaAli #UKParliament #AwardHonor #PakistaniCelebrities #ResponsibleMedia
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
Pakistan News: Bringing the Joy of Eid to Your Screen.
#EidMubarak #PakistanNews #Eid2026 #KarachiEid #EidShopping #BreakingNewsPakistan #EidInPakistan #EidVlog #Ramadan2026 #EidSale #KarachiMarket #PakistanZindabad #EidUpdates #ShoppingVlog #NewsUpdate
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pakistan News
رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں ہزاروں افراد سنت اعتکاف کے لیے بیٹھ گئے ہیں۔
سعودی عرب میں رمضان کے 20 ویں روزے کے ساتھ اعتکاف کا باقاعدہ آغاز ہوا جس کے لیے 15 ہزار سے زائد افراد نے پہلے سے رجسٹریشن کروا رکھی تھی۔
حکام کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں معتکفین کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں عبادت گزار لیلۃ القدر کی تلاش میں نماز، دعا اور ذکر و اذکار میں مصروف ہیں۔
ادھر مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال اور بعض بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کا غیر معمولی رش بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔
رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے آنے والے مسلمان ان مقدس مقامات پر اعتکاف اور عبادات کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
masjidalharam #masjidnabawi #Aitkaaf#
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Pakistan News
The gates of Heaven are open, and the month of mercy has arrived—Ramadan Kareem to you and your loved ones!
#ramadankareem #ramadanmubaraks
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
Who will win the high-voltage clash tomorrow? 🏏🔥
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
Kashmir Day 5th Feb: A Global Message of Peace and Justice
#peace #justice #pakistan #india
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
Shab-e-Barat 2026 | Don't Miss This Powerful Dua for Success & Health
#shabebarat #dua #success
5 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan News
بھارت میں نیپا وائرس پھیلنے کے معاملے پروفاقی وزارت ہیلتھ سروسزنے ایڈوائزری جاری کردی۔وزارت ہیلتھ سروسز نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اورزمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافر کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔وزارت ہیلتھ سروسزنے ہدایت کی ہےکہ مسافروں کی گزشتہ 21 دن کی مکمل ٹریول ہسٹری کی تصدیق کی جائے۔ نیپا سے متاثرہ یا ہائی رسک علاقوں سے آنے والے مسافروں کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ تھرمل اسکریننگ اور طبی معائنہ ہر مسافر کے لیے لازمی ہوگا۔ نیپا کی مشتبہ علامات پر متاثرہ شخص کو فوری آئسولیٹ کیا جائے۔ بغیرکلیئرنس کسی مسافرکوپاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ تمام صوبے نیپا کےممکنہ مریضوں کےلیے اسپتال یا آئی ڈی یونٹ نامزد کریں۔ ایڈوائزری میں ریپڈ ریسپانس ٹیموں اور ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو واچ موڈ پر رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
pakistan #NipahVirus #India#
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more