About Syed Muhammad Hashaam
Syed Muhammad Hashaam is a young motivational guy. Hashaam has the mission in life to change the world. Hashaam has strong belief in Allah. Hashaam has strong believe that we should strive hard to bring change in society through motivation. Hashaam is talking about social issues from his childhood. Hashaam has completed initial study in Lahore. Hashaam is graduated from Punjab University. Hashaam did MS/MBA (Accounting, Finance & Banking) from AIOU Islamabad. Currently, Hashaam is enrolled in ACMA from ICMAP Lahore campus. Hashaam is also working for society in different ways. Hashaam is working as a social worker and associated with Team Sareaam Lahore. Most importantly, Hashaam is motivational blogger. Hashaam is first blogger from lahore who starts work on different social media platforms. Hashaam has a dream about to be motivational speaker in future.
Facebook:
www.facebook.com/iamHashaam/
Instagram:
www.instagram.com/iamHashaamm/
Syed Muhammad Hashaam
یہ ہے خلاصہ علمِ قلندری کہ حیات
خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں
علامہ محمد اقبال
قلندری اور درویشی ناممکن باتوں کو ممکن بنا دینے والا علم ہے۔ قاعدہ یہ ہے کہ جو تیر کمان سے نکل چکا ہو وہ واپس نہیں آسکتا لیکن قلندروں کو ایسا روحانی علم اور معجزاتی قوت عطا کی گئی ہے کہ وہ اڑتے ہوئے تیر کو کمان میں واپس لا سکتے ہیں۔ اقبال نے ۱۹۱۴ء میں رسالہ طریقت ( مدیر محمد الدین فوق) کو ایک انٹرویو دیا تھا اُس میں ایک سوال تھا: ”اولیا کی کرامتوں کے متعلق کیا خیال ہے؟“ اقبال نے جواب دیا: ” میں کرامتوں کا قائل ہوں اور میرا خیال ہے کہ وہ پاک نفوس جن کو اللہ تعالیٰ نے خاص دل اور دماغ عطا کیا ہے اور جو تزکیہ نفس میں صاحب کمال ہیں، ”تیر از کماں جستہ“ اور ”آب از جو رفتہ“ واپس لا سکتے ہیں۔
اولیا را ہست قدرت از اله
تیر جستہ باز گراند ز راہ
( اولیا کو اللہ سے یہ قدرت عطا ہوئی کہ وہ کمان سے نکلے ہوئے تیر کو راستے سے واپس لے آتے ہیں)۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #Darvesh #اولیا #knowledge #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
18 hours ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
میں تجھ کو بتاتا ہوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے
شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر
علامہ محمد اقبال
میں تجھے بتاتا ہوں قوموں کی تقدیر کیا ہوتی ہے۔ وہ میدانِ زندگی میں اترتی ہیں تو ان کے ہاتھوں میں تلواریں اور نیزے ہوتے ہیں، یعنی وہ جدوجہد اور زم و پیکار سے اپنے لیے فخر و عزت کا مقام پیدا کرتی ہیں۔ جب وہ راگ رنگ، باجے گاجے اور عیش و طرب میں ڈوب جاتی ہیں تو زوال کا شکار ہو جاتی ہیں۔ پہلی حالت ان کے عروج کا پتہ دیتی ہے۔ آخری حالت ان کے زوال کا ماتم کرتی ہے۔ (اقوام عالم کے عروج و زوال کا راز کیا ہے۔ باطل کے خلاف معرکہ آرائی ہو یا میدانِ عمل، جہدِ مسلسل، عمل کی قوت اور جستجو ہی ایک قوم کو ترقی کے عروج تک پہنچاتی ہے اور جب وہ عیش و عشرت، آرام پسندی، ساحل پسندی اور نفسانی خواہشات اور دوسری اخلاقی برائیوں کا شکار ہو جاتی ہے تو زوال اور پستی ان کا مقدر بن جاتی ہے)۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #Nations #تقدیر #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
"The Earth's radius was calculated by Abu Rayhan Al-Biruni in 1030 CE at Nandana in present-day Pakistan. The result was a remarkable radius of 6,340 km, which is within an error margin of only 0.3% to 0.5% compared to the modern figure of 6,371 km. This is a remarkable accomplishment in medieval science.
Reference:
Rozhanskaya, Mariam; Levinova, I. S. (1996). "Statics". In Rushdī, Rāshid (ed.). Encyclopedia of the History of Arabic Science. Psychology Press."
Disclaimer : This information is for knowledge of general public and reference is mentioned in the post.
