We will Provide You Every Day With Interviews.Current Affairs, Infomation About Upcoming Election 2024 And Much More So Keep Connected and Like, Share. So guys, subscribe to my channel to get notifications about my new videos. Latest videos are available. Thanks
Naveed satti
Gilgit baltistan Election Result ...
2 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Naveed satti
ازاد کشمیر الیکشن 2026
ضلع بھمبر کی 3 سیٹوں کی صورت حال ؟
سابق سپیکر،وزیر اعظم انوارلحق چوہدری پی پی میں شامل؟
تین حلقوں میں کس پارٹی کا پلڑا بھاری؟
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed satti
Eid Mubarik
4 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Naveed satti
پنجاب کے صوبائی وزیر راشد نصراللہ نے ماسٹرز کی 3 ڈگریاں کا پہلے دعوی کیا, پھر معاملہ خود ہی مشکوک بنا دیا ۔۔!!
لیکن ابھی دیکھا نا سکے !!
پاکستان سمیت سمندر پار پاکستانی بھی انتظار میں ہیں کہ ڈگریاں کب دیکھائی جاہیں گئی ۔!!
سوال 3 ماسٹرز کی ڈگریوں کا ؟
جواب کب ملے گا ؟
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
ایران ،امریک جنگ مزاکرات ملتوی یا کیسنل ایران کا بڑا اعلان ؟
گلگت بلتستان الیکشن ٹوٹل کتنے امیدوار میدان میں ؟
نواز شریف کا گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے بڑا پیکج ؟
گلگت کا الیکشن ملتوی ہونے کا امکان ؟ پارٹیوں کو بولا لیا گیا ؟
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
فیلڈ مارشل اچانک ایران پہنچ گئے ،
ٹرمپ پاکستان انے کو تیار ؟
چین نے ایران کی کیسے مدد کی ؟ امریکہ ،اسرائیل کو سرپرائز ؟
ایران کی کرنسی بلیک میں فروخت؟ اچانک کتنا ریٹ بڑھ گیا ؟
پاکستان میں دوبارہ مزاکرات ؟
اسلام اباد ، راولپنڈی پھر بند
ایک طرف لوڈ شڈنگ دوسری طرف کاروبار بند ؟ عوام سراپا احتجاج
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
بڑی تبائی 500 امریکی فوجی ہلاک، ایف-16 طیارہ تباہ۔
ایران پر قبضے کیلئے امریکا کے 10 لاکھ فوجی تیار ؟
پاکستان میں لاک ڈاون اور مزاکرات شروع؟ سب بند ؟
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے، میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کا ڈینگی ٹیسٹ پوزیٹو آیا تھا
میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے 20 اکتوبر کو پولی کلینک سے چیک اپ کرایا تھا، ڈینگی پوزیٹیو آنے کے بعد ایس پی عدیل اکبر نے 3 روز کی چھٹی کی درخواست دی تھی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے عدیل اکبر کی چھٹی منظور کر لی تھی
ذرائع کا بتانا ہے کہ عدیل اکبر نے میڈیکل چھٹی کے بعد 23 اکتوبر کو دوبارہ ڈیوٹی جوائن کی تھی۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ عدیل اکبر کا بیرون ملک یونیورسٹی میں داخلہ ہو چکا تھا، عدیل اکبر دفتر خارجہ دستاویزات کی تصدیق کے لیے بھی گئے تھے
پولیس ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ عدیل اکبر سے ایس ایم جی گن حادثاتی طور پر چلی۔
ذرائع کا بتانا ہے پولیسنگ ماہرین کے مطابق حادثے میں ایس ایم جی گن کے شاٹ کا 65 ڈگری اینگل ہے، پی ایس پی افسران ایس ایم جی گن استعمال کے زیادہ ماہر نہیں ہوتے۔
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
کیا ہوا
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed satti
ٹی ایل پی کے خلاف مکمل آپریشن، مساجد، دفاتر سیل بنک اکاونٹس منجمد ؟
افغانستانیوں کے خلاف ریڈ شروع،
وزیراعظم ہاوس میں کیا فیصلہ ہوا ؟
کے پی کے میں گورنر راج؟ سہیل افریدی کا بڑا اعلان ؟
پنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی نہیں لے رہا ؟
مریم نواز کے لیے خطرے کی گھنٹی ؟ نواز شریف کو سخت پیغام
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more