AM Medico & Dental Care is all about Dr. Aqsa and Dr. Mubashar's life stories events our thinking opinions and many more. We are doctors by profession and will give some small tips about health related to body and tooth
Free medical camp by Saheena Jameel Hospital at Bandi Dhundan بانڈی ڈھونڈاں: چیئرمین آفتاب سکندر اعوان کے خصوصی تعاون سے بانڈی ڈھونڈاں میں ایک مرتبہ پھر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔ فری میڈیکل کیمپ میں شاہینہ جمیل ہاسپٹل کے سپیشلایئزڈ ڈاکٹر جن میں ڈاکٹر محسن عبداللہ، ڈاکٹر خالد خان نیازی ،ڈاکٹر محمد بلال،ڈاکٹر نعیم ڈاہا،ڈاکٹر مبشر عطاء اور ڈاکٹر فراز حسین اور لیڈی ڈاکٹرز پر مشتمل 26 رکنی سٹاف نے شرکت کی جس میں ہڈی جوڑ پٹھہ،ڈینٹل اپیشلیسٹ ،اور نیورو کے اسپیشل ڈاکٹرز بھی شامل تھے۔۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد فری میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کروانے پہنچی اور چیئرمین آفتاب سکندر اعوان کی کاوشوں کو سراہا۔۔اس موقع پر فری چیک اپ کیساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔۔ #medicalcamp#fmc#fmdc#medical#doctor#drmubasharata#abbottabad#qalandarabad
AM Medico & Dental Care
Donut, cream puff and mubashir'S fav chocolate pastery
#foodie #sweets #donut
2 years ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
AM Medico & Dental Care
#art #artist #artgallery #artoftheday
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
AM Medico & Dental Care
Free medical camp by Saheena Jameel Hospital at Bandi Dhundan
بانڈی ڈھونڈاں: چیئرمین آفتاب سکندر اعوان کے خصوصی تعاون سے بانڈی ڈھونڈاں میں ایک مرتبہ پھر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔
فری میڈیکل کیمپ میں شاہینہ جمیل ہاسپٹل کے سپیشلایئزڈ ڈاکٹر جن میں ڈاکٹر محسن عبداللہ، ڈاکٹر خالد خان نیازی ،ڈاکٹر محمد بلال،ڈاکٹر نعیم ڈاہا،ڈاکٹر مبشر عطاء اور ڈاکٹر فراز حسین اور لیڈی ڈاکٹرز پر مشتمل 26 رکنی سٹاف نے شرکت کی جس میں ہڈی جوڑ پٹھہ،ڈینٹل اپیشلیسٹ ،اور نیورو کے اسپیشل ڈاکٹرز بھی شامل تھے۔۔
اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد فری میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کروانے پہنچی اور چیئرمین آفتاب سکندر اعوان کی کاوشوں کو سراہا۔۔اس موقع پر فری چیک اپ کیساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔۔
#medicalcamp #fmc #fmdc #medical #doctor #drmubasharata #abbottabad #qalandarabad
3 years ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies