🚨 بریکنگ نیوز 🚨 27 اپ شالیمار ایکسپریس شہداد کوٹ کے قریب پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، جبکہ ریسکیو اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں۔ 12 گھنٹے بعد 27 اپ شالیمار ایکسپریس کو لاہور روانہ کر دیا گیا۔ 🚆 مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے اپنی ٹرین کی اپڈیٹس ضرور چیک کریں۔ 📍 مقام: شہداد کوٹ 🚧 صورتحال: ریلوے ٹریک متاثر، ٹرین آپریشن میں تاخیر مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک و شیئر کریں۔ #PakistanRailways#TrainAccident#ShalimarExpress#RailwayUpdate
* ایک اور حادثہ * کراچی سے لاہور جانے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس کی محراب پور کے قریب لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کو ٹکر۔ ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
Sufi Railway
تقبل اللّٰہ منا ومنکم
عید الاضحٰی مبارک
کل عام وانتم بخیر
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Sufi Railway
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
27 اپ شالیمار ایکسپریس شہداد کوٹ کے قریب پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت شدید متاثر ہو گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، جبکہ ریسکیو اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں۔
12 گھنٹے بعد 27 اپ شالیمار ایکسپریس کو لاہور روانہ کر دیا گیا۔
🚆 مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے اپنی ٹرین کی اپڈیٹس ضرور چیک کریں۔
📍 مقام: شہداد کوٹ
🚧 صورتحال: ریلوے ٹریک متاثر، ٹرین آپریشن میں تاخیر
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک و شیئر کریں۔
#PakistanRailways #TrainAccident #ShalimarExpress #RailwayUpdate
2 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Sufi Railway
https://youtu.be/JDRUAOIqYlw?si=ffS70...
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sufi Railway
https://youtu.be/g-EAmqpp36A?si=PtVVg...
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sufi Railway
* ایک اور حادثہ *
کراچی سے لاہور جانے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس کی محراب پور کے قریب لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کو ٹکر۔ ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
3 months ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
Sufi Railway
محراب پور کے قریب مال گاڑی کی ڈی ریلمنٹ کی وجہ سے اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر۔ مختلف ٹرینوں کو قریبی ریلوے اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sufi Railway
Get Ready For New Shalimar Express Departure Video From Faisalabad Railway Station on Sunday 9 AM.
6 months ago (edited) | [YT] | 9
View 0 replies
Sufi Railway
https://youtu.be/uyb11RgecWs
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sufi Railway
Millat Express New Timings
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sufi Railway
Faisalabad To Rawalpindi Travel Series
Complete Playlist Link
youtube.com/playlist?list=PLj...
9 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more