We believe in Knowledge sharing and educate peoples towards positive attitude. RJ Mohammad Anees is basically a channel on which you can watch a combination of Funny videos along with motivational speech and latest news of technology and what is happening in today's world.
Subscribe our channel & hit bell icon to watch our latest videos. we encourage you to share your feedback with us so that we can improve our channel and add videos based on your feedback.
RJ Mohammad Anees
کیا آپ فیملی وزٹ ویزا اور عمرہ ویزا کا مکمل کمپیریزن ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں؟
Saudi Family Visit Visa vs Umrah Visa Comparison 2026 🤔
Do you want a detailed video comparing cost, benefits & process of Family Visit Visa vs Umrah Visa?
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
🕋 عمرہ اور حج کے سفر میں Hygiene کو آپ کتنی اہمیت دیتے ہیں؟ 👀🕋 WC Seat Covers پر ویڈیو تو بن چکی ہے، کیا آپ نے دیکھی؟ 👀 https://youtu.be/nKuawEOH9wg
اور کیا آپ چاہتے ہیں کہ Disposable Bed Sheets، Pillow & Quilt Covers پر بھی ایک Detailed ویڈیو بنا دی جائے؟ 😷🛏️
خاص طور پر عمرہ، حج اور Travel کے دوران یہ کتنے Useful ہیں 👇
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
السلام علیکم دوستو! 🤍میں آپ سب کی رائے جاننا چاہتا ہوں کہ آپ آئندہ ویڈیوز کس موضوع پر دیکھنا پسند کریں گے؟ اپنی پسند کا آپشن ضرور منتخب کریں 👇
اپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ میں آپ کے لیے بہتر اور مفید کانٹینٹ بنا سکوں۔ شکریہ! 🙌
1 month ago | [YT] | 3
View 1 reply
RJ Mohammad Anees
میری یوٹیوب فیملی کو عید مبارک 🌙❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے 🤲 تقبل اللہ منا ومنکم ✨
اس خوشی کے موقع پر بتائیں آپ عید کیسے منا رہے ہیں؟ 👇
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
پاکستان سے سعودی عرب اور دبئی کے لیے فلائٹس کی تازہ ترین صورتحال، کون سی ایئرلائنز چل رہی ہیں اور کون سی بند ہیں، سب کچھ آج کی ویڈیو میں! ✈️
اگر آپ عمرہ کے لیے سفر کا پلان بنا رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ضروری معلومات لے کر آئی ہے۔ https://youtu.be/o7ZbtWeOBwk
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
✈️پاکستان سے سعودی عرب اور دبئی کے لیے فلائٹس کی صورتحال کافی متاثر ہو رہی ہے۔ کئی فلائٹس کینسل یا ڈیلیے ہو رہی ہیں اور ایئرپورٹس پر رش بڑھ گیا ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں ک آپ کے لیے تازہ ترین فلائٹ اپڈیٹ دوں تاکہ آپ اپنے سفر کا پلان بہتر طریقے سے کر سکیں؟
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
📢 بڑی خوشخبری! رمضان میں فری عمرہ دوبارہ شروع 🌙✨ https://youtu.be/GP4ese7GK50
الحمدللہ! - Nusuk نے رمضان 2026 میں دوبارہ فری عمرہ مقابلہ لانچ کر دیا ہے! 30 دن تک روزانہ ایک خوش نصیب کو مکمل فری عمرہ پیکج دیا جائے گا-کیا آپ Nusuk Free Umrah Quiz میں حصہ لیں گے؟
2 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
RJ Mohammad Anees
الحمدللہ! رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا 🌙✨یہ مہینہ صبر، شکر اور عبادت کا پیغام لے کر آتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزہ رکھنے، قرآن پاک پڑھنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق دے 🤲آپ سب کو رمضان مبارک
اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا۔ ❤️
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
ہم نے Saudi Visa Bio App پر مکمل گائیڈ ویڈیوز بنا دی ہیں۔ کیا آپ نے وہ ویڈیوز دیکھ لی ہیں؟ 🤔
اور کیا آپ کا بایومیٹرک مکمل ہو گیا ہے یا ابھی مسئلہ آ رہا ہے؟
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
RJ Mohammad Anees
ہم Saudi Visa Bio App پر ہم ایک ایک تفصیلی اور آسان فالو اَپ ویڈیو بنا رہے ہیں۔، جس میں
✔ عام سوالات اور کنفیوژن
✔ درخواست دیتے وقت ہونے والی غلطیاں
✔ پاکستان اور اوورسیز اپلائی کرنے کا طریقہ
اگر آپ کے پاس اس حوالے سے کوئی سوال ہے تو کمنٹ میں ضرور شیئر کریں تاکہ ہم ویڈیو میں اسے شامل کر سکیں۔
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more