:
🌿 بزمِ ارشد میں خوش آمدید 🌿
یہ اہلِ علم کا جو دارالعلوم مرکز ہے
ملا ہے یہاں کا پتہ سب کو مدینے سے۔
الحمد للہ! اس پلیٹ فارم پر آپ کو اسلامی اشعار، حمد، نعت، منقبت، قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ، اکابر علماء کے اقوال، ایمان افروز نصیحتیں اور دینی معلومات پیش کی جاتی ہیں۔
ہمارا مقصد علمِ دین کی خوشبو کو عام کرنا، محبتِ رسول ﷺ کو دلوں میں تازہ کرنا اور اچھے اخلاق و عمل کی دعوت دینا ہے۔
اگر آپ بھی دینی و اصلاحی مواد پسند کرتے ہیں تو Bazme Arshad کو Follow کریں، ویڈیوز شیئر کریں اور اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام کی صحیح سمجھ، اخلاص اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲


Bazme arshad AR

*بہت بڑا سانحہ ہے۔* امت ایک عظیم عالم، مفکر، محقق سے محروم ہو گئی۔

*حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندویؒ*

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

*رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ و اسکنہ فسیح جناتہ*

*أِنَّ لِلَّهِ مَــا أَخَذَ وَلَهُ ما أَعْطَى، وَكُلُّ شيءٍ عِنْـدَهُ بأَجَلٍ مُسَمًّى، فَمُرْهَا فَلْتَصْبِــرْ وَلْتَحْتَسِبْــ،*

ولادت: 1954ء – وفات:29 جون 2026ء، وقت تہجد لکھنؤ

آپ *مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ* کے بھتیجے، *دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ* کے شیخ الحدیث،

*🖤 آپ کا مقام:*
1. *اصلاح نصاب تحریک* کے بانی - درس نظامی کی تجدید کے داعی

2. *سعودی غلط پالیسیوں* پر کھل کر تنقید کرنے والے پہلے ہندوستانی عالم
3.
3. *بین الاقوامی سطح* پر امت کی فکری رہنمائی کرنے والے

*🕌 نماز جنازہ کی اطلاع:*
*وقت:* آج بعد نماز عصر
*مقام:* جامعہ سید احمد شہید، کٹولی، ملیح آباد، لکھنؤ

*🤲 دعائے مغفرت:* یا اللہ! حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا، ان کے درجات کو بلند فرما، ان کی علمی و فکری خدمات کو صدقہ جاریہ بنا، اور پسماندگان، تلامذہ اور پوری امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین

*"موت العالم موت العالم"* - ایک عالم کی موت، ایک جہان کی موت ہے۔

💦💦💦💦💦💦💦💦

1 week ago | [YT] | 1

Bazme arshad AR

یہ جو آپکے چشم دید کے سامنے ہے یہ کوئی عام سکہ نہیں بلکہ سکہ رائج الوقت برائے طعام طلبہ دارالعلوم دیوبند ہے جیسے آپ کے پاس اگر پیسے نہ ہو تو آپ سامان لیں دین نہیں کرسکتے بالکل اسی طرح اگر یہ ہمارے پاس نہ ہو تو ہم طعام سے محروم ہوجاتے ہیں اس سے کیا پتا چلا بس لفظ اور محل کا فرق ہے ورنہ کام دونوں کا ایک ہی ہے اس لۓ آپ جہاں بھی ہوں آپ اپنی قدر کو خود سمجھیں

1 week ago | [YT] | 3

Bazme arshad AR

Darululoom deoband ka Shashank imtihan kab hai

2 weeks ago | [YT] | 4

Bazme arshad AR

Allah in ki magfirat farmae darajat baland kare

2 weeks ago | [YT] | 5

Bazme arshad AR

shabe barat live

5 months ago | [YT] | 5

Bazme arshad AR

بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی مشہور و معروف شخصیت، تصوف کے عظیم رہنما حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
آپ کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، اصلاحِ نفس اور تزکیۂ قلوب کے لیے وقف رہی۔ آپ کے وعظ و ارشادات سے بے شمار افراد نے ہدایت پائی اور روحانی فیض حاصل کیا۔ آپ کا انتقال عالمِ اسلام خصوصاً اہلِ تصوف کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔

دعائے مغفرت:
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے قائم کردہ دینی و روحانی مشن کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ، خلفاء، متعلقین اور تمام عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

6 months ago | [YT] | 10

Bazme arshad AR

Kiya kaha hai ?

7 months ago | [YT] | 8

Bazme arshad AR

اسے پڑھو زندگی ملے گی
اسے سنو آگہی ملے گی
یہ ارتقاء کا پیام بھی ہے
ضمیر نو کا امام بھی ہے
یہ قوم سے ہمکلام بھی ہے
جو کھو چکی ہے شعور دوراں
اے عظیم قائد اے عظیم انساں
تمہیں سلام تمہیں سلام..

Maulana Syed Arshad Madani

#ArshadMadani
#MuhammadMadni

7 months ago | [YT] | 6

Bazme arshad AR

ہمارے قائد رہو سلامت ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ قائد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

7 months ago | [YT] | 3

Bazme arshad AR

Babar azam 100 💯 ♥️ ❤️ 😍 💖

7 months ago (edited) | [YT] | 4