Discover the most unforgettable romantic Urdu novel that will capture your heart! let's dive into the world of romantic Urdu novels that will stay with you forever.Subscribe channel for updates.
اسلام وعلیکم!کیسے ہیں آپ سب یار پہلے تو میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے ایپیسوڈ نہیں آئی اب جب کل رات کو میں نے ایپیسوڈ دے دی تو یوٹیوب کی طرف سے وہ وڈیو ہٹا دی گئی ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہی میں نے ایسا بھی کونسا ڈیپ رومینٹک سین لکھ لیا جس سے سب کو آگ لگ گئی ہیں بھئی جب پسند نہیں ہے ناول تو سکیپ کرو عجیب ۔بائی دا وے اب میر ماہی کی گولڈن نائٹ میں چینل پر اپلوڈ نہیں کر رہی اس کے بعد کے سینز آئے گے ۔اللہ حافظ ۔۔
اسلام وعلیکم! کیسے ہیں آپ سب ؟ گائز آج میرا چینل ایک سال کا ہوگیا ہے 🥳 آج چینل کی فرسٹ برتھ ڈے ہیں 🎂 مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا لکھوں کیسے اپنے جذبات شیئر کروں آپ سب کے ساتھ لٹرلی میں فیلنگ ایکسپریس کرنے کے معاملے میں زورین شاہ جیسی ہوں 🥹 ۔ اس چینل کو سٹارٹ کرتے وقت مجھے۔اندازہ نہیں تھا کہ آپ لوگوں کو میرا لکھا ہوا ناول پسند آئے گا اس ایک سال میں جب جب میں نے سوچا کہ ناول لکھنا چھوڑ دوں چینل کو ڈیلیٹ کر دوں تب جب آپ میں سے کوئی ایک بھی کمنٹ میں " Nice epi" daily epi " جیسے دو لفظ سینڈ کرتا میں پھر سے اگلی ایپیسوڈ کی تیاری کرتی 🥲 میں جانتی ہوں کچھ ریڈرز کو مجھ پر غصہ بھی آرہا ہوگا کہ ایپیسوڈ تو دیتی نہیں اور باتیں کتنی کر رہی ہیں 🤧 تو یار جہاں تک اتنا صبر کیا ہے تھوڑا سا اور کر لے 🤏 انشاء اللہ بہت جلد ڈیلی ایپیسوڈ سٹارٹ کرونگی 💅 اللہ اللہ کتنی باتیں کرتی ہوں نا میں 🫢 ۔اچھا اب بس میں چلتی ہوں کچھ پڑھ لوں میرے لیے دعا سب کرنا میرا پیپر اچھا ہو جائے (آمین) اور ہاں جاتے جاتے ایک بات تو کہنا بھول گئی جس جس نے چینل کو ابھی تک سبسکرائیب نہیں کیا وہ جلدی سے کر لے تاکہ آپ بھی ہمارے میر ماہی کی گولڈن نائٹ ❤️🔥 انجوائے کر سکے ۔ٹاٹا ۔
اسلام وعلیکم! ریڈرز ایپیسوڈ 9:30 تک آ جائے گی زیادہ باتیں نہیں کرسکتی لاسٹ سین لکھ رہی ہوں ۔۔ٹاٹا ۔۔اور ہاں میری بات سنے آپ لوگوں کو میں نے500 سبسکرائبر کا کہا تھا وہ ابھی تک کمپلیٹ نہیں ہوئے دسمبر اینڈ ہونے کو ہیں ۔۔🥺🥺
ہلیو ہیلو گائز!💅 ایپیسوڈ آٹھ بجے تک اپلوڈ ہو جائے گی ابھی ڈاؤلوڈ ہورہی ہے 🫠 تو لہذا سب اپنے کام دھندے جلدی جلدی ختم کرو 💅 کیونکہ آج مجھے سب کا رسپانس کمنٹ میں چاہیے تاکہ میں پھر موٹیویٹ ہو کر ڈیلی ایپیسوڈ دو😉 چلو شاباش فٹافٹ اپنے کام ختم کرو ۔۔
اسلام وعلیکم گائز!کیسے ہو آپ سب۔ کل کی ایپیسوڈ کیسی لگی پھر ؟کیا لگتا ہے میر اربعاض حویلی پہنچ آئے گا ملیحم کے ہوش اڑانے 😜 ویسے آپ لوگوں سے ایک سیجیشن لینی تھی جیسے کہ شھیر خان کے ننھے سپوت کی انٹری ہو چکی ہے تو اس کا نام آپ لوگ سیجیسٹ کرے میرے مائنڈ میں ہے ایک۔دو نام لیکن سمجھ نہیں آ رہی کونسا رکھو میں مینشن کر دیتی ہوں جو زیادہ پسند کیا جائے گا وہی رکھے گے ۔بائی دا وے آج ایپیسوڈ نہیں آئے گی اس لیے سوچا اپ ڈیٹ دے دو۔باقی سب خوش رہے آباد رہے میرے ناولز کو یوں ہی پڑھتے رہے اور چینل کو سبسکرائب کر دے 😂۔ ملتے ہے نیکسٹ ایپیسوڈ میں ٹاٹا.