Hashaam Talks
#AlBeruni #science #Earth #iamHashaam #HashaamTalks
3 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
رہ گئی رسمِ اذاں، رُوحِ بِلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی
علامہ محمد اقبالؒ
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #HazratBilal #اذان #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
3 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
آخرکار سمجھ آ ہی جاتا ہے کہ جب کوئی شخص تمہیں نہیں چاہتا تو وہ بار بار وہی چیز دہراتا ہے جو تمہیں تکلیف دیتی ہے تاکہ تم خود ہی اس کو چھوڑ دو۔
سید محمد ہشام
Hashaam Talks
#patience #trust #hurt #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
4 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
اذان ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
علامہ محمد اقبال
اذان ازل کے دن سے تیرے عشق کا ترانہ بن گئی یعنی روزِ ازل سے مقدر تھا کہ تو اسلام کا پہلا موذن بنے گا۔ اذان دینا ہی تیرے عشق کا ترانہ تھا اور نماز دراصل رسول اللّٰہ ﷺ کے دیدار کا ایک بہانہ تھی۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #HazratBilal #اذان #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
4 days ago | [YT] | 8
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
اذان ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
علامہ محمد اقبال
اذان ازل کے دن سے تیرے عشق کا ترانہ بن گئی یعنی روزِ ازل سے مقدر تھا کہ تو اسلام کا پہلا موذن بنے گا۔ اذان دینا ہی تیرے عشق کا ترانہ تھا اور نماز دراصل رسول اللّٰہ ﷺ کے دیدار کا ایک بہانہ تھی۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #HazratBilal #اذان #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
4 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
خاموشی کو بھی ایک زبان سمجھو، یہ وہ آئینہ ہے جس میں سچائی اترتی ہے۔ بہت کچھ کہ جاتی ہے بغیر الفاظ کے، بس تم سننا سیکھو آنکھوں اور دل سے، کیونکہ زیادہ تر راز ہونٹوں پہ نہیں، نظروں میں ہوتے ہیں۔
سید محمد ہشام
Hashaam Talks
#silence #silenceispower #feelings #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
تری سزا ہے نوائے سحر سے محرومی
مقامِ شوق و سرور و نظر سے محرومی
علامہ محمد اقبال
تیرے اس گناہ (یعنی شاعرانہ پیغام کے ذریعے پستی میں گری ہوئی قوم میں سربلندی کا جذبہ پیدا کرنے) کی سزا یہ ہے کہ تجھے صبح کے نغموں سے محروم کر دیا جائے۔ نیز تجھ سے عشق و مستی اور دیدار کا بلند ترین رتبہ چھین لیا جائے۔ جو قوم پستی میں گری ہوئی ہو ، اس میں سر بلندی کا جذبہ پیدا کرنا صرف انہیں لوگوں کے نزدیک گناہ ہو سکتا ہے جو دشمن ہوں۔ اقبال کا مقصد یہ ہے کہ میں نے قوم کے لیے عزت مندانہ حیات کا جو سرمایہ فراہم کیا دشمن اسے اچھی نظروں سے نہیں دیکھ سکتے۔ ان کا بس چلے تو مجھ سے وہ جوہر چھین لیں، جن کی بدولت میں نے اپنی قوم میں زندگی کی نئی روح پھونکی۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #سحر #passion #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Syed Muhammad Hashaam
تری سزا ہے نوائے سحر سے محرومی
مقامِ شوق و سرور و نظر سے محرومی
علامہ محمد اقبال
تیرے اس گناہ (یعنی شاعرانہ پیغام کے ذریعے پستی میں گری ہوئی قوم میں سربلندی کا جذبہ پیدا کرنے) کی سزا یہ ہے کہ تجھے صبح کے نغموں سے محروم کر دیا جائے۔ نیز تجھ سے عشق و مستی اور دیدار کا بلند ترین رتبہ چھین لیا جائے۔ جو قوم پستی میں گری ہوئی ہو ، اس میں سر بلندی کا جذبہ پیدا کرنا صرف انہیں لوگوں کے نزدیک گناہ ہو سکتا ہے جو دشمن ہوں۔ اقبال کا مقصد یہ ہے کہ میں نے قوم کے لیے عزت مندانہ حیات کا جو سرمایہ فراہم کیا دشمن اسے اچھی نظروں سے نہیں دیکھ سکتے۔ ان کا بس چلے تو مجھ سے وہ جوہر چھین لیں، جن کی بدولت میں نے اپنی قوم میں زندگی کی نئی روح پھونکی۔
Hashaam Talks
#AllamaIqbal #سحر #passion #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more