Gufran Bin Yaqoob Qasmi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"غفران بن یعقوب قاسمی" کے آفیشل یوٹیوب چینل میں خوش آمدید۔

بیادگار
حضرت مولانا و ڈاکٹر محمد یعقوب قاسمیؒ

یہ چینل حالاتِ حاضرہ، اسلامی معلومات، مدارس و مساجد کی اپڈیٹس، اور مفید اسلامی و سماجی پروگرامز پیش کرتا ہے۔
یہاں آپ کو بامقصد رہنمائی، دینی آگاہی اور معاشرتی شعور سے بھرپور مواد ملے گا۔
🔹 اسلامی بیانات
🔹 حالاتِ حاضرہ تجزیہ
🔹 مدارس و مساجد اپڈیٹس
🔹 اصلاحی و سماجی پروگرامز
🔹 لائیو پروگرام و انٹرویو
ہمارا مقصد علم کو عام کرنا اور معاشرے میں مثبت شعور پیدا کرنا ہے
مزید بہترین ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

جزاکم اللہ خیراً

Gufran Bin Yaqoob Qasmi


Gufran Bin Yaqoob Qasmi

ویڈیو کا ٹائٹل تھمنل کس زبان میں لکھا کروں؟

1 month ago | [YT] | 39

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

یوگی کی بقرعید سے پہلے وارننگ، کہا — سڑک پر نماز نہیں پڑھنے دیں گے، اگر پیار سے نہیں مانے تو دوسرا طریقہ اپنائیں گے۔

1 month ago | [YT] | 27

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

آپ کے خیال میں اس سال 2026 میں عید الاضحیٰ انگریزی تاریخ کے مطابق کس تاریخ کو ہوگی؟ 🌙

1 month ago | [YT] | 39

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

اناللہ وانا الیہ راجعون

1 month ago | [YT] | 127

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

وَإِنْ یَکَادُ الَّذِینَ کَفَرُوا لَیُزْلِقُونَکَ بِأَبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُولُونَ إِنَّہُ لَمَجْنُونٌ، وَمَا ہُوَ إِلَّا ذِکْرٌ لِلْعَالَمِینَ․ (سورہٴ قلم)

2 months ago | [YT] | 13

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

Breaking News

2 months ago | [YT] | 211

Gufran Bin Yaqoob Qasmi

الحمدللہ میرے بھتیجے حافظ قمرالزماں سلمہ کا نام دارالعلوم دیوبند میں حفص اردو میں آگیا اللہ مزید ترقیات سے نوازے

1 year ago | [YT] | 76