اسلام وعلیکم کیسے ہیں میرے پیارے ریڈرز❤امید کرتی ہوں سب الله کی امان میں ہونگے 🥀 میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو🌙اللہ کریم سے دعا ہے کہ یہ عید ہمارے درمیان محبت اتفاق اور برکت کا وسیلہ بنے آمین ۔🕊ویسے فرشی شلوار کون کون پہن رہا ہے 🤔کمنٹ میں لازمی بتانا ۔چیئنل کو فولو کر لو ظالموں @LS-Writes
LS-Writes
Asslamwalikum! Ap sub sa darkhwast karti hun k mara LaLa ka liya dua kara allah pak onha saht da kia mahloom kis ki ameen ka sadqy vo theek hu jaya.🙏
2 months ago | [YT] | 6
View 2 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم!کیسے ہیں آپ سب یار پہلے تو میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے ایپیسوڈ نہیں آئی اب جب کل رات
کو میں نے ایپیسوڈ دے دی تو یوٹیوب کی طرف سے وہ وڈیو ہٹا دی گئی ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہی میں نے ایسا بھی کونسا
ڈیپ رومینٹک سین لکھ لیا جس سے سب کو آگ لگ گئی ہیں بھئی جب پسند نہیں ہے ناول تو سکیپ کرو عجیب ۔بائی دا وے
اب میر ماہی کی گولڈن نائٹ میں چینل پر اپلوڈ نہیں کر رہی
اس کے بعد کے سینز آئے گے ۔اللہ حافظ ۔۔
3 months ago | [YT] | 7
View 2 replies
LS-Writes
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم! کیسے ہیں آپ سب ؟ گائز آج میرا چینل ایک سال
کا ہوگیا ہے 🥳 آج چینل کی فرسٹ برتھ ڈے ہیں 🎂 مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا لکھوں کیسے اپنے جذبات شیئر کروں آپ
سب کے ساتھ لٹرلی میں فیلنگ ایکسپریس کرنے کے معاملے میں
زورین شاہ جیسی ہوں 🥹 ۔ اس چینل کو سٹارٹ کرتے وقت
مجھے۔اندازہ نہیں تھا کہ آپ لوگوں کو میرا لکھا ہوا ناول پسند آئے گا اس ایک سال میں جب جب میں نے سوچا کہ ناول لکھنا چھوڑ دوں چینل کو ڈیلیٹ کر دوں تب جب آپ میں سے کوئی
ایک بھی کمنٹ میں " Nice epi" daily epi " جیسے دو لفظ
سینڈ کرتا میں پھر سے اگلی ایپیسوڈ کی تیاری کرتی 🥲 میں
جانتی ہوں کچھ ریڈرز کو مجھ پر غصہ بھی آرہا ہوگا کہ
ایپیسوڈ تو دیتی نہیں اور باتیں کتنی کر رہی ہیں 🤧 تو یار
جہاں تک اتنا صبر کیا ہے تھوڑا سا اور کر لے 🤏 انشاء اللہ بہت
جلد ڈیلی ایپیسوڈ سٹارٹ کرونگی 💅 اللہ اللہ کتنی باتیں کرتی ہوں نا میں 🫢 ۔اچھا اب بس میں چلتی ہوں کچھ پڑھ لوں
میرے لیے دعا سب کرنا میرا پیپر اچھا ہو جائے (آمین) اور ہاں
جاتے جاتے ایک بات تو کہنا بھول گئی جس جس نے چینل کو
