Welcome to Dream Light channel — the place where dreams meet reality, and history shines in a new light.
This channel brings you inspiring stories from Islamic history, great empires, and courageous figures whose courage, knowledge, and faith shaped the world.
We explore real historical events, the truths behind Turkish and Islamic dramas, and the hidden stories that changed generations.
Each video carries a lesson, a spark of light, and a dream waiting to inspire.
Dream Light — where the wisdom of the past illuminates today’s hearts.
If you want to be part of this journey of truth, history, and light — join Dream Light, because this adventure is complete only with you
Dream Light
یہ خبر دل کو بہت زیادہ دُکھ دینے والی ہے… شیخ ادریس صاحب کی شہادت نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ افسوس، ہم کہاں جا رہے ہیں؟ وہ لوگ جو دین کی بنیاد کو مضبوط کرتے ہیں، آج وہی نشانہ بن رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر دے۔ یہ صرف ایک انسان کا نقصان نہیں، بلکہ پوری امت کا نقصان ہے۔ 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Dream Light
"بُوران الپ" (Yiğit Uçan) نے آخرکار Kurulus Orhan کی قسط 22 سے الوداع کہہ دیا
انہوں نے 2019 میں Kuruluş Osman کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیا اور اپنے کردار سے مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ بنائی
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Dream Light
السلام علیکم - آپ سب کو عید بہت بہت مبارک ہو
2 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Dream Light
کورلش اورحان سیریز کے بارے میں آپ کا جو بھی سوال ہو کمنٹ کریں اگلی ویڈیو میں آپکے سوال کا جواب ضرور دوںگا إنشاءاللّٰه
3 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Dream Light
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😪
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ معروف اداکار كانبولات جوركيم جو اپنے نمایاں کردار "ساؤجی سردار" کے لیے جانے جاتے تھے، 45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور ان کے لواحقین و چاہنے والوں کو صبر و اجر عظیم سے نوازے۔
3 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Dream Light
کورلش اورحان کی قسط نمبر 10 آج رات نشر نہیں ہوگی بلکہ 14 جنوری کو نشر ہوگی
5 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Dream Light
بری خبر
اس ہفتے نئے سال کی تعطیلات کی وجہ سے کرولوش اورحان ڈرامے کی نئی قسط نشر نہیں کی جائے گی، مگر اس کے ساتھ ہی ایک حیران کن رخصتی کی خبر بھی سامنے آئی ہے۔
اس سیریز میں عثمان بے کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار جہان اونال (Cihan Ünal) ٹیم سے رخصت ہو گئے ہیں۔ آج ان کے وداعی مناظر (farewell scenes) شوٹ کیے گئے
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dream Light
آپ کا پسندیدہ سیریز کونسا ہے ؟
7 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Dream Light
صلاح الدین ایوبی سیریز میں نورالدین زنگی کا کردار ادا کرنے والا اداکار اب کورلش اورحان میں منگول کمانڈر تیمور تاش کا کردار اداکریں گے
7 months ago | [YT] | 8
View 2 replies
Dream Light
اس اداکار جان اتاک کو اورحان سیریز میں کاراخلیل جاندارلی کی کردار کیلۓ کاسٹ کرلیا گیا ہے
8 months ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Load more