Assalam u alaikum
This is Muhammad Ahmad Shafiq
on this channel "Tech Pro" you can learn all about youtube and adsense account.
from creating a YouTube channel to get paid.

keep learning and keep serving
thank you.
If you have any Questions about YouTube Channel or AdSense, Post your Comments under my Videos.
Thank You


Tech Pro

ہمارے اسلاف جب کسی جنازے میں حاضر ہوتے تو موت کی یاد میں غور و فکر کے سمندر میں ڈوب جاتے اور قبروں میں لوگوں کے حالات پر غور کرتے حتی کہ ان میں سے ایک مسلسل کئی دن تک غمگین رہتا اور لوگوں کو اس کے چہرے سے غم کا پتہ چلتا۔
پہلے زمانے کے لوگ جنازے کے پاس پست آواز کو پسند کرتے تھے اور جو شخص آواز بلند کرتا اسے جھڑکتے اور فرماتے تم بہت متکبر ہو کیا تم موت کو دیکھ کر بھی نصیحت حاصل نہیں کرتے۔۔۔؟؟

*(تنبیہ المغترین، ص 217، مکتبہ اعلی حضرت)*

2 years ago | [YT] | 4

Tech Pro

جس طرح اس تصویر کی سمجھ نہیں ارہی اسی طرح پاکستان کی ترقی کی ہوئی سمجھ نہیں ا رہی

2 years ago | [YT] | 3

Tech Pro

اج کیپٹن حسن جاوید شہید کی 11 ویں یوم شہادت ہے کیپٹن حسن جاوید شہید زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ماں باپ کا اکلوتا بیٹا جس نے مادر وطن کے لئے شہادت کو قبول کیا اللہ تعالی کیپٹن حسن جاوید شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

2 years ago | [YT] | 5

Tech Pro

جو حق پر ہوتا ہے اس کے بیٹھنے کا انداز ہی الگ ہوتا ہے زیر نظر تصویر میں پاکستان کے دو وزیر اعظم ہیں ایک جیل میں اور دوسرے پارلیمنٹ میں آپ کو کس کا انداز اچھا لگا؟؟؟

2 years ago | [YT] | 8

Tech Pro

آپ کس کے ساتھ ہیں حق کے ساتھ یا باطل کے ساتھ ؟؟؟؟

2 years ago | [YT] | 5

Tech Pro

پاکستان کے دو وزیر اعظم کے جیل میں گزرے لمحات حق سب کے سامنے ہے پہلی تصویر میں عمران خان صاحب ہیں اور دوسری تصویر میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف ہیں لاہور اڈیالہ جیل میں

2 years ago | [YT] | 5

Tech Pro

isay dekho

2 years ago | [YT] | 5

Tech Pro

Must Watch

2 years ago | [YT] | 5