ابھی تک سبسکرائیب نہیں کیا وہ جلدی سے کر لے تاکہ آپ بھی
ہمارے میر ماہی کی گولڈن نائٹ ❤️🔥 انجوائے کر سکے ۔ٹاٹا ۔
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم! امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے ۔ایپیسوڈ
10:40 تک آجائے گی ۔باقی باتیں ایپیسوڈ کے بات ۔اللہ حافظ ۔
4 months ago | [YT] | 6
View 3 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم! ریڈرز ایپیسوڈ 9:30 تک آ جائے گی زیادہ باتیں
نہیں کرسکتی لاسٹ سین لکھ رہی ہوں ۔۔ٹاٹا ۔۔اور ہاں میری
بات سنے آپ لوگوں کو میں نے500 سبسکرائبر کا کہا تھا وہ ابھی تک
کمپلیٹ نہیں ہوئے دسمبر اینڈ ہونے کو ہیں ۔۔🥺🥺
5 months ago | [YT] | 8
View 1 reply
LS-Writes
ہلیو ہیلو گائز!💅 ایپیسوڈ آٹھ بجے تک اپلوڈ ہو جائے گی ابھی ڈاؤلوڈ ہورہی ہے 🫠 تو لہذا سب اپنے کام دھندے جلدی جلدی ختم کرو 💅 کیونکہ آج مجھے سب کا رسپانس کمنٹ میں چاہیے تاکہ میں پھر موٹیویٹ ہو کر ڈیلی ایپیسوڈ دو😉 چلو شاباش فٹافٹ اپنے کام ختم کرو ۔۔
5 months ago | [YT] | 7
View 4 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم گائز!کیسے ہو آپ سب۔ کل کی ایپیسوڈ کیسی لگی پھر ؟کیا لگتا ہے میر اربعاض حویلی پہنچ آئے گا ملیحم کے ہوش اڑانے 😜 ویسے آپ لوگوں سے ایک سیجیشن لینی تھی جیسے کہ شھیر خان کے ننھے سپوت کی انٹری ہو چکی ہے تو اس کا نام آپ لوگ سیجیسٹ کرے میرے مائنڈ میں ہے ایک۔دو نام لیکن سمجھ نہیں آ رہی کونسا رکھو میں مینشن کر دیتی ہوں جو زیادہ پسند کیا جائے گا وہی رکھے گے ۔بائی دا وے آج ایپیسوڈ نہیں آئے گی اس لیے سوچا اپ ڈیٹ دے دو۔باقی سب خوش رہے آباد رہے میرے ناولز کو یوں ہی پڑھتے رہے اور چینل کو سبسکرائب کر دے 😂۔ ملتے ہے نیکسٹ ایپیسوڈ میں ٹاٹا.
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
LS-Writes
Ask me anything?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
LS-Writes
اسلام وعلیکم کیسے ہیں میرے پیارے ریڈرز❤امید کرتی ہوں سب الله کی امان میں ہونگے 🥀
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو🌙اللہ
کریم سے دعا ہے کہ یہ عید ہمارے درمیان محبت
اتفاق اور برکت کا وسیلہ بنے آمین ۔🕊ویسے فرشی شلوار کون کون پہن رہا ہے 🤔کمنٹ میں لازمی بتانا ۔چیئنل کو فولو کر لو ظالموں
@LS-Writes
1 year ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
Load more