Want to Collaborate & Partner with Raftar? rabta@raftar.com
Welcome to Raftar, a dynamic platform dedicated to driving social change through the power of storytelling.
At Raftar, we are more than content creators; we are catalysts for progress. Our mission is to provide up-to-date, & unconventional content that sparks your curiosity and inspires change. We believe that knowledge is a key driver of transformation and are committed to bringing that knowledge to your screens.
Join us on this exciting journey as we simplify complex issues, challenge the status quo, and ignite the spark of change in our society. Subscribe now, hit the notification bell, and become a part of the Raftar community. Together, we can accelerate the pace of change, one idea, one video, one click at a time.
Support us by becoming a Patreon member
www.patreon.com/Raftardotcom
Raftar
(اس بیس سالہ شاندار کارکردگی کے بعد مزید کتنے سال آپ پیپلز پارٹی کی خدمات چاہتے ہیں؟)
۔۔۔۔۔۔
بھئی، بقول پیپلز پارٹی کے یہ سب جو ابھی ان کے خلاف ہو رہا ہے، یہ سب سازش ہے، پروپیگنڈا ہے، اور جو کوئی بھی کہتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی میں کام نہیں کیا، وہ پروپیگنڈا کر رہا ہے۔۔۔۔
جو لوگ سازشی نہیں ہیں، انہیں پتا ہے کہ پیپلز پارٹی کتنا کام کرتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ اسی طرح کام ہوتا رہے اور پیپلز پارٹی ان کی خدمت کرتی رہے۔۔۔۔۔۔
تو چلیں، ڈائریکٹ عوام سے ہی پوچھ لیتے ہیں، اس بیس سالہ شاندار کارکردگی کے بعد مزید کتنے سال آپ پیپلز پارٹی کی خدمات چاہتے ہیں؟؟؟
13 hours ago | [YT] | 114
View 68 replies
Raftar
(کمنٹس میں آپ کی کسی سے بحث ہو سکتی ہے، اپنی ذمہ داری پر ہی سوال پڑھیں اور جواب دیں)
بطور کراچی کے شہری، پیپلز پارٹی کی 20 سالہ نان اسٹاپ خدمات اور کارکردگی کے لیے اگر آپ کو ایک جملہ کہنے کا موقع ملے، تو آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
16 hours ago | [YT] | 117
View 90 replies
Raftar
(ہنٹ: زیادہ سوچیں نہیں)
عید کا موقع ہے، کچھ خاص ہو جائے؟؟
کچھ ایسا جس کی کراچی والوں کو بہت ضرورت ہے۔۔۔
جس کے باعث کراچی والوں کی زندگی شدید متاثر ہو چکی ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے اس شہر کے لوگ روز ترستے اور تڑپتے ہیں!
اندازہ لگا سکتے ہیں کس چیز کی بات ہو رہی ہے؟
یا بلکہ آسان کر دیتے ہیں۔۔۔
کس ٹاپک پر ڈاکیومنٹری کی بات ہو رہی ہے؟
16 hours ago (edited) | [YT] | 106
View 58 replies
Raftar
Pakistani regimes may disagree on almost everything, but there’s one thing they have always agreed on. Can you guess what it is?
2 days ago | [YT] | 216
View 46 replies
Raftar
کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟
2 days ago | [YT] | 231
View 165 replies
Raftar
Do You Know How Much Debt Pakistan Owes?
2 days ago | [YT] | 359
View 85 replies
Raftar
There was once a guy who played guitar outside restaurants just to attract customers and later, he became the biggest pop star Pakistan had ever seen. Do you know his name?
5 days ago | [YT] | 159
View 32 replies
Raftar
آپ مائیکل جیکسن کو تو جانتے ہوں گے، لیکن اُن سے پہلے پاکستان میں بھی ایک ایسا آرٹسٹ تھا جس نے پاکستانی پاپ میوزک کو نئی پہچان دی۔ اُس وقت لوگ اُنہیں “کنگ آف پاپ” کہا کرتے تھے۔ کیا آپ اُس گلوکار کو جانتے ہیں؟
5 days ago | [YT] | 178
View 55 replies
Raftar
آپ مائیکل جیکسن کو تو جانتے ہوں گے، لیکن اُن سے پہلے پاکستان میں بھی ایک ایسا آرٹسٹ تھا جس نے پاکستانی پاپ میوزک کو نئی پہچان دی۔ اُس وقت لوگ اُسے “کنگ آف پاپ” کہا کرتے تھے۔ کیا آپ اُس گلوکار کو جانتے ہیں؟
5 days ago | [YT] | 130
View 28 replies
Raftar
Can you guess the personality??
5 days ago | [YT] | 203
View 66 replies
Load more