Welcome to CineShift AI – where cinematic storytelling meets the power of artificial intelligence. We create breathtaking short films, AI-generated visual scenes, and immersive experiences that transport you into stunning worlds. Subscribe for daily AI-crafted adventures, from thrilling action sequences to serene nature escapes — all made with cutting-edge creativity.


CineShift Ai

Juma Mubarak

1 year ago | [YT] | 2

CineShift Ai

یہ کیا چیز تیار ہو رہی ہے ۔؟
گاؤں والوں کو تو سب پتہ ہو گا ۔

1 year ago | [YT] | 1

CineShift Ai

کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ہے؟

1 year ago | [YT] | 2

CineShift Ai

کیا آپ نے اج درود شریف ❤️ پڑھا

1 year ago | [YT] | 0

CineShift Ai

*کوئی مکمل کسی دوسرے جیسا نہیں بن سکتا اور بننا ضروری بھی نہیں*

ایک دوسرے کو سمجھیں ایک دوسرے کا احترام کریں بس یہی ضروری ہے

1 year ago | [YT] | 0

CineShift Ai

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز

"""""""""""""""""
مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے
عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے۔۔۔
اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں...
ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں۔۔۔
ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی...
انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔
انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔
انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔۔۔
انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔۔۔
انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی...
ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی...
ھم وہ نسل ھیں جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے...
ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے مگر ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے...
میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا
کہ والدین کی عزت ھوتی ھـــــے...
استاد کی عزت ھوتی ھـــــے...
محلے دار کی عزت ھوتی ھـــــے...
رفاقت کی عزت ھوتی ھـــــے...
اور دوستی کی عزت ھوتی ھے...
ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے.. اور بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھـــــے...
ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے، اور اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی، اور میں ان سے کہتا ھوں :کہ آپ میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـــــے
جو ھمیں چھوڑ کر اس دنیا فانی سے چلے گئے ان کی بخشش فرمائـــــے۔۔۔آمین

1 year ago | [YT] | 7

CineShift Ai

پہاڑ کی چوٹی سے دھند اور ایک بہادر انسان


کے سر سے مصیبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں

1 year ago | [YT] | 2

CineShift Ai

عورت مرجاتی ہے
پر کبھی اپنے محبوب کے بدلے امیر مرد کا انتخاب نہیں کرتی🙂🙏

1 year ago | [YT] | 0

CineShift Ai

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

1 year ago | [YT] | 1

CineShift Ai

ربیع الاول کا پہلا جمعہ مبارک ہو

1 year ago | [YT] | 9